خبریں    ( صفحہ نمبر 441 )

حکومت نے6ماہ میں2ارب ڈالرسے زائد قرض لیا

حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرض لیا۔اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال اسی مدت کے دوران 5 ارب 90 کروڑ ڈالر کا بیرونی قرض لیا گیا تھا۔←  مزید پڑھیے

ریاالحسن عرب دنیا کی پہلی خاتون وزیرداخلہ

لبنان کی نئی وزیرداخلہ ریاالحسن نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے جس کے ساتھ ہی انہیں عرب دنیا کی پہلی خاتون وزیرداخلہ  بننے کا اعزاز بھی حاصل ہوگیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق لبنان کی 30 رکنی نئی←  مزید پڑھیے

خاشقجی کا قتل سعودی حکام نے کیا، رپورٹ

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق سعودی صحافی جمال خاشقجی کا قتل سعودی حکام نے کیا۔ اقوام متحدہ کی تین رکنی انکوائری کمیشن نے خاشقجی قتل کیس سے متعلق آڈیو ثبوت کا جائزہ لیا اور کمیشن جمال خاشقجی کے قتل←  مزید پڑھیے

افضل گرو کی برسی ،مقبوضہ کشمیرمیں ہڑتال

حریت رہنما محمد افضل گورو کے چھٹے یوم شہادت کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما محمد افضل گورو کی چھٹی برسی کے موقع پر مکمل ہڑتال ہے اور مقبوضہ وادی میں تجارتی←  مزید پڑھیے

سانحہ ساہیوال ، متاثرہ بیٹے کا تحریری بیان جے آئی ٹی میں جمع

سانحہ ساہیوال میں بچ جانے والے عینی شاہد 8 سالہ عمیر خلیل نے جے آئی ٹی کو تحریری بیان جمع کرا دیا ، جس میں بیٹے نے بتایا کہ پولیس والوں نے پہلے فون پر کسی سے بات کی، پھر←  مزید پڑھیے

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست مسترد

وزارت داخلہ نے نوازشریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی استدعا مسترد کردی۔ ذرائع  کے مطابق وزارت داخلہ نے سابق وزیراعظم نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر  کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست مسترد←  مزید پڑھیے

کامران مائیکل راہداری ریمانڈ کیلئے احتساب عدالت لاہورمیں پیش

لاہور:سابق وفاقی وزیرکامران مائیکل کو راہداری ریمانڈ کیلئے احتساب عدالت لاہور میں پیش  کردیا گیا۔ تفصلات کے مطابق،ہفتے کو نیب حکام کی جانب سے سابق وفاقی وزیرکامران مائیکل کو لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کیا گیا،جس کیلئے احتساب عدالت←  مزید پڑھیے

وزیراعلیٰ پنجاب فیملی کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار فیملی کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق، ہفتے کو   وزیر اعلیٰ پنجاب عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوئے، عثمان بزدار سعودی عرب میں 7 روز تک←  مزید پڑھیے

نقیب اللہ قتل کیس:ملزمان پر19فروری کو فردجرم عائدکرنے کا فیصلہ

کراچی:انسدادِ دہشتگردی کی ایک عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں ملزمان پر 19 فروری کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق،ہفتے کو کراچی کی انسدادِ دہشتگردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت←  مزید پڑھیے

ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئےاقدامات کررہے ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئےاقدامات کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پلانٹ فور پاکستان پروگرام کا آغازکررہے ہیں۔ انہوں نے کہا←  مزید پڑھیے

بینظیر کے سیاسی وارث ن لیگ کی گود میں بیٹھے ہیں،فواد چوہدری

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بینظیربھٹو کے سیاسی وارث آج ن لیگ کی گود میں بیٹھے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، ہفتے کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پروزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا←  مزید پڑھیے

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس:زرداری، مراد علی شاہ نےنظرثانی اپیل دائر کردی

اسلام آباد:جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نظرثانی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی۔ ہفتے کو پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بعد←  مزید پڑھیے

کھانا چبانے کی آواز غصہ بڑھا دیتی ہے

اگر تو کسی دوست کے ہاتھوں میں موجود بال پین کے بٹن کو بار بار دبانا طبعیت پر گراں گزرتا ہے یا کسی کے پرزور انداز سے کھانا چبانا غصہ دلا دیتا ہے تو آپ ایسے تنہا شخص نہیں بلکہ←  مزید پڑھیے

ہارمونزکا دماغی صحت سے کیا تعلق ہے؟/ہیلتھ

ہارمونز میں تبدیلیوں کے باعث خودکشی کا رجحان بڑھتا جارہا ہے۔ یورپی میڈیسن ایجنسی نے مطالبہ کیا ہے کہ مانع حمل ادویات کی پیکنگ پر خود کشی کے خطرے کا انتباہ درج ہونا چاہیے۔ ہارمونز اور ذہنی صحت کا آپس←  مزید پڑھیے

ٹوئٹ وائرل کرنے کے 4 آسان طریقے

کراچی: انٹرنیٹ کے دور میں جہاں معلومات تک رسائی آسان ہے وہیں سوشل میڈیا نے لوگوں کے درمیان رابطوں کو بھی آسان بنا دیا ہے۔ کوئی سیاسی یا سماجی مسئلہ ہو تو لوگ سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہوئے اپنا←  مزید پڑھیے

انتونوف دنیا کا سب سے بڑا ہوائی جہاز کیوں ہے؟

ماسکو: انتونوف نامی جہاز روس کا بنایا ہوا دنیا کا سب سے بڑا ہوائی جہاز ہے جس کا نام نام گنیز بک آفگ ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج ہے۔ تفصیلات کے مطابق انتونوف ہوائی جہاز کا وزن 600 ٹن ہے،←  مزید پڑھیے

163 ملین ڈالر کے ’’نیشنل سنگل ونڈو‘‘ منصوبہ

ایف بی آر کے ماتحت ادارے پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ (پرال) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نیورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ٹی او) کے ٹریڈ فسیلیٹیشن معاہدہ پر عملدرآمد کیلیے 163ملین ڈالر مالیت کے انتہائی اہم منصوبے نیشنل سنگل ونڈو (این ایس←  مزید پڑھیے

فیصل بینک کا اسلامک بینکنگ میں سینٹر آف ایکسیلنس ان اسلامک فنانس سے اشتراک

فیصل بینک نے اسلامک بینکنگ کے فروغ کے لیے انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز کے ڈپارٹمنٹ ’سینٹر فار ایکسیلنس ان اسلامک فنانس‘ سے اشتراک کر لیا ہے جس کے تحت فیصل بینک ادارے کے ڈپارٹمنٹ ’اسلامک بینکنگ آگاہی، اسکالر شپ اور←  مزید پڑھیے

امریکا: جب ایک شخص نے اپنے ہاتھوں سے پہاڑی شیر کو مار دیا

اگر کسی کے سامنے کسی بھی نسل کا شیر آجائے تو امکان یہی ہے کہ اس کے حواس گم ہوجائیں گے اور بچنے کے لیے بھاگنے کے علاوہ کوئی اور راستہ نظر نہ آئے۔ مگر امریکا میں ایک شخص کا←  مزید پڑھیے

انجیلینا جولی کا میانمار حکومت سے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم بند کرنے کا مطالبہ

شہرہ آفاق اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ برائے پناہ گزین انجیلینا جولی نے میانمار حکومت سے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی←  مزید پڑھیے