انتونوف دنیا کا سب سے بڑا ہوائی جہاز کیوں ہے؟

ماسکو: انتونوف نامی جہاز روس کا بنایا ہوا دنیا کا سب سے بڑا ہوائی جہاز ہے جس کا نام نام گنیز بک آفگ ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج ہے۔

تفصیلات کے مطابق انتونوف ہوائی جہاز کا وزن 600 ٹن ہے، جسے 1988 میں تیار کیا گیا تھا۔

Image result for antonov hercules

اس دیو ہیکل ہوائی جہاز کو روسی خلائی شٹل ‘بوران’ کو لے جانے کیلئے بنایا گیا تھا۔

Image result for antonov plane

میڈیارپورٹس کے مطابق ہرکیولس جہاز کے 6 انجن ہیں جو اس کے پروں پر نصب کئے گئے ہیں۔

جہاز کے پہیوں کی تعداد 32 ہے اوردیو ہیکل جہاز کو بنے ہوئے 30 برس ہو چکے ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

Image result for antonov plane size comparison

یہ جہاز 20 برس روسی فوج میں استعمال رہنے کے بعد دوبارہ اوور ہال کرکے کمرشل بنیادوں پر کارگو جہاز کے طور پر مارکیٹ لایا گیا ہے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply