ہمارے پاس سرپٹ دَوڑتے گھوڑے تھے اَور نہ ہی کہانوں والے اُونٹ،توان کی کہانوں پر کیاخاک لادتے ۔۔؟جس وادی سے ہم رُخصت ہورہے تھے ۔وہاں اَب خیمہ نشیں توکوئی نہیں تھا۔کنکریٹ کاجنگل اُگ آیا ہے اَور یہ گھنا ہوتاجارہا ہے۔کبھی← مزید پڑھیے
افسانوں پر بات ہو،ناول زیر بحث ہو،تنقید جیسی مشکل اور خشک صنف ہو، شاعری میں کلاسیکل شاعر کی چنیدہ شاعری کا انتخاب ہو،غیر ملکی ادب پر اظہار خیال کرنا ہو۔ حمید شاہد نے ہر صنف میں اپنی انفرادیت ہی پیدا← مزید پڑھیے
رات کے اُس پہر سرما کی برفانی ہوا درختوں سے سیٹیاں بجاتی گزر رہی تھی، خزاں دیدہ درختوں کے پتے شاخوں سے جدا ہو کے رات کے یخ بستہ سناٹے میں اُڑتے پھر رہے تھے۔ دور کہیں بہت دور جھاڑیوں← مزید پڑھیے
رئیس امروہوی صاحب کی کتاب کا مطالعہ کررہا تھا۔ آج کل ٹریفک حادثہ کی وجہ سے صاحبِ فراش ہوں ۔ مطالعہ میں وقت گزر رہا ہے۔ رئیس امروہوی صاحب نے اپنے پاس آنے والے خطوط کو کاتب کا نام چھپا← مزید پڑھیے
والد گرامی جناب یزدانی جالندھری کی مہکتی یادوں کی منظرمنظرجھلکیاں قسط نمبر 8 بڑے بھائی ساجد یزدانی نے فلموں کی تدوین کاری اور ہدایت کاری کی تربیت حاصل کرکے اب اپنی ایک فلم بنانے کا ارادہ کیا ہے۔ وہ لاہور← مزید پڑھیے
اپنے دھیان میں مگن وہ سڑک پر چلی جا رہی تھی جب اسے اپنے سامنے ایک دھماکے کی آواز سنائی دی ۔دھماکے سے مضبوط حفاظتی باڑ ٹوٹ گئ اور اس کے ٹکڑے سارے میں پھیل گئے۔وہ وہیں ٹھہر گئ کیونکہ← مزید پڑھیے
ہندو مذہب کی کتاب بھگود گیتا (Bhagavad Gita) میں ایک سین ہے جس میں مہابھارت (Mahabharata) کے میدان میں شہزادہ ارجن (Arjuna) اپنے سپاہیوں کے ہمراہ کھڑا ہے، سامنے موجود مخالف گروپ پر نظر ڈالتا ہے تو اپنے خونی رشتوں،← مزید پڑھیے
سہیل ساجدؔ سٹونز آبادی ، ایک صاحبِ فکر ، پُر تنوع اور فعال تخلیقی شخصیت ہیں۔ انہیں خُدائے بزرگ و برتر نے فہم و دانش اور ادرا ک جیسی نعمتیں اورشعری سُخن کا ہنر مرحمت فرمایا ہے۔ وہ ایک صاحبِ← مزید پڑھیے
الوداع بیجنگ ،الوداع اے شہر دل ربا الوداع چین میرے ملک کے یار غار اور اس وقت جب اپریل کے درمیانی دنوں کی معتدل ہواؤں کے صدقے ٹنڈ منڈ درختوں پر سفید اور گلابی شگوفے کھل اٹھے ہیں۔میں گھر کی← مزید پڑھیے
“ایک انتہائی خوشحال، برہمن گھرانے میں پیدا ہونے والے رابندر ناتھ ٹھاکر کی مغرب میں شہرت ایک بے حد دلچسپ معاملہ ہے۔ ٹیگور نے لندن کے دو سفر کیے۔ ایک سترہ برس کی عمر میں اور دوسرا جب وہ اکیاون← مزید پڑھیے
والد گرامی جناب یزدانی جالندھری کی مہکتی یادوں کی منظرمنظرجھلکیاں قسط نمبر 7 اردو بازار میں مجلس ِسیرت کا ماہانہ فرشی نعتیہ مشاعرہ ختم ہوچکا ہے۔ چائے کا انتظار ہے۔ والد صاحب آج صدرِ مشاعرہ ہیں۔ کچھ نوجوان بوجوہ تاخیر← مزید پڑھیے
یہ سرخی جو حنا میں چھپی بیٹھی ہے کنوارے ارمانوں کا خون اس میں شامل ہے۔ رنگ افسردگی شامل ہے طوفان خیرگی شامل ہے ۔ پاؤں تلے مہندی لگا رہے ہو کف دست کو سجا رہے ہو ناکتخدا کی موت← مزید پڑھیے
ماہ و سال تو یہی کوئی 1978کے ہی تھے۔خزاں کا آغاز تھا۔ا یک مضطرب،دکھ دینے والی اور گھائل کرتی اُداسی شمالی چینی گاؤں شیاؤ گینگ(Xiaogang )کے درودیوار پر پھیلی ہوئی تھی۔اس وقت دوپہر ڈھل رہی تھی جب اِس گاؤں کا← مزید پڑھیے
میشیل فوکو Michel Foucault کی کتاب “جنسیت کی تاریخ The History of Sexuality” کا موضوع مغربی معاشرت میں جنسیت کی تشکیل دینے کے طریقوں کو سمجھنے کی کوشش ہے۔ یہ کتاب فوکو کی مشہور تین جلدوں کے سلسلے پر مبنی← مزید پڑھیے
چترال کا ٹور کب سے لٹکا ہوا تھا، سوچا اس بار عید پہ چلا جاؤں مگر شومئی قسمت کہ عید ڈیوٹی اور دیگر کچھ وجوہات کی بِنا پہ نہ جا سکا۔ڈیوٹی تو ایک ساتھی ڈاکٹر سے کروا کہ سکون کا ← مزید پڑھیے
اُڑتی خاک کی بے رحمی کے بڑے انوکھےانداز ہوتے ہیں۔ آنکھ میں پڑ جاۓ تو ایسی رڑک ہوتی ہے کہ آنکھیں جلتا پانی بہانے لگ جاتی ہیں اور کبھی تو پورے بدن میں چبھن چھوڑ کر سب کچھ اُڑا لے← مزید پڑھیے
“کیا یہ حقیقت آشکارا نہیں کہ یہ قوم اور مذہب سراب نہیں بلکہ ایک ٹھوس حقیقت ہے ۔” جو مذکورہ عبارت ابھی آپ نے پڑھی ہے یہ بھی سعادت حسن منٹو کی لکھی ہوئی ہے ۔ وہی منٹو جس کے← مزید پڑھیے
(والد گرامی جناب یزدانی جالندھری کی مہکتی یادوں کی منظرمنظرجھلکیاں) قسط نمبر(6) ہم ماہرِ امراضِ قلب ڈاکٹر ارشاد کے کلینک پر ہیں۔ والد صاحب بظاہر دل کا دورہ سہہ چکے ہیں۔معائنہ کے میز پر لیٹے ہیں۔ “کچھ اپنی خوراک کے← مزید پڑھیے
جُون23، 1973 جھیل سلیٹی آئینے کے بھیس میں فضا میں اُڑتے پتنگوں کو ورغلا کر اپنی طرف کھینچ رہی تھی۔ پانی کی چادر کے بالکل نیچے متوقع مچھلیاں سبک رفتاری سے اُس چادر کو توڑتیں اور پتنگوں کو نِگل لیتیں۔← مزید پڑھیے
عہد حاضر میں روازنہ ایسی خبریں دیکھنے اور سننے کو ملتی ہیں کہ ان کی تصدیق ضروری ہوجاتی ہے۔ چینی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ایسی ہی خبر جب میرے سامنے آئی تو پہلے یقین نہ آیا← مزید پڑھیے