• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • امریکی ریاست کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ،2 افراد ہلاک

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ،2 افراد ہلاک

کیلیفورنیا:امریکی  ریاست کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق،پیر کو امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں مقامی آبادی پر گرا جس کے نتیجے میں مکان تباہ ہوگیاجبکہ حادثے میں 2 افراد ہلاک اور 2زخمی  بھی ہوئے۔

Advertisements
julia rana solicitors

ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا، تاحال طیارہ حادثے کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply