• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پوپ فرانسس عرب دنیا کے پہلے دورے پر یو اے ای پہنچ گئے

پوپ فرانسس عرب دنیا کے پہلے دورے پر یو اے ای پہنچ گئے

ابوظہبی:مسیحی پوپ عرب دنیا کے  پہلے دورےپرپوپ فرانسس متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔

.پوپ فرانسس نے یمن میں جاری جنگ کو بند کرنے کی اپیل کرتے  ہوئے کہا کہ یمن میں لوگ طویل لڑائی سے تھک چکے ہیں بچے بھوک کا شکار ہیں ،انہیں خوراک تک کی رسائی نہیں ہے،پوری دنیا یمن میں امن کیلئے دعا کرے۔

tripako tours pakistan

پوپ فرانسس اس وقت متحدہ عرب امارات کے تاریخی دورے پر ہیں ،جس سے مسیحیوں اور مسلمانوں کے درمیان تعلقات کا نیا باب کھلنے کا امکان ہے ۔

Advertisements
merkit.pk

یہ کسی مسیحی پوپ کا عرب دنیا کا پہلا دورہ ہے،پوپ فرانسس بین المذاہب کانفرنس میں شرکت کریں گے

  • merkit.pk
  • merkit.pk

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply