ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 6 )

سعیدہ اختر کی حمدیہ شاعری کا فنی و فکری جائزہ/ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

سعیدہ اختر کی حمدیہ شاعری روایتی اظہار کی حدود سے ماورا بہترین شاعری ہے جو روحانیت، کائناتی ترتیب اور الہٰی رہنمائی کے موضوعات پر لکھی گئی ہے۔ اپنی فصیح و بلیغ اشعار کے ذریعے شاعرہ قارئین کو ہستی کی پیچیدگیوں←  مزید پڑھیے

100 کتابیں، جنہوں نے میری زندگی بدل دی(9)میں بھی ٹھیک ہوں، تم بھی ٹھیک ہو!/عارف انیس

(آج کی کتاب دنیا کو دیکھنے کے زاویے کو بدلنے کی صلاحیت رکھتی ہے، یہ ایک پیچیدہ تصور ہے جسے میں نے کوشش کی ہے کہ آسان فہم بنایا جاسکے، میں نے پاکستانی ثقافتی حساب سے اس میں بہت سی←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (9)-ابوبکر قدوسی

اچھا یاد آیا کہ جب مروہ پر ساتواں چکر مکمل ہوا تو مجھے بیت الخلا جانا تھا۔ کوہ مروہ کے بغلی دروازے سے باہر نکلیں تو جو قریبی بیت الخلا ہے ، اس کی اپنی ایک تاریخی اہمیت اور حیثیت←  مزید پڑھیے

100 کتابیں، جنہوں نے میری زندگی بدل دی(8)” کھیل، جو لوگ کھیلتے ہیں” از ایرک برن/عارف انیس

مصنف: ایک ماہر نفسیات اور “ٹرانزیکشنل اینالسس” کے بانی مشہور کینیڈین ماہر نفسیات ایرک برن نے نفسیات کے میدان میں ایک انقلابی تصور پیش کیا: “ٹرانزیکشنل اینالسس” (TA)۔ اس نظریے نے انسانی میل جول کے بنیادی ڈھانچے اور ہم کیوں←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (8)-ابوبکر قدوسی

یہ کوہ صفا ہے ۔۔۔۔۔اس سے اور بھی بہت یادیں جڑی ہوئی ہیں ۔ رسولِ اکرم و مکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم اس روز کوہ صفا کے پاس سے ہی گزر رہے تھے کہ ابوجہل کا سامنا ہو گیا ۔←  مزید پڑھیے

ناصر عباس نیر کا افسانہ” درخت باتیں ہی نہیں کرتے”: ماحولیاتی پڑھت/شعیب اجمل

ماحولیات کو اردو میں وارد ہوئے ہوئے زیادہ وقت نہیں گزرا لیکن یہ اطمینان بخش بات ہے کہ شاعری ہو یا فکشن ماحولیات کے موضوع کو اہمیت دی جا رہی ہے۔ اس حوالے سے ماحولیاتی تنقید پر بھی اہم کتب←  مزید پڑھیے

میرا گلگت و ہنزہ(سفرنامہ)کہانی را جہ شری بدد کی, جو آج بھی دلچسپ ہے/سلمیٰ اعوان(قسط17 )

بڑی خوشگوار ٹھنڈک تھی۔ ستارے جگمگ جگمگ کرتے تھے۔ نیچے سے آئے ہوئے لوگ گھومتے پھر رہے تھے۔ ہم بھی ٹامک ٹوئیاں مارتے مارتے مطلوبہ جگہ پہنچ گئیں۔ مخصوص روائتی گھر جسے مقامی زبان میں مِمشاسِکی حَہ کہتے ہیں۔ سامنے←  مزید پڑھیے

اقبال کی منزل/خرم علی شفیق-تبصرہ/راجہ قاسم محمود(2،آخری حصّہ)

اس عرصے میں ایک اہم واقعہ راجپال کے قتل کا ہے۔ اس کتاب کے شروع میں ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ راجپال کا کیس عدالت میں چل رہا تھا۔ مجسٹریٹ نے اس کو ڈیڑھ سال سخت قید اور ہزار روپے←  مزید پڑھیے

100 کتابیں، جنہوں نے میری زندگی بدل دی(7) ٹونی رابنز: اپنے اندر کے ہیرو کو جگائیں/عارف انیس

ٹونی رابنز کا نام کامیابی، ترقی، اور انسانی صلاحیتوں کو کھولنے کا مترادف بن چکا ہے۔ ایک پرجوش اسپیکر، مصنف، اور کوچ کے طور پر انہوں نے لاکھوں لوگوں کو اپنی زندگی تبدیل کرنے اور اپنے خوابوں کو حقیقت میں←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (7)-ابوبکر قدوسی

انسانوں کا ایک ہجوم تھا جو سیلاب کے مانند میرے دائیں بائیں بہہ رہا تھا اور میں جیسے اس سیلاب میں چلا جا رہا تھا اور بہے جا رہا تھا ۔ میں دیکھ رہا تھا یہاں ہر کوئی اپنی دنیا←  مزید پڑھیے

غباروں بھرا آسمان (منظوم نثر)-محمد وقاص رشید

اس سر زمین پر ایک پچیس کروڑ کا ہجوم آباد ہے۔ ہجوم کو خدائی کا پتا ہے نہ ہی اپنا خدا یاد ہے۔ ہر کچھ عرصے بعد ہجوم کسی بے بس کو گھیر لیتا ہے۔ اسے سہماتا ہے ڈراتا ہے←  مزید پڑھیے

اقبال کی منزل/خرم علی شفیق-تبصرہ/راجہ قاسم محمود(1)

خرم علی شفیق صاحب ماہر اقبالیات ہیں۔وہ اقبال اکادمی سے بھی وابستہ رہے۔ علامہ اقبال کی سوانح کے حوالے سے انہوں نے پانچ جلدوں پر کام کا منصوبہ بنایا جس کی تین جلدیں شائع ہو گئیں  مگر اس دوران ان←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (6)-ابوبکر قدوسی

مغرب کی نماز ختم ہوئی، ہمارا ارادہ تھا کہ صحنِ حرم میں جا کر ارکانِ عمرہ ادا کیے جائیں تاکہ سفر کا مقصد پورا ہو ۔ عمرہ بنیادی طور پر چار امور کا نام ہے ، میقات پر احرام باندھ←  مزید پڑھیے

نطشے اور مریل گھوڑا /ناصر عباس نیّر

میرے قدم لائبریری کی طرف بڑھ رہے تھے ۔میرے دھیان میں لائبریری کا وہ شیلف تھا، جہاں میری مطلوبہ کتابیں پڑی تھیں۔ مجھے خیال آرہا تھا کہ کہیں کسی نے ان کی ترتیب برہم نہ کردی ہو۔ یہ خیال اندیشے←  مزید پڑھیے

100 کتابیں، جنہوں نے میری زندگی بدل دی(6) ماسٹری – رابرٹ گرین/عارف انیس

میں آج رابرٹ گرین کی مشہور کتاب “Mastery” کا خلاصہ پیش کروں گا۔یہ کتاب مہارت حاصل کرنے کا ایک جامع فلسفہ پیش کرتی ہے اور ان لوگوں کے لیے توشہ خاص ہے جو زندگی میں بہترین سے کم پر سمجھوتا←  مزید پڑھیے

100 کتابیں، جنہوں نے میری زندگی بدل دی(5)- انسانی فطرت کے قوانین – رابرٹ گرین/عارف انیس

میں یہاں رابرٹ گرین کی مشہور کتاب “The Laws of Human Nature” کا ایک جامع اردو خلاصہ پیش کروں گا۔ یہ کتاب انسانی رویوں کو سمجھنے کا ایک انوکھا اور دلچسپ نقطہ نظر فراہم کرتی ہے۔ مصنف کا تعارف، پس←  مزید پڑھیے

خالد سہیل ملک کی افسانوی شعریات (مون سون کے تناظر میں)-منصور ساحل

اکیسویں صدی کے آغاز میں بے قلعی منفیت ، ثنویت ،بے سمتی، یک منزلہ سفر کی تکرار ، ذہنی نارسائی ، شناختی بحران اور مختلف نفسیاتی کمپلیکس  انسانی ساخت کا مرکز بن کر تمام علمیاتی انقباض کی از سر نو←  مزید پڑھیے

غلام حسن بٹ کی کشمیری نعت کے کھوار اور اُردو تراجم کا تجزیاتی مطالعہ/ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

کشمیری زبان کے شاعر غلام حسن بٹ کی کشمیری نعت میں عقیدت اور احترام کا اظہار کیا گیا ہے، آپ کی شاعری لسانی اور ثقافتی حدود سے ماورا ہو کر کشمیری، کھوار اور اردو زبان کے قارئین کے دلوں کو←  مزید پڑھیے

مجھے یاد ہے۔۔۔حامد یزدانی۔۔۔قسط نمبر 19

(والد گرامی جناب یزدانی جالندھری کی مہکتی یادوں کی منظرمنظرجھلکیاں) (19 قسط) سال ۱۹۹۱ءشروع ہوچکا ہے۔ بہار بِیت چُکی۔ اب تو گرمیاں بھی اپنے الوداعی مرحلے میں ہیں۔ طاہرہ بھی پاکستان سے آچکی ہیں۔ زندگی قدرے معمول پر آرہی ہے۔آج←  مزید پڑھیے

100 کتابیں، جنہوں نے میری زندگی بدل دی(4)- طاقت کے 48 قوانین /رابرٹ گرین/عارف انیس

آج کی کتاب، کتابوں کی فہرست میں زوردار ترین، اور کافی حد تک متنازعہ کتاب ہے. آج میں رابرٹ گرین کی مشہور کتاب “The 48 Laws of Power” کا ایک جامع اردو خلاصہ پیش کروں گا۔ یہ کتاب اقتدار حاصل←  مزید پڑھیے