• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • امریکاکا میکسیکو کی سرحد پر مزید 3ہزار750فوجی بھیجنے کا اعلان

امریکاکا میکسیکو کی سرحد پر مزید 3ہزار750فوجی بھیجنے کا اعلان

واشنگٹن :امریکانے میکسیکو کی سرحد پر مزید 3ہزار 750فوجی بھیجنے کا اعلان کردیا،مقصدمیکسکو سرحد امریکی کسٹم اوربارڈرفورسزکومددفراہم  کرنا ہے۔

امریکی محکمہ دفاع اعلان کرتے ہوئے  کہا کہ میکسیکو کی سرحد پر مزیدساڑھے3ہزارسے زائد  فوجی بھیجے جائیں گے۔

پینٹاگون کے مطابق اضافی نفری بارڈر پیٹرول اہلکاروں کی مددکے ساتھ ساتھ سرحدی نگرانی اور خاردار تار لگانے کے عمل میں  کے عمل میں امریکی کسٹم اوربارڈرفورسزکومددفراہم کرےگی ،نفری کو 3ماہ کیلئے تعینات کیا گیا ہے، اس اقدام سے غیرقانونی تارکین وطن کی امریکہ آمد روکنے میں مدد ملے گی۔

Advertisements
julia rana solicitors london

امریکی محکمہ دفاع کے مطابق اضافی نفری سےمیکسیکوسرحدپرامریکی فوجیوں کی  تعیناتی4ہزار 350تک  پہنچ گئی ہےقائم مقام سیکریٹری دفاع نے11جنوری کواہلکاروں کی تعیناتی کی منظوری دی ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply