ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 209 )

شمشیر الحیدری: نئی روشنی کا سندھی استعارہ۔۔۔۔ مشتاق علی شان

شمشیر الحیدری جدید سندھی ادب کا ایک معتبر حوالہ ، ایک کثیر الجِہات شخصیت کا نام ہے ۔ ا نھوں نے شعر وادب سے لے کر صحافت ،تحقیق اور تراجم تک کے میدانوں میں اپنا لوہا منوایا اور سندھی ادب←  مزید پڑھیے

کتھا چار جنموں کی، کانیا روپ،قسط1۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

1937ء مجھے چاچا بیلی رام اسکول داخل کروانے کے لیے لے جا رہے ہیں۔ میں سفید قمیض اور خاکی رنگ کا نیکر پہنے ہوئے ہوں۔ ایک ہاتھ میں گاچی سے پُچی ہوئی تختی ہے، دوسرے میں ایک پیسے میں خریدا←  مزید پڑھیے

میری مدد کیجئے۔۔۔ عارف خٹک

میں بہت پریشان ہوں۔ زندگی اجیرن ہوچکی ہے۔ کبھی کبھار سوچتا ہوں کہ پاگلوں کیطرح جنگلوں میں خود کو گم کر ڈالوں۔ زندگی ایک سزا بن چکی ہے۔ ہر لخظہ، ہر پل خود کو آہستہ آہستہ مار رہا ہوں۔ میری←  مزید پڑھیے

ٹارگٹ،ٹارگٹ،ٹارگٹ۔قسط10،کرنل ضیا ءشہزاد

خالی کھوکھا! پی ایم اے کی حیدرپلاٹون اس لحاظ سے ایک منفرد مقام کی حامل تھی کہ اس میں زمانے کے ستائے ہوئے کیڈٹ حضرات کی اکثریت تھی۔ زیادہ تر دوستوں کو من موجی کہا جائے تو بے جا نہ←  مزید پڑھیے

علامہ شبلی نعمانی اور عبدالسلام ندوی ۔سلمان فیصل

(خطوط کی روشنی میں) علامہ شبلی نعمانی ممتاز و معروف سوانح نگار، شاعر، ادیب،نقاد،محقق، انشاء پرداز ،خطیب ، اور ایک نابغہ روز گار تھے۔ آپ کی شخصیت ہمہ جہت تھی۔ آپ کے فکروفن کی حیثیت ہمہ گیر اور آفاقی ہے۔←  مزید پڑھیے

فرعون ثانی

“کیادریائے نیل میرے حکم سے نہیں بہتا” اپنے تمام تر دعوٰی کے باوجود فرعون کے اس استعجاب آمیز سوال نے اس کی خدائی کا پول کھول دیا۔ فرعون تو ڈھلمل یقینی کے عالم میں ہی رہا اور کیوں نہ رہتا←  مزید پڑھیے

مت لکھو

یار دفع  کرو مت لکھو، اپنے بیوی بچے دیکھو! یہاں کوئی ساتھ نہیں کھڑا ہوتا, کوئی صحافتی تنطیم ,کوئی پریس کلب, یہ سب مرنے کے بعد یاد کرتے ہیں, آپ کو کتنی بار منع کیا تھا لکھنے سے کہ اتنا←  مزید پڑھیے

تازہ دم ستارہ

طوفانی رات کے گھپ اندھیرے میں سیاہ آسماں بجلی کی چمک سے پل میں روشن تو پل میں تاریک ہورہا تھا۔۔۔روشنی بینائی رکھنے والوں کے لیے رہنما بن جاتی اور وہ اس کی رہبری میں راستہ چلتے منزل کی جانب←  مزید پڑھیے

ادھورے لوگ، نامُکمل تحریریں۔۔۔احمد رضا بٹ

وقت کا کوئی لمحہ ایسا  بھی ہوتا ہے کہ اُس کی زد میں آئے ہوئے لوگ خود بخود اُس وقت کے فیصلے کے پابند ہو جاتے ہیں۔جیسے وقت کی عدالت نے ہمیں عُمر قید سُنانے کا فیصلہ کِیا اور ہم←  مزید پڑھیے

ناک ری ناک تیری کون سی کَل سیدھی

ہم میں سے ہر شخص کو ہی زندگی میں کبھی نہ کبھی یہ بات سننے کو مل جاتی ہے کہ “بڑ ی ناک والا ہے یہ”۔۔اور یہ بات کہنے والا کوئی بھی ہوسکتا ہے،آپ کا کوئی قریبی یا دور کا←  مزید پڑھیے

