ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 5 )

جوابِ جاہلاں با شد خموشی۔۔۔صادقہ نصیر

جوابِ جاہلاں با شد خموشی چپ سی سادھ لی بہت گہری خموشی اس گمان میں کہ سب جاہل۔ میں قابل یا پاگل۔۔۔ اک خواہش آخر کہ سب قابل اور میں جاہل۔۔۔۔۔۔۔۔ ہو جاؤں سوال کروں جہالت میں لتھڑا ہوا اور←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین / تسنیم، سلک مارکیٹ اور سپر پاور چین(قسط20) -سلمیٰ اعوان

ریشم مارکیٹ بھی ابھی چلنا تھا۔شام ڈھلنے لگی تھی ۔اس وقت ہم سب ریتانRitan پارک میں سیر اور کافی سے لطف اندوز ہورہے تھے۔تسنیم بھی ہمارے ساتھ تھی جو شاپنگ کی بڑی ماہر سمجھی جاتی ہے۔بلکہ اگر یہ کہوں کہ←  مزید پڑھیے

ٹٹو/ عامر حسینی

وہ چنگ چی موٹر سائیکل رکشے سے جانب جنوب دو رویہ سڑک چک شہانہ روڈ کے بائیں طرف اُتر جاتا ہے۔ سائیڈ والی جیب سے وہ پرانا سا پرس نکالتا ہے اور سو روپے کا ایک نوٹ رکشے والے کو←  مزید پڑھیے

اردو کے ابتدائی قصّے کہانیاں…..فیصل عظیم

کتاب (پرائیویٹ) لمیٹڈ کا ’’گیٹز فارما  لائبریری اردو کلاسیکی ادب‘‘ سلسلہ – تعاون: Getz Pharma اردو کا ابتدائی نثری سرمایہ جن قصّوں اور داستانوں پر مشتمل ہے ان میں سے بہت کچھ لائبریروں میں بند ہے اور ہم تک نہیں←  مزید پڑھیے

مرنے سے پہلے کے 5 پچھتاوے/غیور شاہ ترمذی

آسٹریلیا میں برونی وئیر Bronnie Ware نامی ایک حسین دوشیزہ ایک ہسپتال کے Palliative Care ڈیپارٹمنٹ میں نرس کی خدمات سرانجام دیتی تھیں۔اس ڈیپارٹمنٹ میں ان مریضو ں کو لایا جاتا جن کی زندگی کا امکان بہت کم ہوتا۔ان مریضوں←  مزید پڑھیے

دوسرے کا حمل/سیّد محمد زاہد

سزا گرچہ یہ ہمارے شعبہ کا قاعدہ ہے کہ خوش پوشی اور قرینہ و سلیقہ سے زندگی گزاری جائے لیکن میری طبیعت اس سے رغبت نہیں رکھتی۔ میں درویش خصلت تو نہیں لیکن سادہ مزاج ضرور ہوں، جہاں اور جیسا←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین / شہر ممنوعہ سے ملاقات(قسط19) -سلمیٰ اعوان

صبح ہی کچن میں ناشتہ کرتے ہوئے فوجی نے اعلان کردیا تھا۔ سامان شامان تیار کرلیں۔پیٹ پوجا کے لیے مزیدار چیزیں ساتھ چلنا ضروری ہیں۔کڑا امتحان ہے تمہارا۔’’ اس نے بیوی کو سُنایا۔180ایکڑ کی پیمائش کرنی ہے آج۔ ‘‘نہیں بھئی←  مزید پڑھیے

نقرئی لومڑی/سیّد محمد زاہد

”کیا عجب عنوان ہے! بڑی عمر کی عورت اپنی اپیل کھو نہیں دیتی؛ 71 سالہ زینت امان نوجوانوں میں کیوں مقبول ہو رہی ہے؟” ”نقرئی لومڑی Silver Vixen اپنے چاندی کے بالوں کی جھالر لٹکائے اس عمر میں جب انسٹاگرام←  مزید پڑھیے

سو لفظ: پرینک سپرسٹار

اچّھو محلے کا  ایک بدنام لڑکا تھا جب وہ چھوٹا تھا تو ہر ماں باپ اپنے بچوں کواس سے دور رہنے کا کہتے جب بڑا ہُوا تو ہر گزرتی لڑکی کو تنگ کرتا ہر کسی سے لڑتا جھگڑتا ہر کوئی←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین /ثقافتی انقلاب کی داستانیں (قسط18) -سلمیٰ اعوان

اور آج وہ مجھے لینے آئی تھی۔وہ جوتنگ شیاؤ تھی۔غیر معمولی پھولی گالوں والی جن میں پھنس کر اس کی آنکھیں بس سرمے کی سلائی جیسی نظر آتی تھیں۔اس کا جسم بھی کچھ زیادہ ہی بھرا بھرا تھا۔اصل میں میٹھی←  مزید پڑھیے

گمانِ محبت(2)-جمیل آصف

مڈل کلاس طبقے سے تعلق رکھتی سوسائٹی میں ابھی تک اعلیٰ  اخلاقی اقدار باقی تھیں۔ یہی وجہ ہے عرصے سے قیام پذیر خاندان ایک دوسرے کے دکھ سکھ کے ساتھی، ہر اونچ نیچ میں دست بازو بنے رہتے تھے رشتوں←  مزید پڑھیے

اجنبی چہروں کی دھول/ڈاکٹر حفیظ الحسن

ترکی کے شہر استنبول میں جمعے کی نماز کے بعد وہ سلطان احمت مسجد کے مرکزی دروازے سے سیڑھیاں اُترتے باہر نکلا۔ سامنے ٹرام چل رہی تھی۔ یہ ٹرام استبنول کے ایمینونو بِرج سے گزر کر آگے جاتی، ٹرام معمار←  مزید پڑھیے

 کوئی تو رہنے دو…….. حامد یزدانی

شمال کے شدید سرمائی طوفان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے ہم سب اُس روز جمع تو پروفیسر عارف عبدالمتین صاحب کی یادوں کو تازہ کرنے کے لیے ہوئے تھے۔جس کا اہتمام” فیملی آف دی ہارٹ” نے کیا تھا۔تقریب میں شرکت کے←  مزید پڑھیے

خزاں کی آگ/فیصل عظیم

رنگ اُترا ۔۔۔ لباس ننگ اُترا راہگیروں نے کیا نظر ڈالی شرم سے سرخ ہوگئے عارض جھرّیاں پڑ گئیں خجالت سے شاخساروں کی نیم عریانی دیکھی بھالی ہوا میں ٹھٹھری ہے وہ جو غازے کے محملوں میں تھی ہکّا بکّا،←  مزید پڑھیے

بیانیے کی مومی ناک/توقیر بُھملہ

اردو نثر نگاروں میں معدودے چند قلمکار ہی ایسے ہیں جو اپنی تحریروں کے رستے میں کھڑے نہیں ہوتے۔ وہ اپنی نثر کو آزاد لکھ کر آزاد ذہنوں تک پہنچانے کے لیے اپنے لکھے ہوئے کے سامنے سے ہٹ جاتے←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین/تنگ شیاؤ سے ملنا (قسط17) -سلمیٰ اعوان

کِیا کرایا تو کچھ بھی نہ تھا۔ بس بات اتنی سی تھی کہ اوپر والے کو رحم آگیا تھا ۔یقینا سوچا ہوگا ۔فقیر کی سوکھے ٹکڑے کھانے والی لڑکی میری نظر کرم کی بھینٹ چڑھ کر بادشاہ کی ملکہ کے←  مزید پڑھیے

شہر میں گاؤں کے پرندے/ڈاکٹر خالدہ نسیم

خیرات میں دے آیا ہوں جیتی ہوئی بازی دنیا یه سمجھتی ہے کہ میں ہار گیا ہوں دروازے کو اوقات میں لانے کے لئے میں دیوار کے اندر سے کئی بار گیا ہوں تھامے ہوئے اک روشنی کے ہاتھ کو←  مزید پڑھیے

“جیوندیاں مردیاں آساں /ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

( فاضل دوست صغیر تبسم کی پنجابی شاعری کا طائرانہ جائزہ) تخلیق عرشِ بریں کا انمول تحفہ ہے۔اس کی قدر و قیمت کا اندازہ بھی انہی لوگوں کا ہوتا ہے جو اس فن سے وابستہ ہیں۔ایک قلم کار اپنے جذبات،←  مزید پڑھیے

سولفظ: عزت/ذیشان محمود

اوئے نکمے ادھر مر جی صاب جا اوئے یہ چائے پکڑا کے آ اوئے خبیث دیکھ کے چل، ابھی میرے پہ چائے گراتا! گاہگ نے اس کی گُدی پر چپیڑ لگائی۔ معذرت صاب! الو کے پٹھے روزانہ تیری شکایت آ←  مزید پڑھیے

کتاب تبصرہ: ہندوکش کے دامن میں/رابعہ رفیق

سارے جہاں کا درد اپنے جگر میں لیے وادیوں، پہاڑوں اور فطرت کے حسین نظاروں میں گھومنے، ان کا مشاہدہ کرنے اور ان کے ماضی سے ہمکلام ہونے والے جاوید خان صاحب کا سفر نامہ “ہندو کش کے دامن میں”←  مزید پڑھیے