تاریکی کے ہرکارے یورپ کے شہروں اور گلیوں میں اُتر چکے ہیں۔۔اسد مفتی
جون 2019میں خبر آئی تھی کہ ہالینڈ کی حکومت نے ایک نئے قانون کی تیاری کا حکم دیا ہے،جس کے تحت تارکینِ وطن کو ہالینڈ میں رہنے کے لیے انتہائی سخت امتحان پاس کرنا ہوگا،اس نئے قانون سے ہالینڈ میں← مزید پڑھیے