تعلیمِ نابالغاں

وطنِ عزیز میں شرحِ خواندگی الحمدلله پینتالیس فیصد ہے اور شرحِ ناخواندگی تقریباً سو فیصد ۔ پڑھنا نیکی کا کام ہے اور پڑھانا منافع کا۔  یہ جو کچھ نہ کچھ خواندگی ہے وہ استادوں کی محنت سے ہے۔ اور باقی←  مزید پڑھیے

ماڈرن حج 2030۔۔محمد سلیم

سیلز منیجر: مادام، ویلکم- ویلکم، آپ کی تشریف آوری کا شکریہ مادام: شکریہ، ہم تمہارے پاس مکہ کے لیئے اس سیزن کے ٹرپس (trips) کا پوچھنے آئے ہیں۔ سیلز منیجر: مادام، آپ کی مراد “حج” ہے ناں؟ کیوں نہیں، کیوں←  مزید پڑھیے

دیوسائی نیشنل پارک کے دامن سے

دیوسائی نیشنل پارک کی سیاحت ایک خواہش تھی۔ اس خواہش کی تکمیل اگست 2017کو ہوئی۔قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے احباب کے ساتھ استور سے دیوسائی کی آخری حدود تک گیا۔انتہائی بلندی پر پھیلا یہ وسیع علاقہ اپنی تمام تر رعنائیوں کے←  مزید پڑھیے

شاہی اور آنڈو بکرا داستان عشق۔ آخری قسط

کہتے ہیں کے وقت بغیر بریک کے یعنی بے لگام گھوڑے کی طرح ہوتا ہے۔ دن، مہینوں میں اور مہینے ، سالوں میں بدل جاتے ہیں۔ تو بھلا یہ پانچ دن کیا چیز تھے۔ اعمال جیسے بھی ہوں آخر کو←  مزید پڑھیے

فراقؔ کی شاعری میں جمالیاتی اقدار اور شکیل الرحمن /مسرت جان

فراقؔ کا شمار ارد و کے ان عہد ساز شعراء میں ہے جنہوں نے اپنی حیرت انگیز فنکارانہ صلاحیتوں سے نہ صرف اردو بلکہ پورے عالم ادب کو متاثر کیاہے۔ ان کے یہاں فن کاری کے نئے نئے چشمے پھوٹتے←  مزید پڑھیے

ریڈ کراس کیمپ۔افسانہ

بادلوں کی بے ہنگم گرج اسے ایک بار پھر حقیقت کی دنیا میں لے آئی ۔ کرسی کی پشت سے سر ٹکائے نہ جانے وہ کب سے خیالوں کی دنیا میں گم تھا اس نے چونک کر اپنی انگلیوں میں←  مزید پڑھیے

تایا برکت اللہ۔۔۔ شکور پٹھان

” بھئی فجر کے بجے ہوتی ہے۔ مجھے فجر سے دو گھنٹے پہلے اٹھا دینا۔ اور ہاں قبلہ کس طرف ہے؟” تایا برکت اللہ نے اپنے بھاری بھر کم وجود کو صوفے پر ڈھیر کرتے ہی گویا اطلاع دیدی کہ←  مزید پڑھیے

مائے نی میں کِنوں آکھاں۔ قسط 4

یہاں تک سب کچھ ٹھیک چل رہا تھا ماں محنت سے مجھے اور میری دونوں خالاؤں کی تعلیم و تربیت پر توجہ مرکوز کیے ہوئے تھی۔ ماں روازنہ سکول جاتے ہوئے مجھے اٹھنی بھی دیا کرتی تھی اور روزانہ رات←  مزید پڑھیے

باب الابواب ۔قیصر تمکین

اس نے بڑے پھاٹک پر دستک دی اور اعلان کیا۔ میں اتنے گناہ کرچکا ہوں کہ اب معصوم ہو گیا ہوں۔ اگر اس کا کہا سچ ہوتا تو اس نئے باب کی دوسری طرف کی خموشیاں شکست ہو جاتیں، گھنٹیاں←  مزید پڑھیے

احتجاج

آداب کچھ عرصے کے لیے خاموشی مقدر بنا دی گئی ہے، کس نے بنائی کیوں بنائی یہ سوال لاحاصل ہے ! چلیں غصے کو اپنے اندر پالتے ہیں دیکھتے ہیں کیا رنگ لاتا ہے سحر ہونے تک! انعام نے مکالمہ←  مزید پڑھیے