Salma Awan کی تحاریر

سفر نامہ: شام امن سے جنگ تک: حلب کی سماجی اور ثقافتی زندگی کی جھلکیاں ۔۔۔۔سلمٰی اعوان/قسط14

ناشتہ بہت لذیز تھا۔ کھانے پینے کی چیزوں سے زیادہ ماحول کے حُسن نے مزہ  دیا۔ قدامت کا حُسن دامن دل کو بار بار آنکھیں لڑانے پر مائل کرتا تھا۔ تاہم آنکھوں نے دونوں کام کیے۔ شامی پنیر اور دہی←  مزید پڑھیے

گھر کو لٹاتا نہ میں۔۔۔۔سلمٰی اعوان

کیاکروں ۔ساغر صدیقی اور اس کی اس مصرعے کی حامل یہ شہرہ آفاق غزل بہت شدت سے یاد آئی ہے کہ گزشتہ رات جو کچھ اور جس صورت میں دیکھا ہے۔ اس کی اِن اشعار سے بہتر ترجمانی ہوہی نہیں←  مزید پڑھیے

سفر نامہ: شام امن سے جنگ تک: حلب۔۔۔۔سلمٰی اعوان/قسط13

پہاڑ بھی گواہ ہیں ایک قوم اور اُس کی صدیوں پرانی تہذیب کی تباہی پر بچے ابھی تک یتیم بن رہے ہیں ایک جابر آمر کے ہاتھوں میں اُس وقت تک مسکراؤں گا نہیں اور نہ ہی کوئی خوشی  محسوس←  مزید پڑھیے

سفر نامہ: شام امن سے جنگ تک۔۔ خاک و خون میں لُتھڑی کہانی:فارس مہدی کی زبانی/سلمیٰ اعوان-قسط12

آہ ہمارا شامی انقلاب ناکام ہوگیا۔ جن حسین خوابوں کے حصول کے لیے جس جان لیوا جدوجہد کا آغاز ہوا تھا وہ ہمارے دامن میں ناکامیوں اور نامرادیوں کی راکھ ڈالتے ہوئے ختم ہوگیا۔  35سالہ فارس فری سیرین آرمی آفیسر←  مزید پڑھیے

سفر نامہ: شام امن سے جنگ تک۔۔باب صغیر اور مقبرہ صلاح الدین/سلمیٰ اعوان۔۔قسط11

دمشق کے مٹیالے سے آسمان اور زمین پر بکھری اِس روشن سی صبح جسے اپنے کمرے کی کھڑکی سے قریبی عمارتوں کی ماتھا پٹیوں پر سجے دیکھ کر میں نے اپنے اندر ایک لطیف سی مسرت کو اُترتے محسوس کیا←  مزید پڑھیے

سفر نامہ: شام امن سے جنگ تک۔۔۔دمشق کا چاند چہرہ گہنایا ہوا/سلمٰی اعوان۔قسط10

کتنے دن ہو گئے تھے۔ اپنی اِن یادوں کو کاغذ وں پر اُتارتے ہوئے۔ اخبار میں اندر کے صفحات پر کہیں کہیں شام سے متعلق کوئی خبر بھی نظر سے گزر کر مضطرب کر جاتی۔ تڑپا جاتی۔ انہی دنوں مجھے←  مزید پڑھیے

سفر نامہ: شام امن سے جنگ تک۔مدرسہ جکمکیہ اورال ظہریہ لائبریری/سلمیٰ اعوان۔قسط9

کنگ سی میں اُس عظیم الشان عمارت کے سامنے کھڑی تھی جو مدرسہ جکمکیہ(Jaqmaqiya) تھا۔ یہ کس قدر خوبصورت فن تعمیر کا حامل تھا۔ یہ مملوک خاندان کے سلطان جکمک کی یادگار ہے۔ داخلی دروازے کی شان نرالی تھی۔ بلندوبالا۔←  مزید پڑھیے

سفر نامہ: شام امن سے جنگ تک۔اعظم پیلس میں ڈاکٹر ہدا سے ملنا/سلمیٰ اعوان/قسط8

شام ثقافتی طور پر کتنا مالدار ہے اس کا اندازہ اس کی سیاحت کے بغیر ممکن ہی نہیں تھا۔ ہاں پر اب جب میں لکھ رہی ہوں تو ایک طرف اگر اُن یادوں اور منظروں کی یلغار ہے۔ تو دوسری←  مزید پڑھیے

سفر نامہ: شام امن سے جنگ تک۔۔۔سلمیٰ اعوان/قسط7

شام میں انقلاب کے لئے آخری حدوں تک جانے والی جی دار خاتون 2008ء کے اُن دنوں جب میں دمشق میں تھی۔ ایک گرم سی صبح عرب رائٹرز یونین کے مزہ Mezzehمیں واقع دفترشامی لکھاریوں سے ملنے لگی۔ مزہ Mezzeh←  مزید پڑھیے

کتابوں کی دنیا سلامت رہے۔۔۔۔سلمی اعوان

یہ مصرعہ اُس ٹائیٹل سونگ کا حصّہ ہے جو نیشنل بُک فاﺅنڈیشن کے دسویں سالانہ میلے کے سلسلے میں پاک چائنا فرینڈ شپ سنٹر اسلام آباد میں 19اپریل کی شام سے 21اپریل کی شام کے دوران بارہا بجایا اور سُنا←  مزید پڑھیے

شام امن سے جنگ تک:آ عندلیب مل کے کریں آہ وزاریاں ۔۔۔سلمیٰ اعوان/قسط6

یہ 2012  ہے۔ جولائی کے دن ہیں۔چار سال ہوتے ہیں۔اپنے ملک اپنے شہر اپنے گھر میں بیٹھی اپنے ملک کو خون میں نہاتے دیکھتی ہوں۔ تو آہوں اور آنسوؤں کے سیلاب میں بہتے بہتے معلوم ہوتا ہے کہ جس پر←  مزید پڑھیے

شام امن سے جنگ تک:دمشق کا چہرہ امن اور جنگ میں۔۔۔سلمیٰ اعوان/قسط5

اُمیّہ مسجد! شام پرانے دمشق کے گلی کوچوں ، کوٹھوں کے بینروں ، میناروں کے گبندوں ، پیڑوں کی چوٹیوں ، مٹیالے آسمان ، اس پر اڑتے پرندوں اور یہاں وہاں پھرتے لوگوں کے چہروں پرسَت رنگی رعنائیوں سے اُتری←  مزید پڑھیے

شام ,امن سے جنگ تک/سلمٰی اعوان۔۔۔۔قسط4

دمشق جسے رومن شہنشاہ جولین Julian نے مشرق کی آنکھ کہا۔ تین ہزار قبل مسیح کا یہ شہر جو دنیا کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک ہے۔ کبھی یونانیوں،کبھی رومیوں،کبھی بازنطینیوں کا مرکز نگاہ۔ دریائے برادہBarada کا عرب دنیا←  مزید پڑھیے

شام، امن سے جنگ تک/ دمشق کا پاکستانی سکول اور المرجع یا شہدا چوک/سلمٰی اعوان۔۔قسط3

ٹیکسی کے لئے تھوڑاسا بھاؤ تاؤ کرنا پڑا۔ تاہم لوٹنے کا رحجان نظر نہیں آیا۔ تقاضا اُس نے تین سولیرا کاکیا ۔ میں نے کچھ کمی کا کہا تو ٹوٹی پھوٹی انگریزی میں بولا۔ ’’ شہرکا شمالی حصّہ ابراہیم حنانو←  مزید پڑھیے

شام، امن سے جنگ تک/ دنیا کے کلاسیکل حسن والے شہر دمشق کا سفر/سلمٰی اعوان۔۔قسط2

زینبیہ زائرین کی جائے عقیدت! صبح کا ناشتہ نسرین نے بنایا۔ وہ اپنے موٹاپے کے باوجود اچھی خاصی چُست اور متحرک خاتون تھی۔ میر ی عمر کی ہوگی یا مجھ سے دو تین سال چھوٹی۔ میں نے لنگر والے کچن←  مزید پڑھیے

شام، امن سے جنگ تک/ دنیا کے کلاسیکل حسن والے شہر دمشق کا سفر/سلمٰی اعوان۔۔قسط1

کوئی ایک بار تھوڑی اکثر وبیشتر ایک سوچ سوال کرتی ہے۔ بہت بار یہ خیال سوالیہ صورت میں مُجھ سے باتیں کرتا ہے کہ آخر میرے اندر سکون کیوں نہیں ہے؟ کیا میں کسی مضطرب لمحے کی پیداوار ہوں۔ آخر←  مزید پڑھیے

الوداع استنبول۔۔۔سفرنامہ/سلمٰی اعوان۔آخری قسط

توآج شام اندھیرے اُجالے کے کِسی لُکن میٹی لمحے میں استنبول سے رُخصت ہوجانا ہے۔دنیا کی حسین ترین مسجدوں والا یہ شہر جس کے چپے چپے پر ماضی کی عظمتوں اور تہذیبوں کے رنگ بکھرے ہوئے ہیں۔ میں ایک عجیب←  مزید پڑھیے

استنبول کا ایشائی حصّہ ’اسکدار اور کیڈی کوئے۔۔۔سفر نامہ استنبول/سلمٰی اعوان۔قسط16

اُسکداراستنبول کے ایشیائی حصّے کا سب سے بڑا ضلع ہے تو واقعی اس کے خدوخال میں بھی مشرقیت کے رچاؤ کا غلبہ ہے۔ایمی نو نوسے فیری کے ذریعے اسکدار پہنچنے میں کتنا وقت لگا ہوگا۔زیادہ سے زیادہ پندرہ بیس منٹ←  مزید پڑھیے

استنبول کا سفر نامہ۔۔۔۔سلمٰی اعوان/قسط15

شہزادوں کے جزیرے خدائی عنایت اور انسانی ہاتھوں کے خوبصورت شاہکار ہیں۔ ہوٹل کے ریسپشن پر بولتی آنکھوں اور مسکراتے چہرے والی دلربا سی لڑکی گذشتہ کئی روز سے شام ڈھلے ہمارے اندر داخل ہونے پر اپنے گداز ہونٹوں کو←  مزید پڑھیے

دولما باشی پیلس۔۔۔۔سفر نامہ/سلمیٰ اعوان۔۔۔قسط 14

’’اف دولماباشی Dolmabahce محل کیا خوبصورت اور کس قدر شاندار ہے۔‘‘ سیما بستر پر لیٹی اپنی جانب کا ٹیبل لیمپ جلائے بروشرز اور کتابوں میں سے تصویریں دیکھتی اور نہال ہوہو جاتی تھی۔ کب چلنا ہے؟ اگلے دن کوئی پانچ←  مزید پڑھیے