ایس آئی کیو (Sick in Quarters) کہنے کو تو تین حروف کا مجموعہ ہے لیکن اس کی تاثیر پورے مضمون سے بڑھ کر ہے۔ فوجی زندگی میں کبھی کبھار ایسا وقت بھی آ جاتا ہے جب طبیعت کی ناسازی اس← مزید پڑھیے
بعد از ظہر ہم راولپنڈی پہنچے اور بلآخر “توبا” مسافر خانہ کو ڈھونڈ نکالا۔ کمرہ لیا۔ گرم پانی سے اچھی طرح نہایا اور بستر پر لیٹ گئے۔ ہم اب کافی تھک چکے تھے۔ گھر کی بہت یاد آرہی تھی۔ امی،← مزید پڑھیے
بیڈ روم میں کھڑے مرد اور عورت بحث کررہے ہیں۔ وہ بیڈ روم ہل اسٹیشن کی ڈھلوان سڑک پر واقع ہے۔ نجانے کیوں۔ ٹھنڈے پہاڑی درخت ہمہ تن گوش ہیں۔۔۔ بیڈ روم میں ہلکے جامنی رنگ کا صوفہ سیٹ ہے۔سامنے← مزید پڑھیے
ایڈورڈز کالج میں بزم ادب کا وجود نہ ہونے کے برابر تھا۔ میں نے اسے فعال کیا۔ غالب کی برسی آئی تو میں نے ایک نیا تجربہ کیا جس میں تفریح کا سامان بھی تھا۔۔۔ میں نے غالب اس کی← مزید پڑھیے
ڈاکٹر ملک زادہ منظور جنہیں آج مرحوم لکھنا پڑرہا ہے۔ وہ عمر میں ہم سے تین سال بڑے تھے۔ سنہ تو یاد نہیں۔ یہ یاد ہے کہ تقسیم سے پہلے کی بات ہے کہ بڑے بھائی صاحب دارالعلوم دیوبند میں← مزید پڑھیے
شیفتہ اور بقراط چمن میں بے حد پریشان نظر آئے …. شیفتہ فرما رہے تھے…. چند برسوں سے عید قرباں کا اصل مقصد فوت ہوتا دکھائی دے رہا ہے….. اب اہل ایمان کے نزدیک عید پر قربانی کے معنی اللہ← مزید پڑھیے
قربانی کا جانور لے لیا؟؟؟ ہاں، کچھ گراں ملا، علاقے کا سب سے تگڑا جانور جو تھا! قصائی مل گیا؟ ہاں، منہ مانگے پیسے دیے، پروفیشنل تھا! گویا قربانی سے مکمل فراغت ہوگئی؟ ہاں، وقت اور پیسہ تو خوب← مزید پڑھیے
ہم نے مارکیٹنگ کے سبجیکٹ میں پڑھا تھا کہ صارف کی کئی قسمیں ہیں ۔ کچھ پرائز کونشس ہوتے ہیں تو کوئی کوالٹی کونشس۔۔ ہمارا شاہی کوانٹٹی کونشس واقع ہوا ہے۔ یعنی جتنے پیسے جیب میں ہوں ا ن میں← مزید پڑھیے
22/1/57 جانِ من، رات کے ساڑھے نو بج رہے ہیں۔ بس یہ پیار کا خط اس اداس رنگ کاغذ پر تمھارے نام اپنے بستر میں بیٹھا لکھ رہا ہوں۔ میرا حال سنو۔ ہر دو جہاں کا دھتکارا ہوا نکما آدمی← مزید پڑھیے
ڈوبتے کو بانس کا سہارا! پی ایم اے میں سوئمنگ کا آغاز کیا ہوا ،یار لوگوں کے لیے ایک نئی مصیبت کا دروازہ کھل گیا۔ ہم تو ٹھہرے ہی سدا کے نان سوئمرمگر ہمارے ساتھ اس صف میں کھڑے ہونے← مزید پڑھیے
وطن عزیز میں ہر سال باوجود اسکے کہ بیشمار قربانیاں بڑی عید کے موقعے پر کی جاتی ہیں مگر قومی مجرد حضرت شیخ رشید پیشن گوئیاں والے کی ایک مخصوص قربانی کی خواہش ادھوری رہ جایا کرتی تھی اور وہ← مزید پڑھیے
دروغ بر گردن راوی۔۔۔ سنا ہے کہ لندن کے ہائیڈ پارک میں جہاں ہر طرح کی تقریر کی آزادی ہے، مشہور اشتراکی مفکر کارل مارکس دنیا بھر کے مزدوروں کو دعوت دیتا کہ ” دنیا کے مزدور!! ایک ہو جاؤ۔۔۔۔← مزید پڑھیے
ہم شہری لوگوں کا جانوروں سے بھرپور ٹاکرا سال میں ایک بار بڑی عید پر ہوتا ہے جب ہمارے گلی کوچے جانوروں کے باڑوں میں بدل جاتے ہیں۔ ہر طرف چھن چھن کی آواز ہوتی ہے جو کہ جانوروں کو← مزید پڑھیے
صبح اٹھتے ہی مجھے احساس ہوا کہ پانی سرد ہونے کی وجہ سے میں کئی دنوں سے نہایا نہیں تھا۔ میں نے بابا جی کے بیٹے کو بلایا اور گرم پانی کے بارے میں پوچھا۔ اس استفسار کی وجہ جاننے← مزید پڑھیے
مقام۔۔قلعہ معلّٰی کے پائیں باغ میں حوض شمسی کے آس پاس۔ منظر۔۔۔۔باغ کی روشوں پر بہت ساری کنیزیں، خواصیں، مغلانیاں۔ خواجہ سرا رنگ بر نگے، زرق برق ملبوسات میں یہاں وہاں آجا رہے ہیں۔ کیوں آجا رہے ہیں ، انہیں← مزید پڑھیے
اُس کو ملک چھوڑے ہوئے تیس سال ہوگئے تھے۔ اس وقت ملک میں امن تھا ۔جب ملک آئے تو۔۔ درہ آدم خیل میں چیک پوسٹ پر لمبی قطار دیکھی ، تو انہوں نے گاڑی سب سے آگے روک دی ۔← مزید پڑھیے
وہ سکھوں کے محلے میں اکیلا ہندوتھا۔ وہ روز گرودوارے جاتا اور گروگرنتھ صاحب پڑھاکرتا۔ اندراگاندھی کے قتل کے بعد، ہوئے ہندوسکھ دنگوں کے دوران وہ سکھ مذہب میں اپنی عقیدت بتاتے ہوئے بچ گیا۔ کچھ سالوں بعد اس کی← مزید پڑھیے
دھڑ۔دھڑ۔ دھڑ۔ بالکل نئی طرح کی دستک۔ نہ کوئی جذبہ…نہ محبت …نہ غُصّہ…نہ ہمدردی …بالکل مشین کی طرح۔ دھڑ۔ دھڑ۔دھڑ۔ شاید کوئی دروازے تک گیا ہے۔ نجمہ ہے۔ وہی پیر گھسیٹ گھسیٹ کر چلتی ہے۔ جیسے سخت فرش پر بکھرے← مزید پڑھیے
تالی ہمیشہ دو ہاتھ سے بجتی ہے۔ ادبی تالی بجانے کے لیے بھی دو ہاتھوں کی ضرورت پڑتی ہے اور عرف عام میں ان دو ہاتھوں سے ہمارا مطلب ادب کے ہیرو اور ہیروئن سے ہے ۔۔یوں تو ایسا ادب← مزید پڑھیے
جب تک میں اپنے گرد چند اور کرداروں کا آپ سے تعارف نہیں کرواؤں گا آپ کو میری آپ بیتی سمجھنے میں مشکل ہی رہے گی ۔۔۔۔۔۔۔سمجھ تو خیر میں آج تک خود بھی نہیں پایا تو آپ کیا سمجھیں← مزید پڑھیے