احتجاج

آداب
کچھ عرصے کے لیے خاموشی مقدر بنا دی گئی ہے،
کس نے بنائی کیوں بنائی یہ سوال لاحاصل ہے !
چلیں غصے کو اپنے اندر پالتے ہیں دیکھتے ہیں کیا رنگ لاتا ہے سحر ہونے تک!
انعام نے مکالمہ شروع کیا، ہم نے کہا کس سے؟
کہا عوام سے ہر ایک سے!
ہم نے کہا کار جہاں دراز ہے
انتظار کر!
تو بس آپ مکالمے کا انتظار کریں!
ہم مگر انتظار نہیں کرتے!
مکالمہ اپنے آپ سے!

احتجاج منصور مانی ۔۔۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔ ۔ ۔۔ ۔۔ ۔ ۔۔ میں ہی تو ایک آواز تھا!

چیختے سناٹوں میں مجھ کو گرا دیا اگر!

ایک شور ہی رہ جائے گا بے زباں آوازوں کا

Advertisements
julia rana solicitors london

(مانی جی۔میں عوام)

Facebook Comments

منصور مانی
صحافی، کالم نگار

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply