ثاقب لقمان قریشی کی تحاریر

ڈپریشن سے نجات کے آسان طریقے /ثاقب لقمان قریشی

انسان زمین پر لاکھوں سال  سے آباد ہے۔  انسانی آبادی طویل عرصے تک زمین پر پائے جانے والے عام جانداروں کی طرح آہستہ آہستہ بڑھتی رہی۔ زمین پر انسانی آبادی میں تیزی سے اضافہ اس وقت ہونا شروع ہوا جب←  مزید پڑھیے

دل یہ پکارے آ جا/ثاقب لقمان قریشی

میرا دل یہ پکارے آ جا ،ناگن فلم کا گانا ہے۔ جو 1954ء میں ریلیز ہوئی۔ یہ مشہور گانا لتا جی نے گایا اور اسکا میوزک میرے پسندیدہ ترین سنگر اور میوزک ڈائریکٹر ہمنت کمہار نے دیا۔ جس پر انھیں←  مزید پڑھیے

خواجہ سراؤں پر بہیمانہ تشدد کی سائنس/ثاقب لقمان قریشی

چند روز قبل میڈم صباء گل نے خواجہ سراؤں کے حقوق کے حوالے سے ایک وٹس ایپ گروپ بنایا۔ گروپ میں مجھ ناچیز کو بھی شامل کیا گیا۔ خواجہ سراء ہمارے ملک کی مظلوم ترین اقلیت ہیں۔ تشدد، قتل اور←  مزید پڑھیے

بینکس اور اے ٹی ایم بھی ناقابلِ رسائی/ثاقب لقمان قریشی

پاکستان میں رہنے والا ہر شخص اس ملک کا باعزت شہری ہے۔ جب تک ملک میں رہنے والے ہر شخص کو رنگ، مذہب، قومیت، علاقائیت، جنس اور معذوری سے بالاتر ہوکر یکساں انصاف اور آگے بڑھنے کے مواقع نہیں ملیں←  مزید پڑھیے

مڈل کلاس کا چار چیزوں میں پیسے کا زیاں/ثاقب لقمان قریشی

یوسف شکیل صاحب میرے کولیگ ہیں۔ تین سال قبل ریٹائرڈ ہوئے ہیں۔ دفتری اوقات سے گھنٹہ قبل آنا پورے پانچ بجے چھٹی کرنا۔ اپنا کام ایمانداری سے کرنا انکی عادت کا حصہ تھا  ۔ شکیل صاحب نےراولپنڈی کے پوش علاقے←  مزید پڑھیے

وی لاگز، نیوز چینلز کیلئے خطرے کی گھنٹی/ثاقب لقمان قریشی

چند روز قبل گوگل نے پاکستان میں اپنے برا ڈ کاسٹ کا انعقاد کیا۔ جس میں ملک سے نامور یوٹیوبر اور مواد تخلیق کرنے والوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر پاکستان، سری لنکا اور بنگلہ دیش کے کنٹری ڈائریکٹر←  مزید پڑھیے

خواجہ سراء اپنے خاندان کیلئے ناقابل ِ قبول کیوں؟-ثاقب لقمان قریشی

زنایہ چوہدری خواجہ سراء کمیونٹی کی مشہور ایکٹوسٹ ہیں۔ چند روز قبل زنایہ نے لاہور چنگی کی رہائشی خواجہ سراء نشاء کی میت کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ پوسٹ میں قبولیت پر سوالات کیئے گئے۔ نشاء کی وفات←  مزید پڑھیے

خواجہ سراء خیبر پختونخوا چھوڑنے پر کیوں مجبور ہیں؟-ثاقب لقمان قریشی

ملک کے چاروں صوبوں میں خواجہ سراء کمیونٹی کے حوالے  سے مختلف رجحانات پائے جاتے ہیں۔ ان رجحانات کے تاریخی اور علاقائی پس منظر ہیں۔ مثال کے طور پر جن صوبوں میں امن کی صورتحال ہے وہاں کی عوام کا←  مزید پڑھیے

وطن عزیز کے غانم المفتاح توجہ کے منتظر ہیں/ثاقب لقمان قریشی

قطر میں دنیا کے سب سے بڑے کھیلوں کے ایونٹ فٹ بال ورلڈ کپ کا افتتاح ہوا۔ افتتاحی تقریب کی خاص بات یہ تھی کہ اسکا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔ تلاوت کسی نارمل قاری نے نہیں بلکہ ایک←  مزید پڑھیے

بسمہ شاہد نے نیلی گرفتھ کی یاد تازہ کر دی/ثاقب لقمان قریشی

مرد اور عورت گاڑی کے دو پہیوں کی مانند ہیں۔ گاڑی کا ایک پہیہ بھی کام کرنا چھوڑ دے تو گاڑی رُک جاتی ہے۔ انسانی معاشرہ انسانی گروہ کا نام ہے جو مرد اور عورت سے مل کر تشکیل پاتا←  مزید پڑھیے

فنکشنز کرنے والے خواجہ سراؤں کو آرٹسٹ کا درجہ دیا جائے/ثاقب لقمان قریشی

انگریزوں نے دنیا کے ایک بڑے حصّے پر لمبے عرصے تک حکومت کی۔ انگریزوں کی سلطنت اتنی وسیع تھی کہ اسکے ایک حصّے میں سورج طلوع ہوتا تو دوسرے میں غروب ہو رہا ہوتا۔ انگریز دنیا کے جس خطے میں←  مزید پڑھیے

ریمپ اور قابل رسائی باتھ روم معذور افراد کی اہم ترین ضرورت/ثاقب لقمان قریشی

معذور شخص جب بیمار ہو جاتا ہے تو اسے ہسپتال جانے کیلئے کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ ہمارے ہسپتالوں میں کس قدر رسائی کا فقدان پایا جاتا ہے۔ اس حوالے سے چند روز قبل  میری ایک تحریر شائع←  مزید پڑھیے

خواجہ سرا کیوں قتل کیے جاتے ہیں؟/ثاقب لقمان قریشی

سوشل میڈیا کا سب سے زیادہ فائدہ معذور افراد اور خواجہ سرا کمیونٹی کو پہنچا ہے۔ سوشل میڈیا سے پہلے ہمارے پاس کوئی ایسا پلیٹ فارم موجود نہیں تھا جہاں ہم اپنے مسائل پر بات کر سکیں۔ اپنے جیسے دوسرے←  مزید پڑھیے

انسان کے روپ میں فرشتہ/ثاقب لقمان قریشی

معذور خواتین ملک کی آبادی کا دس فیصد حصّہ ہیں اور شاید معاشرے کا سب سے زیادہ پسا ہُوا طبقہ بھی۔ وطن ِ عزیز کی چند معذور خواتین نے دنیا میں بہت نام کمایا ہے۔ بڑے بڑے عالمی اعزاز اپنے←  مزید پڑھیے

موٹر سائیکل چلانے والی بیٹیوں کا احترام کریں/ثاقب لقمان قریشی

میرا بچپن راولپنڈی کے علاقے ٹینچ بھاٹہ میں گزرا ہے۔ ہمارے بچپن میں افغان جہاد چل رہا تھا۔ جس جوان لڑکے سے مستقبل کے بارے میں سوال کرتے تو جواب شہادت کا حصول ہوتا تھا۔ سینماؤں پر سلطان راہی کی←  مزید پڑھیے

توہین مذہب کے نام پر معذور نوجوان کا قتل/ثاقب قریشی

انسانی معاشرہ قوس و قزح کی مانند ہوتا ہے۔ امیر غیریب، بوڑھے جوان، صحت مند بیمار، کالے گورے، مختلف فرقے، قومیں اور مذاہب سے مل کر یہ قوس و قزح مکمل ہوتی ہے۔ جن معاشروں میں انسانی حقوق، آزادی اور←  مزید پڑھیے

خواجہ سرا ء حقوق بِل پر دینی جماعت کا اعلانِ جہاد/ثاقب لقمان قریشی

خواجہ سراؤں کے حقوق کے بل کی بعض شقوں کو اسلامی نظریاتی کونسل نے غیر شرعی قرار دے کر ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جس نے دو ہفتوں میں رپورٹ پیش کرنی ہے۔ سارا کام جماعت اسلامی کی مرضی اور←  مزید پڑھیے

خواجہ سراؤں کے حقوق کے ایکٹ کی متعدد شقیں غیر شرعی قرار/ثاقب لقمان قریشی

اللہ تعالیٰ  کی بنائی ہوئی کائنات میں قدرت کے بنائے اصولوں کے سوا کوئی قاعدہ اور قانون سو فیصد درست نہیں۔ انسان کے بنائے قوانین میں ہمیشہ تبدیلی کی گنجائش موجود رہتی ہیں۔ بعض اوقات انسان متاثرین اور مستفید ہونے←  مزید پڑھیے

خواجہ سراؤں کے خلاف پرو پیگنڈہ کرنے کا آسان طریقہ/ثاقب لقمان قریشی

پروپیگنڈہ کا مطلب ایسی سچی، جھوٹی معلومات جس کو منظم طریقے سے پھیلایا جائے۔ پھیلانے کے بعد اپنی مرضی کی عوامی رائے قائم کی جائے۔ پھر رائے کو اپنے مذموم مقاصد کیلئے استعمال کیا جائے۔ خواجہ سراء ہمارے معاشرے کا←  مزید پڑھیے

مولوی، اینکرز، یو ٹیوبر سب ڈاکٹر محرب کے پیچھے کیوں؟۔۔ثاقب لقمان قریشی

میں ویل چیئر پر ہوتا ہوں۔ ساری زندگی معذوری کے ساتھ گزری ہے۔ زندگی میں بہت سی محرومیاں تھیں۔ شادی ہوئی تو کچھ کا خاتمہ ہوا۔ پھر اللہ تعالیٰ نے اولاد کی نعمت سے نوازا تو جیسے محرومیاں ختم ہوگئیں۔←  مزید پڑھیے