• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • بینظیر کے سیاسی وارث ن لیگ کی گود میں بیٹھے ہیں،فواد چوہدری

بینظیر کے سیاسی وارث ن لیگ کی گود میں بیٹھے ہیں،فواد چوہدری

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بینظیربھٹو کے سیاسی وارث آج ن لیگ کی گود میں بیٹھے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق، ہفتے کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پروزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ اصغر خان کیس پر سپریم کورٹ کا بینچ خوش آئند ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے وزیر اعظم عمران خان پہلے ہی ایف آئی اے کو ہدایت جاری کرچکے ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ اصفرخان کیس مقدمہ ن لیگ کے سیاسی کردار کو عیاں کرتا ہےجبکہ دلچسپ امر یہ ہے کہ بینظیر بھٹو شہید کے سیاسی وارث آج نواز لیگ کی گود میں بیٹھے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply