• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پنجاب اسمبلی اجلاس میں تاخیر، پی ٹی آئی کا توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ

پنجاب اسمبلی اجلاس میں تاخیر، پی ٹی آئی کا توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب اسمبلی اجلاس میں تاخیر پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ 

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں غیر ضروری تاخیر سپریم کورٹ کے واضح احکامات کی خلاف ورزی ہے اور وکلا کو توہین عدالت کی کاروائی کے لیے کہہ دیا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف توہین عدالت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کرے گی۔

 

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply