خبریں    ( صفحہ نمبر 440 )

سعودی ولی عہد کا دورہ اور سفارتی چیلنجز

کراچی (تجزیہ:مظہرعباس)سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان کادورہِ پاکستان ایک ایسےوقت میں ہورہا ہے جب پاکستان نہ صرف خطےمیں بلکہ افغانستان میں کئی دہائیوں پراناتنازعہ حل کرواکےاورمعاشی اقدامات کےذریعے دہشتگردی اورانتہاپسندی پرقابو پاکردنیامیں بھی ایک’اہم ملک‘کےطورپرابھراہے۔ یہ دورہ نہ صرف پاکستان←  مزید پڑھیے

محمد بن سلمان نے مانچسٹر یونائٹیڈ کی بولی لگا دی

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان فٹ بال کے بھی شوقین نکلے ، مشہور انگلش فٹ بال کلب مانچسٹر یونائٹیڈ کو خریدنے کیلئے بولی لگا دی۔ ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مشہور انگلش←  مزید پڑھیے

پاکستانی طالب علموں کیلئے ترکی میں اسکالر شپ کا اعلان

اسلام آباد: ترکی نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے طلبا و طالبات کو اپنے تعلیمی اداروں میں تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کیلئے اسکالرشپ کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسکالرشپ حاصل کرنے میں کامیاب ہونے والے طلبا و←  مزید پڑھیے

نواز شریف کی بیماری سے متعلق تشویش ناک خبر

لاہور: جناح اسپتال کے میڈیکل بورڈ نے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کو امراض قلب سمیت لاحق دیگر امراض اور علاج کے حوالے سے اپنی سفارشات تیار کرلی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم←  مزید پڑھیے

ایک ماہ کیلئے مفت بجلی۔۔۔؟ صارفین کیلئے خوشخبری

ریاض: بجلی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ بجلی کا بل وقت پر ادا کرنے والے صارفین کو ایک ماہ مفت بجلی فراہم کرنے کے علاوہ بل کی رقم میں خصوصی رعایت دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی بجلی←  مزید پڑھیے

لاہور قلندرز کے کپتان پی ایس ایل 4 سے باہر

ابو ظہبی: لاہور قلندرز کے کپتان محمد حفیظ پاکستان سپر لیگ سیزن فور سے باہر ہوگئے ہیں اور اب ان کی جگہ اے بی ڈیویلیئرز قلندرز کی قیادت سنبھالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کی ٹیم لاہور قلندر←  مزید پڑھیے

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل:شہبازشریف پر آج فردجرم عائد کی جائےگی

لاہور:آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کو آج احتساب عدالت میں پیش کیاجائےگا جبکہ شہبازشریف پر آج فرد جرم بھی عائد کی جائےگی۔ تفصیلات کے مطابق،پیر کو لاہور کی احتساب عدالت میں جج سید نجم←  مزید پڑھیے

بھارت کی پی ایس ایل کو تباہ کرنے کی سازش بے نقاب

ممبئی: مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلواما میں بھارتی فورسز پر حملے میں 44 فوجیوں کی ہلاکت کے بعد ایک طرف ہندوستانی میڈیا پاکستان مخالف پراپگنڈا پھیلانے میں لگا ہوا ہے، وہیں گوتم گمبھیر جیسے سابق کرکٹرز بھی اس واقعے پر←  مزید پڑھیے

سعودی ولی عہد آج بھی پاکستان میں مصروف دن گزاریں گے

اسلام آباد:سعودی ولی عہد محمد بن سلمان آج بھی پاکستان میں مصروف دن گزاریں گے،سعودی ولی عہد  ایوان صدر میں تقریب میں شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق،سعودی ولی عہدمحمدبن سلمان کی دورہ پاکستان کے دوسرے روز بھی مصروفیات جاری←  مزید پڑھیے

دمہ کے اٹیک کی خبر دینے والا سٹیکر

 ایک کم خرچ اور موثر سمارٹ سٹیکر بنایا گیا ہے جو دمے کے دائمی مریضوں کو سانس کے کسی دورے سے قبل ہی خبردار کر سکتا ہے دلچسپ بات یہ ہے کہ سٹیکر نما سینسر بچوں کے مشہور کھلونے سے←  مزید پڑھیے

انسٹاگرام ڈائریکٹ میسج فیچر آزمائش کیلئے پیش

انسٹاگرام کی جانب سے ڈیسک ٹاپ اور موبائل ویب پر ایپلیکیشن استعمال کرنے والے صارفین کے لئے بھی ڈائریکٹ میسجز فیچر متعارف کرانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی اور فیچر کو ابتدائی طور پر آزمائشی بنیادوں پر پیش کر←  مزید پڑھیے

آج یونائیٹڈ کا مقابلہ گلیڈی ایٹرز اور زلمی، قلندرز سے ٹکرائیں گے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن میں آج بھی دو میچز کھیلیں جائیں گے، پہلا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز جب کہ پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان ہوگا۔ دونوں میچز دبئی انٹرنیشنل←  مزید پڑھیے

شان کا جاوید اختر کی متنازع ٹوئٹ پرغصے کا اظہار

پلوامہ حملے کے بعد معروف بھارتی شاعر جاوید اختر نے اہلیہ شبانہ اعظمی کے ساتھ کراچی کا دو روزہ دورہ منسوخ کرتے ہوئے متنازع ٹوئٹ شیئر کی جس پر پاکستانی اداکار شان شاہد بھڑک اٹھے۔جاوید اختر اور شبانہ اعظمی کو نامور←  مزید پڑھیے

بھارتی میوزک کمپنیوں نے پاکستانی گلوکاروں کے گانے ہٹا دیئے

پلوامہ حملے بعد ہندو انتہاپسندوں کی دھمکیوں پر بھارت کی معروف میوزک کمپنیوں نے اپنے یوٹیوب چینل سے پاکستانی گلوکاروں کے گانے ہٹا دیئے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوجیوں کی گاڑی پر خودکش حملے کے بعد←  مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیر، بارودی مواد پھٹنے سے میجر سمیت2بھارتی فوجی ہلاک

لائن آف کنٹرول کے قریب راجوڑی سیکٹر پر بارودی مواد پھٹنے سے بھارتی فوج کے میجر سمیت 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بھارتی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوڑی میں لائن آف کنٹرول←  مزید پڑھیے

اسپیشل فورسز کے سابق اہلکار ملک بچانے نکل پڑٰے

ہالی ووڈ: امریکی اسپیشل فورسز کے سابق اہلکار ملک بچانے نکل پڑٰے، کرائم اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ‘ٹرپل فرنٹیئر’ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔←  مزید پڑھیے

انوپم کھیر اور اکشے کھنا کے سر پر گرفتاری کی تلوار

ممبئی: بولی وڈ اداکار انوپم کھیر کو من موہن سنگھ اور اکشے کھنا کو ان کا سیکرٹری بننا اتنا مہنگا پڑا کہ اُن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ کچھ ہفتوں قبل ریلیز ہونے والی فلم ‘ایکسی ڈینٹل پرائم منسٹر’←  مزید پڑھیے

سندھ بھر میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال، 2 بچے جاں بحق

کراچی(ویب ڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں چوتھے روز بھی ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال اور احتجاج جاری ہے جبکہ قومی ادارہ برائے اطفال میں بروقت طبی امداد نہ ملنے سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کے←  مزید پڑھیے

سعودی عرب کا پاکستانیوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی اعلان

سعودی سفارت خانہ نے پاکستانیوں کیلئے وزٹ ویزا کی فیسوں میں کمی کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سعودی سفارت خانہ نے پاکستانیوں کیلئے وزٹ ویزا کی فیسوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ جس کا اطلاق 15 فروری←  مزید پڑھیے

جناح ہسپتال کے میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کی میڈیکل ہسٹری طلب کرلی

جناح ہسپتال میں زیر علاج سابق وزیراعظم نواز شریف سے میڈیکل بورڈ نے تمام میڈیکل ہسٹری طلب کرلی۔ جناح ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے کہا ہے کہ نواز شریف سے سروسز ہسپتال، پی آئی سی اور لندن میں علاج کی←  مزید پڑھیے