ہائی وے پر کھڑا آدمی(4)۔۔مشرف عالم ذوقی
اور جس وقت بارش کی بوندوں نے برسنا شروع کیا، ان عورتوں نے جمیلہ کے ارد گرد گھیرا بنالیا۔ دور سے یہ منظر دیکھنے پر ایسا لگتا تھا جیسے بارش میں زمین سے گندھی عورتوں نے رقص کرنا شروع کردیا← مزید پڑھیے