خبریں    ( صفحہ نمبر 442 )

دکی میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلے کی کان بیٹھ جانے کے نتیجے میں 4 کان کن دب گئے جب کہ ریسکیو آپریشن میں شامل دو امدادی کارکن بھی جاں بحق ہوگئے بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلے کی کان میں←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان کی سیاسی حیثیت کیلئے مشترکہ احتجاجی تحریک کے آغاز کا اعلان

سیاسی جماعتوں، طلبہ، مذہبی اور سول سوسائٹی کی تنظیموں نے گلگت بلتستان کی سیاسی حیثیت کے مستقل حل کے لیے مشترکہ احتجاجی تحریک کے آغاز کا اعلان کردیا۔ اس سلسلے میں اسکردو، اسلام آباد اور کراچی میں گلگت بلتستان کے←  مزید پڑھیے

زیر التوا مقدمات کی شرح جلد صفر ہوجائے گی: چیف جسٹس

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ اس وقت وہ اپریل 2018 کی اپیلوں کی سماعت کررہے ہیں اور آئندہ 2 سے 3 ماہ میں 2019 کی اپیلوں پر سماعت کا آغاز کردیں گے، جس سے فاصلہ←  مزید پڑھیے

ساہیوال واقعہ کے قصورواروں کو عبرت ناک سزا دی جائے گی: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قطر سے واپس آکر نہ صرف ساہیوال واقعے کے قصورواروں کوعبرت ناک سزا دی جائے گی بلکہ پنجاب پولیس کے ڈھانچے پر نظرثانی اور اصلاحات کا عمل شروع کیاجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق←  مزید پڑھیے

سانحہ ساہیوال:خلیل کے ورثاء کاحکومتی امداد لینے سے انکار

ساہیوال: ساہیوال میں سی ٹی ڈی اہلکاروں کے ہاتھوں جاں بحق ہونے والے خلیل کے ورثاء نے حکومتی امداد لینے سے انکار کردیا۔ سی ٹی ڈی اہلکاروں نے نہتے خاندان پر قیامت ڈھا دی، واقعہ ساہیوال پر نہ صرف متاثرہ←  مزید پڑھیے

سانحہ ساہیوال پر تشکیل دی گئی جی آئی ٹی نے کام شروع کردیا

ساہیوال:سانحہ ساہیوال کے حوالے سے تشکیل دی گئی جی آئی ٹی نے اپنا کام شروع کردیا۔ پیر کو ساہیوال میں کاونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کا مشکوک پولیس مقابلےپر ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ پنجاب پولیس اعجاز شاہ جے آئی ٹی کے سربراہی←  مزید پڑھیے

آصف زرداری کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ پیر کو تحریک انصاف کے رہنماء عثمان ڈار اورخرم شیرزمان کی جانب سے سابق←  مزید پڑھیے

سمارٹ فونز دجال کے ظہور کی علامت

روسی آرتھوڈوکس چرچ کے سربراہ نے کہا ہے کہ انسانوں کو کنٹرول کرنا بہت آسان ہوتا جا رہا ہے کیونکہ سمارٹ فونز انسانیت کو دجال کے ظہور کے قریب لا رہی ہیں۔ جرمن نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے میں چھپنے والی←  مزید پڑھیے

پامیر ہائی وے دنیا کی مشکل ترین گزرگاہ

کرغزستان اور تاجکستان کے درمیان واقع پامیر ہائی وے کا شمار دنیا کی سب سے مشکل گزر گاہوں میں ہوتا ہے، جس کا سفر کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں تاہم حال ہی میں برطانوی نشریاتی ادارے کے←  مزید پڑھیے

نپولین بونا پارٹ کے گمشدہ خزانے کی کھوج

یہ افواہ مسلسل 200 برس سے گردش میں ہے کہ نپولین بونا پارٹ کی شکست خوردہ فوج ماسکو سے فرار ہوتے وقت اپنے ساتھ 80 ٹن سونا اور دوسری قیمتی چیزیں لے گئی تھی۔ روس میں یہ قصہ مشہور ہے←  مزید پڑھیے

40 گھنٹے تک پرواز کرنیوالا جاسوس طیارہ

 چین نے پہلا ایسا جاسوس ڈرون طیارہ متعارف کرایا ہے جسے راڈار سے پکڑنا ممکن نہیں جبکہ وہ ایک بار ایندھن بھرنے کے بعد مسلسل 40 گھنٹے تک پرواز کر سکتا ہے۔ سکائی ہاک نامی یہ ڈرون 3 ہزار میٹری←  مزید پڑھیے

انتہائی فاصلے پر واقع کہکشاں سے سگنلز موصول

سائنسدانوں کا دعویٰ ہے کہ کینیڈا کی ایک ٹیلی سکوپ پر خلا میں انتہائی فاصلے پر واقع کہکشاں سے بھیجے جانے والے سگنلز موصول ہوئے ہیں۔ یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا کے سائنسدانوں کے مطابق ڈیڑھ ارب نوری سال کے فاصلے←  مزید پڑھیے

گیم آف تھرونز کے مداحوں کیلئے خوشخبری

گیم آف تھرونز کے مداحوں کیلئے خوشخبری، آخری حصے کا نیا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اس بار بھی وائٹ واکرز سے جنگ ہوگی، جبکہ آخری حصہ جلد ریلیز کیا جائے گا۔←  مزید پڑھیے

ایک پینٹنگ لوگوں کی پراسرار موت کا باعث بن گئی

ایک پینٹنگ لوگوں کی پراسرار موت کا باعث بن گئی۔ ڈراما، خوف اور مسٹری ہالی ووڈ فلم ‘ویلوٹ بزسا’ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم یکم فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔←  مزید پڑھیے

خواتین کیخلاف بیان پانڈیا اور کے ایل راہول کو مہنگا پڑ گیا

بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا اور کے ایل راہول، کرن جوہر کے ٹاک شو میں شرکت کے بعد سے تنازعہ کا شکار ہوگئے ہیں۔ شو میں خواتین کے متعلق انتہائی نازیبا جملے  اداکرنے کی وجہ سے ہاردک کو سوشل میڈیا پر←  مزید پڑھیے

میئر کراچی نے مستعفی ہونے کی دھمکی دے دی

کراچی: میئرکراچی وسیم اختر نے میئر شپ چھوڑنے کی دھمکی دے دی ہے، ان کا کہنا تھا کہ مارٹن کوارٹرز، گارڈن ایسٹ اور جہانگیر روڈ کے متاثرین کی حمایت جاری رکھیں گے۔ کے ایم ہیڈ آفس میں پریس کانفرنس کے←  مزید پڑھیے

بجلی چوروں اور نادہندگان کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کا اعلان

کراچی: کے الیکٹرک کی جانب سے شہر بھر میں نادہندگان اور بجلی چوروں کے خلاف مہم شروع کر دی گئی ہے، قانونی کارروائی سے بچنے کے لیے صارفین سہولت کیمپس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ بیس جنوری کے بعد نادہندگان←  مزید پڑھیے

ایرون فنچ اور عثمان خواجہ پاکستان آنے کیلئے تیار

پاکستان کرکٹ کے لیئے اچھی خبر ہے، آسٹریلیا کے ون ڈے کپتان ایرون فنچ اورعثمان خواجہ نے پاکستان میں کھیلنے پررضامندی کا اظہارکردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایرون فنچ کہتے ہیں کہ پاکستان میں جاکر کھیل سکتے ہیں لیکن حتمی فیصلہ←  مزید پڑھیے

زیر زمین پانی کے استعمال پر سپریم کورٹ کا اہم ترین حکم نامہ جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے زیر زمین پانی کے استعمال پر ایک روپیا فی لیٹر قیمت عائد کرنے کا حکم دیدیا، زیر زمین پانی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری ہوگیا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ پانی کی قیمت کا بوجھ←  مزید پڑھیے

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی صدر اگلے ہفتے پاکستان آئیں گی

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدر ماریہ فرنینڈا اسپینوزا اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گی۔ ماریہ اسپینوزا کی ترجمان مونیکا گریلے نے پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ جنرل اسمبلی کی صدر حکومت پاکستان کی درخواست پر←  مزید پڑھیے