پاکستان نے گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ کرلیا

پاکستانی فوج نے مختصر فاصلے تک مار کرنے والےمقامی پیداوار فتح II گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فتح II گائیڈڈ راکٹ سسٹم کی رینج 400 کلومیٹر ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ زیربحث میزائل سسٹم میں جدید ترین نیوی گیشن سسٹم اور منفرد رفتار اور نیوگیشن پر مشتمل ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

بیان میں کہا گیا ہے کہ میزائل انتہائی درستگی کے ساتھ اہداف کو نشانہ بنانے اور تمام میزائل ڈیفنس سسٹم کو بے اثر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، اور کہا گیا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور فوج نے میزائل کی تیاری پر کام کرنے والے سائنسدانوں اور انجینئرز کو جنہوں نے اسے کامیابی سے لانچ کیا مبارکباد دی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply