اسلام آباد ہائیکورٹ میں اعتزاز احسن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔
عدلیہ اور اداروں سے متعلق اعتزاز احسن کے بیان پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے درخواست دائر کی تھی۔
درخواست میں ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد اور رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کو فریق بنایا گیا ہے۔
Advertisements

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللّٰہ کل کیپٹن (ر) صفدر کی درخواست پر سماعت کریں گے
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں