سو لفظی کہانی۔لندن بابو

اُس کو ملک چھوڑے ہوئے تیس سال ہوگئے تھے۔
اس وقت ملک میں امن تھا ۔جب ملک آئے تو۔۔
درہ آدم خیل میں چیک پوسٹ پر لمبی قطار دیکھی ،
تو انہوں نے گاڑی سب سے آگے روک دی ۔

سپاہی بندوق تان کر گاڑی کے سامنے آگیا ۔۔
اور ہتک آمیز رویے سے کہا کہ۔۔
دیکھ نہیں رہے کہ چیکنگ ہورہی ہے ،
جی نہیں پتہ! تیس سال بعد ملک آیا ہوں ۔

Advertisements
julia rana solicitors london

اچھا ! تو ایک کام کرو لندن والے بابو
اپنی گاڑی کو سب سے آخر میں ڈال لو ،
بڑے آئے لندن سے آنے والے ۔۔۔۔!

Facebook Comments

اے ۔وسیم خٹک
پشاور کا صحافی، میڈیا ٹیچر

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply