کالم    ( صفحہ نمبر 176 )

مسعود اشعر اور رشید نیاز۔۔امجد اسلام امجد

کورونا کے کیسز میں کمی کے ساتھ ساتھ اہلِ علم وفن کی وفیات کی خبروں میں بھی کچھ کمی آئی تھی مگر گزشتہ چند دنوں میں اُوپر تلے پانچ احباب داغِ مفارقت دے گئے ہیں اس قطار میں تازہ ترین←  مزید پڑھیے

سانحہ ساہیوال سے سانحہ منی ایپلس تک ۔۔محمد وقاص رشید

دو ممالک ہیں۔ ۔ایک پاکستان ایک امریکہ!  ایک ملک اسلام کے نام پر بنا ہے۔۔جس کو بنانے والوں نے ایک نعرے کی صورت میں یہ بتایا تھا کہ اس ملک کا مطلب و مقصد “لا الہ الا اللہ ” ہے←  مزید پڑھیے

انقلابِ ناتمام ۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

معاشرے کے اندر دباؤ جب تمام بند توڑتے ہوئے پورے نظام کو ساتھ بہا لے جائے تو عموما ً اسے انقلاب سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ یہ دباؤ تین قسم کے ہو سکتے ہیں، گر سماجی اقدار، روایات یا انسانی←  مزید پڑھیے

افغانستان کے نومولود خیر خواہ۔۔آصف محمود

امریکہ نے جس انداز سے بگرام ائیر فیلڈ خالی کیا ہے ، اس میں جتنی بھی جنگی حکمت چھپی ہو ، لوک داستانوں میں اس کا عنوان ندامت ہی ہو گا۔ عالم یہ ہے کہ خود افغان کمانڈر شکوہ کناں←  مزید پڑھیے

دوڑو زمانہ چال قیامت کی چل گیا .۔ اظہر سید

اس دور میں اسٹیبلشمنٹ، حکومت اور عدلیہ ادارے نہیں بلکہ شخصیات ہیں اور ایک دوسرے کے سہارے کھڑے ہیں ۔ایک گرا سب گریں گے ۔مجبوری کا یہ سفر تمام ہونا ہی ہے کب تک ایک دوسرے کے سہارے تلخ اور←  مزید پڑھیے

مذہب اور ثقافت ۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

ان دو کے مفہوم کا تناسب جدید سماجی علوم میں بطور الجھن سامنے آتا ہے کہ مذہب اور ثقافت میں سے کیا قدیم ہے اور ان کے درمیان تعلق کے کونسے پہلو اہم ہیں ۔ اس موضوع کی بابت محققین←  مزید پڑھیے

جنسی نشہ۔۔ روبینہ فیصل

میرا،وینا اور منی شنی کی مشتبہ ویڈیو لیکس ہو نے تک ہی بات رہتی مگر ایسا ممکن نہیں تھا کیونکہ جب ایسی بات چل نکلتی ہے تو اس کے راستے تو بہت ہو تے ہیں مگر منزل کوئی نہیں ہو←  مزید پڑھیے

افغانستان: عالمی طاقتوں کا قبرستان۔۔محمد منیب خان

یوں تو ہم برس ہا برس سے بارہا سنتے آئے ہیں کہ پاکستان تاریخ کے نازک دور  سے گزر رہا ہے لیکن پاکستان کی تاریخ میں چند ایک ادوار واقعی ہی ایسے آئے ہیں، جب حقیقتاً پاکستان ایک نازک وقت سے گزرا۔ امریکہ←  مزید پڑھیے

جموں و کشمیر: قضیہ دارالحکومت کا۔۔افتخار گیلانی

دسمبر میں کشمیرمیں جاڑے کا موسم شروع ہوجاتا ہے، جسے مقامی زبان میں چلہ کلان کہتے ہیں۔ خون کو جما دینے والی سردی اور اس پر طرہ کہ بجلی بند ، منفی ڈگری درجہ حرارت میں نلکوں کے پھٹنے سے←  مزید پڑھیے

افغانستان میں امریکہ کو کیا ملا؟۔۔آصف محمود

افغانستان سے غیر ملکی افواج کا انخلاء جاری ہے۔ ایک طالب علم کے طور پر میرے پیش نظر یہ سوال ہے کہ دو عشروں پر مشتمل اس مہم جوئی سے امریکہ کو کیا حاصل ہوا؟ اس جنگ کے اثرات غیر←  مزید پڑھیے

غلام فریدا اوہدی اوہ جانے۔۔ڈاکٹر صغریٰ صدف

یہ ایک مصرعہ نہیں زندگی گزارنے کا سلیقہ ہے۔مکتبِ فکر ہے،سنہری اصول ہے،عملی اظہار ہے۔صوفیا کی شاعری کا کمال یہ ہے کہ ان کا کوئی ایک مصرع روح میں اتار لیا جائے تو یقین کی طاقت سے بے کار الجھنوں←  مزید پڑھیے

قسط ۱۔ عین جالوت: سلطان قطز۔۔۔ محمد اشتیاق

منگول آندھی کے سامنے اسلام کا یہ آخری بند تھا۔ یہ آخری پہاڑ تھا جو سلطان سیف الدین مظفر القطز کی قیادت میں اس منگولطوفان کے سامنے ڈٹا ہوا تھا۔ اس کے بعد بحر اوقیانوس تک ان کا مقابلہ کرنے والا کوئی نہ تھا۔ اس آندھی نے تین سو سال سےقائم خلافت عباسیہ کا نام و نشان مٹا کر مسلمانوں کی انا اور غرور پر وہ چوٹ لگائی تھی جس پر بقیہ اسلامی دنیا بلبلا اٹھی۔←  مزید پڑھیے

صیہونیت کیا ہے ؟۔۔مشتاق علی شان

عالمی سطح پر جب بھی مظلوم فلسطینیوں پراسرائیل کی صیہونی جارحیت کامسئلہ اجاگر ہوتا ہے ہمارے سماج میں یہود مخالف خیالات کا ایک ایساطوفان برپا ہوتا ہے جس میں بنیادپرستی کے مارے اذہان حقائق سے مزید دور ہوتے چلے جاتے←  مزید پڑھیے

بگرام سے نکلتا آخری امریکی فوجی اور بدلتے افغان حالات۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

گذشتہ بیس سال میں جس فوجی بیس کا نام سب سے زیادہ لیا گیا، وہ یقیناً بگرام بیس ہے۔ یہاں سے اڑنے والے جہازوں نے افغانوں کی اینٹ سے اینٹ بجا دی اور اسی کے قید خانے میں قیدیوں پر←  مزید پڑھیے

ماں کی چھاتی مت بیچیے۔۔۔ انعام رانا

صاحبو یہ واقعی سچ ہے کہ مرد نے عورت کے ساتھ سونا سیکھا ہے، جاگنا ابھی سیکھ رہا ہے۔ اور ہمارے پاکستانی سماج میں تو سیکھنا ہی نہیں چاہتا۔ عورت اپنی ماہواری کی تکلیف بیان کر دے تو ہماری اقدار خطرے میں پڑ جاتی ہیں، وہ اپنی جنسی خواہشات کو بیان کر دے تو کاری ٹھہرتی ہے۔ حمل اور زچگی کے دوران وہ کن جسمانی اور نفسیاتی کیفیات سے گزرتی ہے، باپ بننے کی خوشی میں ہم ان سے جاہل رہ جاتے ہیں۔ ←  مزید پڑھیے

بچے کے ہاتھوں تاریخی بے عزتی اور چوہدری نثار۔۔سیّد علی نقوی

بدھ کے روز جب قومی اسمبلی میں شاہ محمود قریشی اور بلاول بھٹو کے درمیان گھمسان کا رن پڑا اور بلاول بھٹو نے عمران خان کو کہا کہ شاہ محمود کو جتنا ہم جانتے ہیں آپ ابھی جانتے ہی نہیں←  مزید پڑھیے

میں اور میری ’’میسنی‘‘۔۔عطا الحق قاسمی

میں ایک دفعہ پھر اس ’’میسنی‘‘ کے چکر میں آیا ہوں جس کا ذکر میں نے ایک دفعہ اپنے کالم میں کیا تھا۔ واضح رہے ’’میسنی‘‘ وہ ہوتی ہے جو پسِ پردہ سب خرابیوں کی ذمہ دار ہو لیکن بظاہر←  مزید پڑھیے

مارگلہ کا ننھا ڈبو۔۔آصف محمود

مارگلہ کی تازہ کہانی کا عنوان ڈبو ہے۔ مارگلہ کو خدا سلامت رکھے،محبت کی کہانیوں کی طرح اس کی داستان بھی کبھی ختم نہ ہو گی۔ کردار اور داستان گو بدلتے رہیں گے ، کہانی جاری رہے گی۔ دھوپ تیز←  مزید پڑھیے

اس بجٹ میں نیا کیا ہے؟۔۔غزالی فاروق

11جون 2021ءکو بجٹ تقریر میں پاکستان کے حکمرانوں نے کچھ مخصوص شعبوں پر ٹیکس میں کمی اور حکومتی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کو بہت نمایاں کر کے بیان کیا۔اور پھر ہر میسرپلیٹ فارم   پراس بجٹ کی تعریفوں کے پل←  مزید پڑھیے

عمران خان اور کوئی عقل کی بات ؟۔۔سیّد علی نقوی

گذشتہ چند روز سے عمران خان بے سر و پا گفتگو کے ریکارڈ پر ریکارڈ توڑ رہے ہیں، گذشتہ ہفتے کا شاید ہی کوئی دن گیا ہو کہ جب عمران خان نے کوئی ایسی بات نہیں کی کہ جس پر←  مزید پڑھیے