• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • اسٹیفنی مِک میہن کا بولی وڈ گانے پر رقص، ویڈیو وائرل

اسٹیفنی مِک میہن کا بولی وڈ گانے پر رقص، ویڈیو وائرل

ڈبلیو ڈبیلو ای سپر اسٹار ٹرپل ایچ کی اہلیہ اور مسٹر مِک میہن کی بیٹی اسٹیفی مِک میہن کا بولی وڈ گانے پر کیا گیا رقص سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیفنی مِک میہن ان دنوں بھارت میں موجود ہیں، بولی وڈ وڈ گانے ‘ہم کو تم سے پیار ہے’ پر ان کے رقص کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے جبکہ ویڈیو خوب وائرل بھی ہوگئی ہے۔ ویڈیو ملاحظہ کریں۔واضح رہے ڈبلیو ڈبلیو ای کا انعقاد ایک مرتبہ پھر بھارت کیا جارہا ہے جس کے مقابلے رواں برس مارچ میں ہوں گے۔

Advertisements
julia rana solicitors

https://twitter.com/i/status/1090246646393270272

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply