خبریں    ( صفحہ نمبر 444 )

سانحہ ساہیوال پرجوڈیشل کمیشن بنانے سے متعلق حکومت سے جواب طلب

لاہور:چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل کمیشن بنانے سے متعلق دائر درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ پیر کو لاہورہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد شمیم احمد خان کی سربراہی میں 2رکنی بینچ نے  سانحہ←  مزید پڑھیے

سندھ ہائی کورٹ کے ملازم کی عدالت میں خودکشی

کراچی: کورٹ کے ملازم نے سندھ ہائی کورٹ میں نئی بلڈنگ کی چوتھی منزل سے چھلانگ لگادی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کے آصف نامی ملازم نے چوتھی منزل سے چھلانگ لگائی اور موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔←  مزید پڑھیے

مادھوری کے حاملہ نہ ہونے کا تاریخی معاہدہ

ممبئی: سنجے دت اور مادھوری ڈکشٹ کی محبت بولی وڈ کے اساطیری معاشقوں میں شمار ہوتی ہے۔ یہ محبت کچھ عرصہ چلی لیکن پھر دونوں کی راہیں الگ الگ ہوگئیں۔ اسی معاشقے کی وجہ سے دھک دھک گرل کو ایک←  مزید پڑھیے

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کل کشمیر کا دورہ کریں گے

نئی دہلی:بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کل کشمیر کا دورہ کریں گے، جس کیخلاف کل مقبوضہ وادی میں ہڑتال ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق، بھارتی وزیراعظم مودی کل کشمیر کا دورہ کررہے ہیں، جس کیلئے مقبوضہ وادی کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل←  مزید پڑھیے

امریکا نے روس کے ساتھ ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق معاہدہ معطل کردیا

واشنگٹن :امریکا نے روس کے ساتھ ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق معاہدہ معطل کردیا،امریکا  نے  روس پر آئی این ایف کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔ دو سپرپاور آمنے سامنے آگئے،ایٹمی ہتھیاروں کی جنگ میں امریکا نے روس کیخلاف←  مزید پڑھیے

وزیراعلیٰ پنجاب کی نوازشریف کوفوری اسپتال منتقل کرنے کی منظوری

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سابق وزیراعظم نوازشریف کوفوری اسپتال منتقل کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق، ہفتے کو وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے کوٹ لکھپت جیل میں قید نواز شریف کوفوری اسپتال منتقل کرنے کی←  مزید پڑھیے

خیرپور میں آئل ٹینکر کی مسافر وین کو ٹکر،3 افراد جاں بحق

خیرپور:خیرپور میں مہران ہائی وے پرآئل ٹینکر سامنے سے آنے والی مسافر وین سےٹکرا گیا،جس کے نتیجے میں 3افراد جاں  بحق اور 5زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق، ہفتے کو خیرپور میں خوفناک حادثہ پیش آیا،مہران ہائی وے پر دھند←  مزید پڑھیے

نیلم جہلم پاور ہاؤس سے بجلی کی پیداوار آج دوبارہ شروع

لاہور:انسپکشن مکمل ہونے پر نیلم جہلم پاور ہاؤس سے بجلی کی پیداوار آج دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔ نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے بجلی کی پیداوار کا آغاز اپریل 2018ء میں ہواتھا اور تعمیراتی معاہدے کے تحت اسے 5 جنوری←  مزید پڑھیے

منی لانڈرنگ کیس:کے کے ایف کی گاڑیوں کی جانچ پڑتال کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے)نے خدمت خلق فاؤنڈیشن (کے کے ایف)کی گاڑیوں کی مکمل جانچ پڑتال کا فیصلہ کرتے ہوئے محکمہ ایکسائز کو خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق،ہفتے کو خدمت خلق فاؤنڈیشن (کے کے ایف) منی لانڈرنگ←  مزید پڑھیے

سانحہ 12مئی کیس:میئرکراچی سمیت 21 ملزمان پر فردجرم عائد

کراچی :انسداد دہشتگردی کی ایک عدالت نے سانحہ 12مئی کیس میں میئر کراچی وسیم اختر سمیت 21 ملزمان پر فردجرم عائد کردی ۔ ہفتے کو کراچی کی انسداددہشتگردی عدالت میں سانحہ 12مئی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، اس سلسلے←  مزید پڑھیے

احتساب عدالت نےخواجہ برادران کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا

لاہور: احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار خواجہ برداران کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ہفتے کونیب کی جانب سے پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار کئے گئے مسلم لیگ (ن)کے رہنما ءخواجہ سعد رفیق اور←  مزید پڑھیے

این ایس ایف پاکستان – پتوکی یونٹ کے زیرِ اہتمام طلبہ یونین بحالی ریلی کا انعقاد

آج مورخہ 12 جنوری کو این ایس ایف پاکستان – پتوکی یونٹ کے زیرِ اہتمام طلبہ یونین بحالی ریلی منعقد کی گئی. ریلی کا آغاز گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج پتوکی سے ہوا اور بار کونسل چوک پر طلبہ نے علامتی←  مزید پڑھیے

پاکستان سے کشمیر اور کشمیر سے بھارت تک کا ایک راستہ جسکی داستان نہایت خوفناک ہے

پاکستان کے بارے میں ایک دلچسپ انکشاف ہوا ہے کہ لگ بھگ ایک کروڑ سال قبل یہاں بڑے پیمانے پر لگنے والی آگ اور دیگر تبدیلیوں نے پہلے پاکستان اور اس سے ملحق بڑے خطےمیں سبزہ زاروں (گراس لینڈ) کو←  مزید پڑھیے

چھوٹے بچوں کے فون پر نظر رکھنے کے لیے حیران کن ایپلی کیشن انسٹال

پیرنٹل کنٹرولز ٹولز یا ایپلی کیشنز سے والدین ا پنے بچوں کے سمارٹ فونز میں ایپس تک رسائی اور موبائل کے مجموعی استعمال کے حوالے سے کچھ پابندیاں لاگو کر سکتے ہیں۔ اس سے چھوٹے بچوں کو سمارٹ فون کا←  مزید پڑھیے

فلسطینی وزیراعظم رمی حمد اللہ کابینہ سمیت مستعفی

فلسطین کے وزیر اعظم رمی حمداللہ اور ان کی پوری کابینہ نے اپنا استعفیٰ صدر محمود عباس کو پیش کردیا۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی وزیر اعظم رمی حمد اللہ اپنی کابینہ سمیت مستعفیٰ ہوگئے اور انہوں نے اپنے←  مزید پڑھیے

نقیب اللہ قتل کیس میں مفرورملزمان کو اشتہاری قراردینےکی کارروائی کاحکم

‎کراچی:انسداد دہشتگردی کی ایک عدالت  نے نقیب اللہ قتل کیس میں مفرور ملزمان کو اشتہاری قرار دینے  کی کارروائی کا حکم دے دیا۔بدھ کو کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی ،سماعت کے موقع←  مزید پڑھیے

سندھ ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس انتقال کرگئے

کراچی:سندھ ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس دیدار حسین شاہ انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق، بدھ کو سندھ ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس دیدار حسین شاہ  علالت کے باعث  کوچ کرگئے۔ دیدار حسین شاہ طویل عرصے سے علیل تھے،سابق چیف جسٹس←  مزید پڑھیے

پاکستان میں دہشت گردوں اور انکے سہولت کاروں کیلیے کوئی جگہ نہیں: وزیراعظم

وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے ڈی آئی جی کمپلیکس لورالائی میں دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے←  مزید پڑھیے

اسلام آباد ہائیکورٹ:آصف زرداری کی نااہلی درخواست سماعت کیلئےمقرر

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین  اورسابق صدر آصف علی زرداری کی نااہلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔بدھ کو  اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراضات دور ہونے کے بعد سابق صدر آصف علی←  مزید پڑھیے

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا ،20نکاتی ایجنڈے میں ویزا پالیسی ،حج پالیسی پلان 2019 کےحوالے سے امور شامل ہیں۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس کل جمعرات کو وزیراعظم آفس میں←  مزید پڑھیے