سندھ ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس انتقال کرگئے

کراچی:سندھ ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس دیدار حسین شاہ انتقال کرگئے۔

تفصیلات کے مطابق، بدھ کو سندھ ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس دیدار حسین شاہ  علالت کے باعث  کوچ کرگئے۔

دیدار حسین شاہ طویل عرصے سے علیل تھے،سابق چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا تعلق ضلع لاڑکانہ سے تھا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply