ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 52 )

’’خط کے عالمی دن کے اختتام پر، خط کی یاد میں‘‘/ناصر عباس نیّر

پہلا خط کب لکھا تھا ؟ کچھ یا دنہیں۔ یہ بھی یاد نہیں آتا کہ کس کو لکھا تھا۔       یہ کہنا نری شاعری ہوگا کہ پہلا خط اس وقت لکھا تھا ، جب لکھنا سیکھا تھا۔ لکھناسیکھنے←  مزید پڑھیے

بوڑھا برگد/نور بدر

بوڑھے برگد نے چونک کر سر اٹھایا اور مجھے دیکھا۔ اس کی بوڑھی آنکھوں میں ایک غیر معمولی چمک ابھری وہ سامنے دیکھتا ہوا محسوس ہوا لیکن یوں لگ رہا تھا اس کی نظر سامنے نہیں کہیں اور ہے۔۔ عشق←  مزید پڑھیے

اسکیپ ٹو پاکستان(Escape to Pakistan)/ڈاکٹر انور سعید(مترجم؛شاہین کمال)تیسری قسط

ڈاکٹر انور سعید صاحب کا تعلق چٹاگانگ سے ہے،حالیہ کراچی میں مقیم ہیں، جہاں  ماہر اطفال کے طور پر کام کررہے ہیں ۔  عمر کی 73 بہاریں دیکھ چکے ہیں ۔ زیرِ نظر تحریر اُن کے سفر نامے”Escape to Pakistan”کا←  مزید پڑھیے

میرا گلگت و ہنزہ(سفرنامہ) ذکر اُس پری وش یاسین کا  -سلمیٰ اعوان/قسط1

 ذکر اُس پری وش یاسین کا   من اندر اِک آگ سی سلگے         سچ تو یہ تھا کہ اس شب میرے دل پر ایسی ہی جھری پڑی تھی جیسی سیمنٹ کی کسی دیوار پر تیزدھار کے چاقو’←  مزید پڑھیے

آنکھیں /علی عبداللہ

وہ طلوع ہوتے سورج کو دیکھتے ہوئے بولا، کتنا دلکش منظر ہے یہ۔۔۔جیسے کوئی خوبصورت آنکھ، جس میں موجود سرخ ڈورے دیکھنے والے پر گرہ لگا دیں۔ مجھے ان باتوں کی سمجھ نہیں آتی، میں نے سر کھجاتے ہوئے کہا!←  مزید پڑھیے

نام”عبداللہ”/تحریر-علی عبداللہ

میں اپنا سکول دیکھنا چاہتا ہوں۔۔۔وہی سکول جہاں سے میں نے دسویں پاس کی تھی! وہ دور افق کی جانب دیکھتے ہوئے بولا- لیکن اب اتنے سالوں بعد تم وہاں کیوں جانا چاہتے ہو، ایسا کیا ہے وہاں پر؟ میں←  مزید پڑھیے

کشن گنگاکی وادی( 15،آخری قسط)- جاویدخان

گزشتہ قسط کا لنک           کشن گنگاکی وادی(قسط14)- جاویدخان پندرھویں ،آخری قسط اِک شب آب زادی کے قُرب میں :۔ مَیں بستر پر دراز ہوا۔تھکن جوبدن میں سوئی ہوئی تھی جاگنے لگی اَور مَیں سونے گا۔بستر←  مزید پڑھیے

مجھے یاد ہے(قسط نمبر 13) -حامد یزدانی

(والد گرامی جناب یزدانی جالندھری کی مہکتی یادوں کی منظرمنظرجھلکیاں)           قسط نمبر 13 دوناشناسا نوجوان والدصاحب سے ملنے ہمارے گھر آئے ہوئے ہیں۔ امی جان نے سُرخ اینٹوں والے صحن میں دھرے چولہے پر چائے←  مزید پڑھیے

مظہر الزماں خان کا علامتی نظام/شاہد عزیز انجم

حید ر آباد (ہندوستان ) سے تعلق رکھنے والے ،مظہر الزماں خان اُردو فکشن کا ایک معروف نام ہیں ۔ یہ علامتی اور ایک مشکل پسند افسانہ نگار ہیں ۔ ان کی کہانیوں اور ناولوں میں اشارے، استعارے ، علائم←  مزید پڑھیے

ستارے ہمسفر میرے/محموداصغرچودھری

انسان حیوان ناطق ہے۔اس کو جو چیز دوسرے جانداروں سے ممتاز کرتی ہے وہ ہے زبان ، زبان سے اگلا درجہ ہے سخن فہمی و سخن شناسی کا، سخن شناسوں میں ممتاز وہ ہوتے ہیں جن کی سوچ کے آنگن←  مزید پڑھیے

شیو گنگا مندر،ملکانہ/محمد عظیم شاہ بخاری

قلعہ کسک، قلعہ ملوٹ اور اس کے مندروں کے بارے میں تو بیشتر لوگ جانتے ہیں لیکن اس کے قریب واقع ملکانہ مندر تاریخ کی دھول میں اب بھی گم ہیں۔ شیو گنگا کے نام سے مشہور یہ مندر کلرکہار←  مزید پڑھیے

اُردو افسانہ اور مغربی فکشن: اِختلاط و اِرتباط/شاہد عزیز انجم

مغرب اور مشرق کے درمیان رابطے کا ایک اثر بذاتِ خود اُردو مختصر افسانے کا ظہور ہے ۔ یہاں جملۂ معترضہ کے طور پر دو باتوں کا ذکر ضروری ہے ۔ پہلی یہ کہ کوئی بھی تخلیق کار اپنے مقصد←  مزید پڑھیے

جہاں دیدہ/مصنف: انتون چیخوف /مترجم-افشاں نور

ڈیڈوِل اسٹیشن پہنچتے ہی سروے افسر گلیب سمرنوف نے دیکھا کہ وہ فارم جس کا اس نے جائزہ لینا تھا ابھی بھی تیس یا چالیس میل کی دوری پر تھا۔ اگر کوچوان نے پی ہوئی نہ ہو اور گھوڑے چاق←  مزید پڑھیے

 خالد مسعود خان اور صدارتی ایوارڈ/عمران علی کھرل

شاعر و صحافی محترم خالد مسعود خان کو کالم نگاری اور شعری خدمات پر صدارتی ایوارڈ دینے کا اعلان ہوا ہے ۔اگر آپ سچ پوچھیں تو ہمیں اس پر خوشی سے زیادہ حیرت ہوئی ہے ۔اور حیرت اس بات پر←  مزید پڑھیے

آسمانی شریعتوں پر قائم دو ریاستوں کا موزانہ/ رشید یوسفزئی

تھیوڈور ہرزل کی عالمی صہیونی آسٹریا میں بنیان گزاری اور ڈھاکہ میں سر آغا خان کی سربراہی میں مسلم لیگ کی بنیان گزاری سے لیکر حال تک اسرائیل اور پاکستان کی ٹریجکٹری میں کافی مماثلتیں ہیں۔ دونوں فاشسٹ مذہبی بنیادوں←  مزید پڑھیے

دیبائے حیات/ایک زندگی ایک سفر/ قمر رحیم خان

جاوید کشمیری کو اگر جاوید مسافر کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔مختصر سے عرصے میں اس کے دوسفرنامے شائع ہو چکے ہیں ایک سفرنامے کو انجمن ترقی پسند مصنفین کی طرف سے سال 2020ء کے بہترین سفرنامہ کا ایوارڈ←  مزید پڑھیے

کشن گنگاکی وادی(قسط14)- جاویدخان

گزشتہ قسط کا لنک           کشن گنگاکی وادی(قسط13)- جاویدخان قسط14 آلودگی :  خیموں کے پاس لگاجنریٹر سرکاری پیٹرول اُڑاتاشورمچارہاتھا اَور خیموں میں بیٹھے سرکار کے اَعلیٰ افسران تاش کھیلتے ہوئے باتونی بدپرہیزی کاشکار ہوچکے تھے۔یہاں تین←  مزید پڑھیے

بلراج کومل کی افسانہ نگاری اور تنوع/شاہد عزیز انجم

بلراج کومل کے افسانوں میں جو چیز سب سے پہلے متوجہ کرتی ہے وہ ان کے افسانوں کا “تنوع” ہے۔ یہ تنوع موضوع کا بھی ہے، تکنیک کا بھی اور اسلوب کا بھی۔ تنوع کی یہ کثرت اگر ایک طرف←  مزید پڑھیے

سفر نامہ روس(8)- اوکھے پینڈے/سید مہدی بخاری

 گزشتہ قسط کا لنک         سفر نامہ روس(7)-ویلکم ٹو ماسکو /سید مہدی بخاری آٹھویں قسط اوکھے پینڈے بادل کے اک ٹکرے نے سورج کو ڈھانپ لیا تھا۔ میرے سامنے کھڑے دیو ہیکل سٹیل کے ڈھانچے سے تانبا←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر خالد سہیل -ممتاز دانشور/ انسان دوست / لکھاری/ ماہر نفسیات- تحریر : صادقہ نصیر

ڈاکٹر خالد سہیل کے سنجیدہ خیالات اور سنجیدہ انسانی فلاح کے تمام کار ہائے نمایاں کے باوجود قلم اس بات پر مائل نہیں ہو پا رہا کہ ان کے بارے میں لکھنے کے لئےسنجیدگی کی روشنائی میں قلم کو بھگویا←  مزید پڑھیے