سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان فٹ بال کے بھی شوقین نکلے ، مشہور انگلش فٹ بال کلب مانچسٹر یونائٹیڈ کو خریدنے کیلئے بولی لگا دی۔
Advertisements
ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مشہور انگلش فٹ بال کلب مانچسٹر یونائٹیڈ کو خریدنے کیلئے 6 ارب 80 کروڑ ڈالر کی پیش کش کی ہے
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں