کراچی: کورٹ کے ملازم نے سندھ ہائی کورٹ میں نئی بلڈنگ کی چوتھی منزل سے چھلانگ لگادی۔
تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کے آصف نامی ملازم نے چوتھی منزل سے چھلانگ لگائی اور موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔
ذرائع نے بتایا کہ خودکشی کرنے والے شخص کی شناخت آصف کے نام سے ہوئی، جو لیاقت آباد کارہاشی ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں