• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کل کشمیر کا دورہ کریں گے

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کل کشمیر کا دورہ کریں گے

نئی دہلی:بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کل کشمیر کا دورہ کریں گے، جس کیخلاف کل مقبوضہ وادی میں ہڑتال ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق، بھارتی وزیراعظم مودی کل کشمیر کا دورہ کررہے ہیں، جس کیلئے مقبوضہ وادی کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا گیا ۔

ہرطرف بھارتی فوج اور پولیس نے مورچے بنالئے،سری نگر میں پولیس کی اضافی نفری تعینات ہے،ڈرون کیمروں سے فضائی جائزہ لیا جارہاہے۔

مودی کی آمد سے قبل سری نگرسمیت مختلف علاقوں کا محاصرہ کرلیا گیا، گھرگھر تلاشی کے نام پر کشمیریوں کی زندگی اجیرن بنائی جارہی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

خوفزدہ بھارتی فوج نے حریت رہنما میرواعظ عمر فاروق کو نظر بند کردیا،وادی میں کل ہڑتال کی جائے گی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply