ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 56 )

اپسرا/نور بدر

ہیلو! فون اٹھاتے ہی اس نے خوشگوار لہجے میں کہا۔ ہیلو! دوسری جانب سے آواز آئی۔ ”کہو لڑکی کیا حال ہے؟“ ”اجی آپ کا ہی خیال ہے۔“ آج خوش دلی عروج پر تھی ”زہے نصیب، زہے نصیب جو قسمت کی←  مزید پڑھیے

شعری مجموعہ “محبت ہو ہی جاتی ہے” کا اجمالی جائزہ/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

جذبات کو صفحہ قرطاس پر منتقل کرنے کا بہترین ذریعہ قلمی اظہار ہے۔ جس کی ضرورت اس وقت پیش آتی ہے جب انسان کسی بات کا دل کی خوردبین سے مشاہدہ کرتا ہے ۔ شعر و سخن سے شغف رکھنے←  مزید پڑھیے

وِش کنیا/ڈاکٹر ستیہ پال آنند

وِش کنیاـ بمعنی زہریلی لڑکی/قدیم ہندو لوک کہانیوں  اور کلاسیکی ہندو ادب میں اس روایت کا ذکر ملتا ہے کہ راجا  کے حکم سے زہریلی خوراک سے پرورش کی  ہوئی خوبصورت لڑکیوں کو سیاسی مقاصد کے لیے  یعنی حریف راجاؤں←  مزید پڑھیے

دلِ ریزہ ریزہ گنوا دیا/نور بدر

”آپ شادی کیوں نہیں کر لیتیں؟“ میرے اس سوال پر اس نے مجھے دیکھا۔ (ہمیشہ کی طرح چہرے پہ گہری مسکراہٹ لیے ہوئے) اس کی آنکھوں میں نجانے کیا تھا جب بھی میری طرف اٹھتیں میرے اندر طلاطم سا برپا←  مزید پڑھیے

اٹلی میں چھپنے والی کتاب اور ہم پاکستانی /محمود اصغر چوہدری

اٹلی میں ایک کتاب شائع ہوئی ہے جس کا عنوان ہے ۔ آزاد– زبردستی کی شادی کو نہ ۔۔ جو ایک اطالوی صحافی مارتینا کاستیلیانی نے لکھی ہے ۔ویسے تو یہ کتاب اٹلی میں موجود ان غیر ملکی بچیوں پر←  مزید پڑھیے

کشن گنگاکی وادی(قسط7)- جاویدخان

گزشتہ قسط پڑھنے کے لیے لنک کھولیے         کشن گنگاکی وادی(قسط6)- جاویدخان قسط6 کیرن اَور کیرن کی اِک پگڈنڈی :۔ دُھوپ اُجلی وادی پر پڑرہی تھی اَور ہم وادی ِکیرن جاپہنچے۔یہاں بھی دریاکے پار اَور آر دونوں←  مزید پڑھیے

مقدمہ/حمزہ یعقوب

شاعری ایک تخفیفی (Reductionist) عمل ہے کہ اس میں ہر لفظ ایک نشان (sign) کے طور پر استعمال ہوتا ہے اور کم سے کم الفاظ میں پوری بات کہنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ اگر کسی شعر میں موجود ہر←  مزید پڑھیے

ایک دکھی بہن کا داخلی کرب اور بیس برس کی  طویل خاموشی…. ڈاکٹر خالد سہیل

جب ثمینہ تبسم نے مجھے اپنی کتاب”پرچم تلے”پڑھنے کو دی تو اس خواہش کا اظہار کیا کہ میں اسے ایک ماہرِ نفسیات کے طور پر پڑھوں اور اس کے بارے میں اپنی رائے لکھوں۔ کتاب پڑھ کر میں نے یہ←  مزید پڑھیے

گمانِ محبت / محمد جمیل آصف(5)

کانفرنس ہال میں ملک بھر سے ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے مندوبین موجود تھے ۔ صحافت کے ایوانوں سے جید صحافی، مختلف شہروں سے صنعت کاروں، کاروباری حضرات، وکلاء،  اور علما  کے ساتھ  مختلف قانون نافذ کرنے والے←  مزید پڑھیے

صوفیہ لورین کے سنگ بیتی شام/عاصم کلیار

بڑے دن کی شام سے ایک رات پہلے اپنے بستر پر نیم دراز صوفیہ لورین کی آنکھوں سے نیند کوسوں دور تھی۔برسوں پرانی نسل در نسل خدمتگار نے کافی کی پیالی میز پر رکھتے ہوۓ مادام صوفیہ کو شب بخیر←  مزید پڑھیے

دانتے – 6واں دائرہ (آخری حصّہ )/احمر نعمان سیّد

گزشتہ قسط پڑھنے کے لیے لنک کھولیے           دانتے ۵ آٹھواں دائرہ: گذشتہ سے پیوستہ Inferno -5/احمر نعمان سیّد 6،آخری قسط میلے بوج تک پہنچتے دانتے کا یہ جہنم کا سفر مشکل ہونے لگا ہے، سزائیں←  مزید پڑھیے

شعری مجموعہ ” سُخن جاگ رہا ہے ” کا جمالیاتی تجزیہ/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

میرے ادراک میں شعروسخن اذہان و قلوب کو سیراب کرنے والی وہ مشق ہے جسے جتنا زیادہ دل جمعی ،محسوسات اور جذبات کی قوّت سے معمور ہو کر بیان کِیا جائے اِس کا وصف و وزن اُسی قدر بڑھتا چلا←  مزید پڑھیے

شام سے پہلے/شاہین کمال

میں نے عید کی چھٹیوں کے ساتھ اضافی چھٹیاں بھی لے لیں تھیں تاکہ اس بار گھر جا کر ابّا جان کا مفصل چیک اپ کروا سکوں۔ پچھلے ٹرپ پر ابّا جان مجھے نسبتاً زیادہ خاموش اور کمزور لگے تھے←  مزید پڑھیے

کشن گنگاکی وادی(قسط6)- جاویدخان

گزشتہ قسط پڑھنے کے لیے لنک کھولیے             کشن گنگاکی وادی(قسط5)- جاویدخان قسط6 اَٹھ مقام کااِرتقااَور ایک کہانی :۔ کہتے ہیں ایک بزرگ تھے ۔وہ جہاں گَرد صوفی تھے۔اِن وادیوں اَور بنوں سے بھی اُن←  مزید پڑھیے

جہاد(افسانہ)-عامر حسینی

عصمت چپکے سے اپنی چارپائی سے اٹھا اور آہستگی کے ساتھ اس نے کمرے کی کنڈی کھولی ۔برآمدے میں بنی الماری سے ایک بیگ نکالا اور صحن پارکرکے وہ مرکزی دروازے کا گیٹ کھول کر گلی میں آگیا۔اس وقت رات←  مزید پڑھیے

دانتے ۵ آٹھواں دائرہ: گذشتہ سے پیوستہ Inferno -5/احمر نعمان سیّد

گزشتہ قسط پڑھنے کے لیے لنک کھولیے             دانتے – 4 جہنم Inferno (گذشتہ سے پیوستہ)-احمر نعمان سیّد پانچویں قسط  یولیسس(اوڈیسئس) اپنا بیان اسی طرح درمیان سے شروع کرتا ہے جیسے نظم درمیان سے شروع←  مزید پڑھیے

کشن گنگاکی وادی(قسط5)- جاویدخان

گزشتہ اقساط پڑھنے کے لیے لنک کھولیے کشن گنگا کی وادی(سفر نامہ) پانچویں قسط چاند ،رُومانس ،شباب اَور داستانیں :۔ مَیں صحن میں آکھڑا ہوا۔چاندسامنے شمال مغربی پہاڑ کی چوٹی پر ٹک ساگیا تھا۔اک ٹھہراؤ  سا اُس کی چال میں←  مزید پڑھیے

صفدر نوید زیدی کے نام خط/عامر حسینی

پیارے بھائی صفدر نوید زیدی، آداب! جنم دن مبارک ہو- میں عرق النساء کی تکلیف میں مبتلا ہوکر بستر سے لگا بیٹھا ہوں۔ یہ تکلیف کتنی شدید ہوتی ہے اس کا احساس سچی بات ہے مجھے اب کہیں جاکر ہوا←  مزید پڑھیے

دانتے – 4 جہنم Inferno (گذشتہ سے پیوستہ)-احمر نعمان سیّد

تیسری قسط  پڑھنے کے لیے لنک کھولیے               دانتے (۳) جہنمی دائرے Inferno Circles 3-7/احمر نعمان سیّد قسط 4 دانتے  کو برونیٹو نے ابدیت کی راہ بتائی؛ لکھنا، شاعری کرنا۔ اس سے جدا ہونے←  مزید پڑھیے

انسان کی جبلت/انور مختار

اس میں کوئی شک نہیں کہ انسان ایک پرتشدد مخلوق ہے۔ گھریلو تشدد سے لے کر بڑے پیمانے پر عالمی جنگیں، یوں لگتا ہے جیسے جارحیت ایک بنیادی انسانی رویہ ہو۔ لیکن سوال یہ ہے کہ پرتشدد رویہ ہماری جبلت←  مزید پڑھیے