لاہور:قومی احتساب بیورو(نیب)لاہور نے پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کو گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق، بدھ کو پی ٹی آئی کے رہنماء عبدالعلیم خان آف شور کمپنی کیس میں پیشی کیلئے نیب لاہور آفس آئے تھے،علیم خان پر آمدن سے زائد اثاثوں کا الزام ہے،نیب لاہور نے عبدالعلیم خان کو گرفتار کرلیا۔
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں