ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 80 )

ہمارا گھر۔شاعرہ: جیسمین جیکمین/ترجمہ: شہناز شورو

ٹرٹل آئی لینڈ، میرا گھر، میرا وطن بے دردی سے لوٹا کھسوٹا، تار تار کیا گیا وطن ہماری تاریخ کو بس “ایک لمحہ” بتایا گیا اور جبرِ مسلسل کو جزاء  بتلایا گیا ہماری رُوحوں کو عقوبت گاہوں میں قید کر←  مزید پڑھیے

تنور۔۔عنبر عابر

اسے نجانے کیوں اپنے تنور سے خوف محسوس ہونے لگا تھا۔پہلے ایسا کبھی نہیں ہوا تھا۔اب تو وہ اس کے اندر جھانکتا تو دہشت زدہ ہوکر ایک جھرجھری لے کر رہ جاتا۔حالانکہ تنور میں ڈھیر ساری لکڑیاں جل رہی ہوتیں←  مزید پڑھیے

وہ راسپو تین تھا( ناول صحرائے لا یعنی سے )۔۔مشرف عالم ذوقی

دروازے کے پاس مٹیوں کا ایک ملبہ پڑا ہے۔ میں اندر داخل ہوتاہوں تو جابجا مکڑیوں کے جالے نظر آتے ہیں — اور اندر جاتا ہوں تو مجھے وہ چائے خانہ نظر آتا ہے جہاں پرنے زمانے کی کرسیوں پر←  مزید پڑھیے

اٹلی ہے دیکھنے کی چیز(قسط15)۔۔سلمیٰ اعوان

پیسا اور لوکا o آئرش ٹولے کی پھُرتیاں سمجھانے کے لئے کافی تھیں کہ خیر سے اُن کاساتھ میرے گٹے گوڈوں کو کسی ہو چھے کی یاری کی طرح تڑاخ سے دوٹوٹے کرتے ہوئے وہیں کسی سڑک پر لم لیٹ←  مزید پڑھیے

مذاق ، زندگی اور ادب۔۔مشرف عالم ذوقی

زندگی وہ نہیں ہوتی ہے جسے دوسرے دیکھتے ہیں ۔ہماری اپنی زندگی ہمارے لئے بھی پیچیدہ ہوتی ہے ۔ اور بہت سے معاملات میں ہم زندگی کو سمجھتے ہوئے بھی مختلف گوشوں سے انجان رہتے ہیں ۔ اپنی زندگی کے←  مزید پڑھیے

اردو کانفرنس میں پڑھا گیا مقالہ۔۔روبینہ فیصل

اردوکانفرس میں موجود تمام احباب اور دیکھنے اور سننے والوں کو سلام! اردو زبان و مہجری ادب کے حوالے سے یہ سہ روزہ کانفرس بہت بامعنی اور بامقصد ہے، اس کے لئے خواجہ اکرام صاحب اور ان کے تمام ساتھی←  مزید پڑھیے

مستری محبوب (خاکہ) ۔۔۔ خالد قیوم تنولی

بہرحال بات کہیں اور نکل گئی تو میں بتا رہا تھا کہ دل ہی دل میں اپنی غلطی تسلیم کرنے کے بعد ان سے یہ ضرور پوچھا کہ ورڈزورتھ کی نظم کا چارپائی کی چول بٹھانے کے کام سے کیا ربط و ضبط ہے ؟ سن کر پہلو بدل گئے۔ ہنسنا تو درکنار کبھی خفیف سا تبسم بھی ان کے ہونٹوں پر ابھرنے کی جرأت نہیں کرتا تھا۔←  مزید پڑھیے

ظلمت سے نور کا سفر(قسط17)۔۔۔محمد جمیل آصف ،سیدہ فاطمہ کی مشترکہ کاوش

ضحی مرحہ کی تحفتاً دی ہوئی کتاب میں کھوئی تھی کہ اچانک چونک گئی۔ آمنہ کے کمرے سے مسلسل ہنسنے کی آوازیں آ رہی تھیں۔زرا سا آرام دہ محسوس کیا پر حیرت زدہ ہوئے بنا نہیں رہ سکی۔ “یہ کون←  مزید پڑھیے

مردہ خانے میں عورت (ناول/1)۔۔مشرف عالم ذوقی

یہاں کوئی ایسا نہیں جو یقین کے ساتھ یہ کہہ سکتا ہو کہ ہم زندہ ہیں ۔۔۔۔ مارشہوت را بکش در ابتدا ورنہ اینک گشت مارت اژدہا (خواہش کے سانپ کو ابتدا میں ہی ماردو ورنہ دیر ہونے پر ازدہا←  مزید پڑھیے

سو کا نوٹ ۔۔عنبر عابر

تیرہ سالہ اس قبائلی لڑکے کو آج صبح سے بازار جانے کی طلب ہو رہی تھی اس لئے اس نے اپنی ماں سے سو روپے مانگے جو بوڑھی ماں نے یہ کہہ کر اسے دے دیے کہ کوئی کھانے کی←  مزید پڑھیے

علامہ ضیاء حسین ضیائی کا تحریر کردہ دیباچہ/عبقریت نژاد۔۔ ڈاکٹرستیہ پال آنند

علم وعرفان کے سیال لب ولہجوں نے فنونِ لطیفہ کی پیدائش میں کلیدی کردار ادا کیا ہے ۔۔ فنون ِ لطیفہ کے ذیل میں جذبات ، تخیلات اور معقولات نے جب زبان و بیان کی پوشاک پہنی تو تسطیری کائنات←  مزید پڑھیے

اٹلی ہے دیکھنے کی چیز(قسط14)۔۔سلمیٰ اعوان

اٹلی کا قومی شاعر گوزیو کاردوسی o اٹلی کے پہلے نوبل ایوارڈ یافتہ قومی شاعر گوزیو کاردوسی کی سوچ بڑی انقلابی تھی۔ o اُس کا کہنا تھا کہ شاعری ہی وہ ہتھیار ہے جو کِسی بھی قوم کے شعور کی←  مزید پڑھیے

خدا گم ہوگیا ہے۔امر جلیل کا متنازع بنا دیا گیا افسانہ/ترجمہ:ٹھاکر ظہیر حسین

کچھ دنوں سے خدا گم ہوگیا ہے، میرا دوست ہے، ہمارا آپس میں جھگڑا بھی نہیں ہوا تھا بس کھڑے کھڑے گم ہوگیا۔ تھوڑی دیر کے لئے مجھے خیال آیا کہ خدا کو یقیناً گم کرنے والوں نے گم کردیا←  مزید پڑھیے

امر جلیل کے نام۔۔انعام رانا

تم کون خدا سے بول پڑے تم کیسی زباں میں بول پڑے ایسے بھی بھلا کوئی کہتا ہے کیوں یار خدا کو رکھا ہے؟ اللہ اللہ کر بھیا اللہ سے تو ڈر بھیا اللہ سے بس ڈرتا رہ پیار اسے←  مزید پڑھیے

بستہ۔۔ربیعہ سلیم مرزا

سورج تو جیسے نکلتے ہی سوانیزے پہ آگیا تھا۔ سڑک سرابوں سے اٹھکیلیاں کرتی ہوئی محسوس ہوئی ۔بیگ کی سٹرپ سے بایاں کندھا جلنےلگا تو میں نے اسے دوسرے کندھے پہ منتقل کر لیا۔ “لگتا ہے تم بھی تھک گئے←  مزید پڑھیے

کسان نے ماں کیوں بیچی؟۔۔سعید چیمہ

لیکن رحمتے تُو تو جانتی ہے کہ وہ زمین پُرکھوں کی نشانی ہے، میں اسے کیسے بیچ سکتا ہوں، اور یہ سبق خون کی طرح پُشتوں سے ہماری رگوں میں گردش کر رہا ہے کہ زمین تو ماں ہوتی ہے←  مزید پڑھیے

روبرو مرزا غالب اور ستیہ پال آنند

نے گل ِ نغمہ ہوں نہ پردہ  ء ساز میں ہوں اپنی شکست کی آواز ستیہ پال آنند کیا عجب ہے یہ مصرعِ ثانی بے لچک، مستقیم، فیصلہ کن پہلے وارد ہوا تھا کیا یہ ، حضور؟ ِ مرزا غالب←  مزید پڑھیے

پہلا قتل۔۔عنبر عابر

“کیا میں اسے قتل کردوں؟ ” یہ سوچ جیسے ہی قابیل کے دماغ میں ابھری، وہ ایک جھرجھری لیکر رہ گیا۔زمین پر ابھی چند ہی انسان بستے تھے اور ان میں سے کوئی بھی قتل سے شناسائی نہیں رکھتا تھا۔ابھی←  مزید پڑھیے

کھتارسس/بزدل اور جانور دوست بھلا مانس۔۔اعظم معراج

بزدل اور جانور دوست بھلا مانس دلت ادب سے ماخوذ ایک کہانی ایک بھلا مانس کسی بستی کے قریب سے گذرا اس نے دیکھا قریبی قصبے کے لوگوں نے مردار جانور دور جنگل میں پھینکنے کی بجائے اس بستی کے←  مزید پڑھیے

ظلمت سے نور کا سفر(قسط16)۔۔۔محمد جمیل آصف ،سیدہ فاطمہ کی مشترکہ کاوش

ضحی باغ میں سیر کرتے ہوۓ تھک کر بنچ پر بیٹھ گئی۔ جوگرز سے پاؤں آزاد کرکے گھاس پر رکھے، نم گھاس کی ٹھنڈک دماغ کو سکون پہنچا رہی تھی۔اب اس ایک مثبت تبدیلی یہ کی کہ اپنے آپ کو←  مزید پڑھیے