برینڈن میکولم کا بگ بیش سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

برسبین: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان برینڈن میکولم نے بگ بیش ٹی 20 کرکٹ لیگ سے بھی ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جارحانہ بلے باز برینڈن میکولم نے برینڈن میکولم کا کہنا ہے کہ وہ رواں سال دیگر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگز کھیلتے رہیں گے۔

برینڈن کا کہنا تھا کہ وہ اپنا تجربہ اور مہارت نوجوان کھلاڑیوں کو منتقل کرنے کیلئے کوچنگ کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بگ بیش لیگ میں برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرنا یادگار رہے گا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

یاد رہے کہ برینڈن میکولم گزشتہ سیزن میں پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کی بھی کپتانی کرچکے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply