خبریں    ( صفحہ نمبر 443 )

یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

لاہور:پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ءاورسابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق،سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ سیئول میں ہونے والے←  مزید پڑھیے

رمشاقتل کیس کےمرکزی ملزم ذوالفقار وسان نے گرفتاری دیدی

خیرپور:خیرپور میں رمشا قتل کیس کے مرکزی ملزم ذوالفقار وسان نے گرفتاری دےدی ،ایک ہفتے قبل ملزم نے ساتھیوں سمیت لڑکی رمشا کو قتل کیاتھا۔ بدھ کو خیرپور میں قتل رمشا وسان کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، گزشتہ رات←  مزید پڑھیے

نواز شریف کو پی آئی سی یا جیل منتقل کرنے سے متعلق فیصلہ آج ہوگا

لاہور:لاہور کے سروسز اسپتال میں زیر علاج مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی)یا جیل منتقل کرنے سے متعلق فیصلہ آج ہوگا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف سروسز اسپتال لاہور میں 5روز سے زیر←  مزید پڑھیے

کرک میں مسافر کوچ اور پک اپ میں تصادم،14 افرادجاں بحق

کرک:کرک میں انڈس ہائی وے پرمسافر کوچ اور پک اپ میں تصادم کے نتیجے میں 14افراد جاں بحق جبکہ 4زخمی ہوگئے۔ بدھ کو کرک میں قیامت کی جھلک،مسافر زندہ جل گئے ،انڈس ہائی وے پر ٹانک سے پشاور جانے والی←  مزید پڑھیے

نیب لاہور نے صوبائی وزیرعبدالعلیم خان کو گرفتار کرلیا

لاہور:قومی احتساب بیورو(نیب)لاہور نے پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق، بدھ کو پی ٹی آئی کے رہنماء عبدالعلیم خان  آف شور کمپنی کیس میں   پیشی کیلئے  نیب لاہور آفس آئے تھے،علیم خان←  مزید پڑھیے

لہسن کا رس بھینس کے دودھ میں ملا کر پئیں اور کمال دیکھیں

لہسن کا شمار قدرت کی ان نعمتوں میں ہوتا ہے جس کا استعمال کرکے انسان دل سمیت کئی مہلک اور خطرناک بیماریوں سے چھٹکارا پا سکتا ہے۔ یہ مارکیٹ میں باآسانی دستاب ہوتا ہے اور اس سے کئی بیماریوں کا←  مزید پڑھیے

وہ امراض جن کی علامات پیروں سے ظاہر ہوتی ہیں

ہمارے پیر ہماری جسمانی صحت کے بارے میں بہت کچھ بتاتے ہیں۔ یہ آپ کو سنگین امراض جیسے ذیابیطس اور دل کی بیماریوں کے بارے میں کسی ڈاکٹر کا رخ کرنے سے قبل بتا سکتے ہیں۔ ہمیں بس ان علامات کو←  مزید پڑھیے

پانی پیتے وقت کی جانے والی 6 عام لیکن خطرناک غلطیاں

ہر انسان کو ایک مخصوص مقدار میں پانی پینے کی ضرورت ہوتی ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ پانی پیتے ہوئے ہم بعض اوقات کچھ غلطیاں کرجاتے ہیں جو ہمیں نقصان پہنچا سکتی ہیں۔ اکثر ہم مرغن غذائیں کھانے کے←  مزید پڑھیے

اسٹیفنی مِک میہن کا بولی وڈ گانے پر رقص، ویڈیو وائرل

ڈبلیو ڈبیلو ای سپر اسٹار ٹرپل ایچ کی اہلیہ اور مسٹر مِک میہن کی بیٹی اسٹیفی مِک میہن کا بولی وڈ گانے پر کیا گیا رقص سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیفنی مِک میہن ان دنوں بھارت←  مزید پڑھیے

خواتین کا طلاق یافتہ ہونا گناہ نہیں ہے، متھیرا

پاکستان کی نامور ماڈل متھیرا آئے روز کسی نہ کسی وجہ سے خبروں میں گردش کرتی رہتی ہیں، گزشتہ دنوں انہیں انتہائی چست لباس کے ساتھ دوپٹہ پہننے پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا، اس کے علاوہ بھی وہ←  مزید پڑھیے

دلچسپ و عجیب: 158 سالہ خوبرو بھارتی گلوکارہ

ممبئی: کیا آپ کو پتا ہے کہ تصویر میں نظر آنے والی یہ خوبرو بھارتی گلوکارہ 158 سال کی ہے؟ بیماریوں کے علاج اور انسانوں کو موجود سہولیات کو دیکھتے ہوئے سائنس دانوں کو اس بات کا پختہ یقین ہے←  مزید پڑھیے

پشاورزلمی کے کپتان ڈیرن سیمی پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد:پاکستان سپر لیگ کے چوتھے سیزن میں شرکت کیلئے پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی پاکستان پہنچ گئے ۔ ویسٹ انڈیزٹیم کے کھلاڑی اورپشاورزلمی کے کپتان ڈیرن سیمی پاکستان پہنچ گئے،اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچنے پرڈیرن سیمی کا استقبال پشاورزلمی←  مزید پڑھیے

برینڈن میکولم کا بگ بیش سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

برسبین: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان برینڈن میکولم نے بگ بیش ٹی 20 کرکٹ لیگ سے بھی ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جارحانہ بلے باز برینڈن میکولم نے برینڈن میکولم کا کہنا ہے کہ←  مزید پڑھیے

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ،2 افراد ہلاک

کیلیفورنیا:امریکی  ریاست کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق،پیر کو امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں مقامی آبادی←  مزید پڑھیے

پوپ فرانسس عرب دنیا کے پہلے دورے پر یو اے ای پہنچ گئے

ابوظہبی:مسیحی پوپ عرب دنیا کے  پہلے دورےپرپوپ فرانسس متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔ .پوپ فرانسس نے یمن میں جاری جنگ کو بند کرنے کی اپیل کرتے  ہوئے کہا کہ یمن میں لوگ طویل لڑائی سے تھک چکے ہیں بچے بھوک←  مزید پڑھیے

امریکاکا میکسیکو کی سرحد پر مزید 3ہزار750فوجی بھیجنے کا اعلان

واشنگٹن :امریکانے میکسیکو کی سرحد پر مزید 3ہزار 750فوجی بھیجنے کا اعلان کردیا،مقصدمیکسکو سرحد امریکی کسٹم اوربارڈرفورسزکومددفراہم  کرنا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع اعلان کرتے ہوئے  کہا کہ میکسیکو کی سرحد پر مزیدساڑھے3ہزارسے زائد  فوجی بھیجے جائیں گے۔ پینٹاگون کے مطابق←  مزید پڑھیے

ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منانے کیلئے تیاریاں تیز

اسلام آباد:ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منانے کیلئے تیاریاں تیز ہوگئیں، اسلام آباد کی سڑکوں اور شاہراہوں پر بینرز اور بل بورڈز آویزاں کردیئے گئے۔ بھارتی مظالم کیخلاف یک زباں ،حق خود ارادیت کیلئے کشمیریوں کے←  مزید پڑھیے

جعلی بینک اکاؤنٹس:نیب پہلی ابتدائی رپورٹ آج جمع کرائے گا

اسلام آباد :جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں نیب پہلی ابتدائی رپورٹ آج سپریم کورٹ میں جمع کرائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ، پیر کو نیب کی جانب سے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس سے متعلق پہلی ابتدائی رپورٹ آج سپریم کورٹ←  مزید پڑھیے

ملک بھرمیں منگل سے بارشوں کا نیا سسٹم داخل ہورہا ہے

اسلام آباد:ملک بھرمیں منگل سے بارشوں کا نیا سسٹم داخل ہورہا ہے جس سے بالائی خبیرپختونخوا ، شمال مشرقی پنجاب ، اسلام آباد میں بارش کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں مطلع ابرآلود رہے گاتاہم کوئٹہ،←  مزید پڑھیے

کراچی میں مکان پر مٹی کاتودا گرنے سے3افراد جاں بحق

کراچی:کراچی کے علاقے کورنگی میں مکان پر مٹی کاتودا گرنے سے ایک ہی خاندان کے تین جاں بحق ہوگئے۔ پیر کو کراچی کے علاقے کورنگی ڈیڑھ نمبر گلگت کالونی میں پہاڑی تلے رہائش پزیرخاندان پرقیامت ٹوٹ پڑی ، صبح سویرے←  مزید پڑھیے