Salma Awan کی تحاریر

واہ رے امریکہ تیری ہوشیاریاں۔۔سلمیٰ اعوان

خلق خدا کو مبارک ہو۔صدر ٹرمپ کے لیے تھری چیئرز۔امریکی فوج کی دلیری اور شجاعت کو سلام۔ کتنا بڑا کارنامہ اُس نے انجام دیا۔داعش کے سربراہ ابوبکر ال بغدادی کو مقابلے میں ہلاک ہی نہیں کیا بلکہ کُتے جیسی ذلیل←  مزید پڑھیے

سیرل المیڈا ہمیں تمہاری ضرورت ہے۔۔۔سلمیٰ اعوان

اب تم نے پہلی بات تو یہی کرنی ہے کہ ذرا بتائیں تو سہی کہ کن کو میری ضرورت ہے؟سیرل ٹھہرو۔ دم لو۔ مجھے تمھاری جلد بازی پسند نہیں ۔ڈان کو چھوڑنے اور اتوار کو کالم نہ لکھنے کا کہہ←  مزید پڑھیے

ابوصلاح۔۔۔ شام امن سے جنگ تک/سلمیٰ اعوان۔قسط26

کہ خونِ صد ہزار انجم سے ہوتی ہے سحر پیدا.. ابو صلاح عمر 45 سال، 22سال رومانیہ میں گزرے۔شام کسی معشوق کی طرح ہمیشہ بڑا محبوب رہا۔کِسی  جگمگاتے فانوس کی طرح نہاں خانہ دل میں جگمگاتا رہا۔ اس وقت سے←  مزید پڑھیے

ذرا میرے ساتھ چلیے نا۔۔۔سلمیٰ اعوان

وقت یہی کوئی ساڑھے نو کا تھا اور ملتان روڈ بیچاری اورنج ٹرین کے پروجیکٹ میں ملوث ہونے کی سزا بھگت رہی ہے۔سزا تو اُسے بھگتنی ہی تھی کہ شہباز شریف کے ساتھ جو نتھی ہو بیٹھی تھی۔اب بھلا نیا←  مزید پڑھیے

ال نوری بیمارستان، مکتب انبار۔۔۔ شام امن سے جنگ تک/سلمیٰ اعوان۔قسط25

سچ تو یہ تھا کہ جونہی ماڈرن کواٹرز کے انتظامی اور کمرشل حصوں سے جدا ہو کر بندہ پرانے دمشق کے اندر داخل ہوتا ہے۔اور چاہے وہ جتنی بار بھی داخل ہو اس پراس طلسمی دنیا کے دروازے ہر بار←  مزید پڑھیے

سفر نامہ: شام امن سے جنگ تک۔ ۔مروہ ال ثوبانی/سلمیٰ اعوان۔۔قسط24

اُس گرم سہ پہر جب ہماری ٹیکسی پرانے حمص شہر کے مرکزی سکوائر کے چکر پر چکر کاٹ رہی تھی۔ ساتھ ساتھ میری ساتھی خواتین کی بڑ بڑاہٹ بھی جاری تھی۔ تب کہیں یہ میرے گمان کے کسی کونے کھدرے←  مزید پڑھیے

ہم جو عمران خان کی حمایت پر مجرم ٹھہرے۔۔سلمیٰ اعوان

سکول کے گراؤنڈ میں سینئر کلاسوں کی بچیاں دھرنا دینے کے انداز میں بیٹھی تھیں۔ وائس پرنسپل نے مجھے بتایاتھا کہ بچیوں کی عدالت میں آپ کو حاضر ہونا ہے۔ بھونچکی سی ہوکر میں نے پوچھا کہ یہ ماجرا کیا←  مزید پڑھیے

سفر نامہ: شام امن سے جنگ تک۔ حمص کا ابو حارث کیا سُناتا ہے/سلمیٰ اعوان۔۔قسط23

شام میں اقتصادی بحران نے اپنا منحوس سایہ حمص کے متوسط طبقے کے لوگوں پر ڈالا،جو کہ آسمان کو چھوتی قیمتوں،ٹیکسوں کی بلند شرح اور کم آمدنی کی صورت میں زندہ رہنے کے لیے جدوجہد کررہے تھے۔یہ کتنا بڑا المیہ←  مزید پڑھیے

سفر نامہ: شام امن سے جنگ تک, جنگ کی تصویریں/سلمیٰ اعوان۔۔قسط22

اپنی میز پر پڑی ہدیٰ کی میل دیکھ کر میں بیتا بانہ انداز میں اُس کی طرف بڑھتی ہوں۔ کرسی پر بیٹھنا جیسے گویا میں بھول ہی گئی ہوں۔ کاغذ میرے ہاتھ میں اور نگاہیں حروف پر سرپٹ بھاگتی تھیں۔←  مزید پڑھیے

سفر نامہ: شام امن سے جنگ تک/حما اور حمص۔۔۔سلمیٰ اعوان/قسط21

سچی بات ہے میرا دل عمر بن عبدالعزیز کے مزار اقدس پر حاضری کا بے حد متمنی تھا۔مگر پہلے ہی کافی دیر ہوچکی تھی۔میں نے اپنی خواہش کو سینے میں ہی دبا دیا تھا۔بس دعائے خیر کی اور صبر و←  مزید پڑھیے

سفرِ کربلا اور حالتِ کربلا ۔۔سلمیٰ اعوان

تو آج  کربلا کے لیے روانگی تھی۔بغداد سے کربلا،کوفہ اور نجف اشرف کے شہر دراصل میسوپوٹییاکے علاقے ہیں۔دجلہ و فرات سے مستفیذ ہونے اور اِن کی زرخیزی سے بھرپور فائدہ اٹھانے والے۔ ایک تو جگہ جگہ چیک پوسٹوں کا سیاپا۔گاڑی←  مزید پڑھیے

سفر نامہ: شام امن سے جنگ تک/ابو العلی المعریٰ کی قربت میں۔۔۔سلمیٰ اعوان/قسط20

رُخصت ہونے سے قبل سب نے اُس کا لمبا چوڑا شکریہ ادا کیا کہ کس خوبصورتی سے اُس نے اپنے دیس کے ایک شاعر بارے ہمیں معلومات دیں۔ بیچ بیچ میں ایک اجنبی زبان میں ہماری بکواس کو بھی نظر←  مزید پڑھیے

کیا موجودہ حکومت اداروں کو مضبوط کرنے کے لیے سنجیدہ ہے ۔۔سلمیٰ اعوان

ڈاکٹر انعام الحق جاوید فون پر تھے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود لاہور کے ادیبوں،دانشوروں سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں۔ہفتہ کی شام ایوان اقبال میں نشست ہوگی ۔کچھ تو وہ لاہوری ادیبوں کی سُننا چاہتے ہیں اور یقیناً وہ کچھ←  مزید پڑھیے

سفر نامہ: شام امن سے جنگ تک۔۔۔ حلب سے روانگی/سلمٰی اعوان۔قسط19

مراۃ النعمان میں چند گھنٹے! خدا بھی کیسا مہربان اوررحیم ہے۔ علی نے صبح ناشتے پر بتا دیا تھا کہ فوراً نکلنا ہے اِس کی خواہش ہے کہ ہم راستے میں آنے والے اہم مقامات دیکھتے چلیں۔ میرا اندر تو←  مزید پڑھیے

خدا کے لیے سمجھدار بنیے۔۔۔سلمیٰ اعوان

کشمیر کے بدن پر زخم لگانے والے لوگ پہلے تو خود کشمیریوں کے سرکردہ لوگ ہیں۔اسی طرح جیسے فلسطین کو بیچنے والے پہلے لوگ خود اس کے اپنے کھاتے پیتے فلسطینی تھے۔جو صہیونیوں کے اِس پروپیگنڈے سے متاثر ہوئے تھے←  مزید پڑھیے

شام امن سے جنگ تک/حلب کے کھنڈرات میں پھول اُگانے والا ابوال ورد۔۔۔سلمٰی اعوان/قسط18

ڈاکٹر ہدا کی جانب سے ملنے والی اُس ای میل کو میں نے دنوں بعد کھولا ہے۔دراصل میں ان دنوں دہراکشٹ کاٹتی ہوں۔ بلادالشام پر اپنے سفرنامے کو لکھنے کے تخلیقی لمحوں میں شام کے گلی کوچوں میں پھرتی ہوں۔اس←  مزید پڑھیے

شام امن سے جنگ تک/آواز دو کہ حلب جل رہا ہے۔۔۔۔سلمٰی اعوان/قسط17

16 دسمبر 2014ء کے دن کا گوآغاز ہوگیا تھا، مگر وقت تین بجے صبح کا تھا جب میری آنکھ کھل گئی تھی۔ دوبار ہ سونے کی کوشش کی۔ دائیں بائیں بہتیرے پلسٹے مارے، مگر نیند پلاّ پکڑانے میں نہ آر←  مزید پڑھیے

امریکی پاکستانیوں کی محبت کو ٹیکنکل انداز میں کیش کرانے کی ضرورت ہے۔۔۔۔ سلمیٰ اعوان

لاؤنج میں گھر کی عورتیں جو عمران خان کی عاشق ،صادق اُس کی سر گرم سپوٹرز، اس کی ووٹرز، ٹرمپ کے ساتھ اُس کی میٹنگ کا حال دیکھنے بیٹھی تھیں ۔ اس کرشماتی لیڈر کا حامی تعلیم یافتہ مڈل کلاسیا←  مزید پڑھیے

سفر نامہ: شام امن سے جنگ تک۔۔۔۔سلمٰی اعوان/قسط16

مشرقی حلب کے کھنڈرات سے جنم لینے والے  کردار اور کہانیاں رقیہ الحاجی اور علی النصر کی داستان الم۔۔ یہ کیسے دن ہیں؟ بے حد عجیب سے۔ جذبات و احساسات کی مختلف سمتوں میں متحرک۔ کہیں اُداسیوں کے کہرے میں←  مزید پڑھیے

سفر نامہ: شام امن سے جنگ تک: 30 فری سیرئین آرمی کے الفاروق کی المیہ داستان ۔۔۔۔سلمٰی اعوان/قسط15

ڈاکٹر ہدا کی جانب سے ایک اور ای میل ڈیرسلمٰی اسلام و علیکم اُف سلمیٰ میں کیا بتاؤں تمہیں۔کیا سناؤں۔میراشام اور خاص طور پرمیرا حلب تو المیہ داستانوں کا گھر بن گیا ہے۔گزشتہ دنوں میں کیسب Kessab میں تھی۔یہ شامی←  مزید پڑھیے