مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

کمیونزم اور خاندان: الیکزنڈرا کولونتائی/حصّہ اوّل/مترجم:سحر راحت خان

 الف۔ پیداوار میں خواتین کا کردار: خاندان پر اس کا اثر کیا کمیونزم میں خاندان موجود رہے گا؟ کیا خاندان کی شکل یکساں ہی رہے گی ؟ یہ سوالات محنت کش طبقے کی بہت سی عورتوں کو پریشان کر رہے←  مزید پڑھیے

افغان خواتین کا تعلیمی استحصال/ محمد حسین ہنرمل

افغانستان میں خواتین کی تعلیم ہنوز ایک معمہ بنا ہوا ہے۔ اس معاملے کا حل نکالنے کے بجائے اتنا لیت و لعل سے کام لیا گیا کہ سوشل میڈیا پر لوگوں نے طالبان کی اس ہچکچاہٹ پر جملے کسنے شروع←  مزید پڑھیے

نیل کے سات رنگ(کیفے چاڈ، طیارے کی ہائی جیکنگ) -قسط15/انجینئر ظفر اقبال وٹو

وائرلیس پر کنٹرول روم سے ہمیں چیک پوسٹ پر روکنے کی ہدایات آرہی تھیں۔پتہ چلا کہ پاکستانی مائیاں (خواتین پولیس آفیسرز)اپنے دستی بیگ پنڈال میں ہی بھول کر اپنے ہاسٹل چلی گئی تھیں جن میں اان کے موبائل فون اور←  مزید پڑھیے

تعلق کا نشان/ساجد محمود

کچھ کہانیاں ایسی ہوتی ہیں کہ جن کا انجام ہوتا ہے تو وہ وہیں ختم ہوجاتی ہیں اور کچھ ایسی ہوتی ہیں کہ جو انجام کے بعد بھی چلتی رہتی ہیں، کرداروں کی زندگی کے خاتمے تک۔ یہ بعد والی←  مزید پڑھیے

نظم کی خوشبو کا حوالہ/پروین طاہر

فرخ یار میرا بیٹا میرا بھائی”اگر وہ شاعر نہ بھی ہوتا تو میرے لئےآُس کا یہ حوالہ ہی کافی تھا کیونکہ میں ہمیشہ اس کو ان ناموں سے پکارتی ہوں لیکن ان سب رشتوں سے بڑا رشتہ وہ ہے جو←  مزید پڑھیے

راہبر/سیّد سجاد نقوی

بغیر راہبر کے تنہا چلنے والا انسان اس بھٹکے ہوئے مسافر کی طرح ہوتا ہے جو طاغوتی طاقتوں،خیال باطل ،تشکیک اور وسوسے کی کشمکش میں غرق رہتا ہے۔ایسی زندگی بے معنویت اور اخلاقِ رذیلہ کا شاخسانہ بن جاتی ہے اور←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان بمقابلہ خالصہ سرکار قانون/اشفاق احمد ایڈووکیٹ

گلگت بلتستان میں لاگو صدارتی حکم نامہ 2018 کا متبادل ایک نیا عمرانی معاہدہ ہے جس کے بعد یہ طے ہوگا کہ کونسے قوانین کا اطلاق گلگت بلتستان میں ہوگا اور گلگت بلتستان اسمبلی کتنی با اختیار ہوگی؟ موجودہ نظام←  مزید پڑھیے

میری مہرو/Sierra tango

اس نے ہمیشہ کی طرح۔۔۔۔ ایک بار پھر میرے سر پر زور سے تکیہ دے مارا ہے۔ اور کیا آپ یقین کریں گے کہ میری موت اسی تکئے کی چوٹ سے واقع ہورہی ہے؟ افف۔۔۔! ابھی، کچھ ہی دیر پہلے،←  مزید پڑھیے

سب مر گئے/شہزاد فیصل

میں میٹریس پر بیٹھا کتاب پڑھ رہا تھا ، میری بائیں جانب ترتیب کے ساتھ کچھ کتابیں پڑی ہوئیں تھیں، میرے سامنے والی کھڑکی سے رات ڈھلتی نظر آرہی تھی ، ابھی کچھ ساعت پہلے کھڑکی سے روشنی اندر آرہی←  مزید پڑھیے

سفر ابھی باقی ہے/مومل قریشی

مری کی اس دھندلی شام میں سڑک کے کنارے بیٹھا سگار کی چسکیاں بھرتے نا جانے کونسے خیالوں میں ڈوبا ہوا تھا ۔ وہ زندگی کی تلخیوں کو بہت پریکٹیکلی ڈیل کرنے والا، ایسے ہی کبھی کبھار گھنٹوں اپنے ساتھ←  مزید پڑھیے

جنرل باجوہ کے دو این آر او/جاوید چوہدری

’’کیا جنرل باجوہ نے اپنے دور میں کسی کو این آر او دیا؟‘‘اس کا سیدھا سادہ جواب ہے جی ہاں جنرل باجوہ نے دو بار این آر او دیا تھا‘ پہلا این آر او 2017 میں عمران خان کو دیا←  مزید پڑھیے

لو کمار کا خدا کوئی اور ہے/طفیل مزاری

خبر ہے کہ سندھ کے ضلع تھر پارکر کے صدر مقام مٹھی میں لو کمار نامی ایک ہندو نوجوان کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج کرتے ہوئے گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔ مقامی مسجد کے پیش امام عبداللہ←  مزید پڑھیے

ایک اخبار والا/مطیع اللہ

کیلنڈر کا آخری ڈبہ جس پر بڑے بڑے الفاظ میں 31 دسمبر لکھا نظر آرہا تھا اب یہ کیلنڈر ایک خزاں رسیدہ  درخت کی مانند تھا ۔اس کی شاخوں کا ہر پتہ  گر کر زمیں بوس ہورہا تھا اور جیسا←  مزید پڑھیے

بدلتے موسموں کی دہلیز سے ۔۔۔۔۔حامد یزدانی

سامنے تاحدِ نگاہ پھیلی برف کی اس سفید چادرکو اُلٹ سکوں تو نیچے کئی موسموں کے رنگ چُھپے ملیں گے۔ ابھی ابھی تو میری نگاہ رنگوں کے ایک طوفان سے نبرد آزما تھی ۔ یوں تو سرکاری اعلان کے مطابق←  مزید پڑھیے

ایلدار اوغلو/امجد فاروق

ابھی اس اجنبی سر زمین پر آئے چند دن ہی ہوئے تھے۔ بڑی مشکل سے بھاگ دوڑ کر کے سر چھپانے کی جگہ میسر آئی اور ڈھنگ سے سانس لینے کا موقع بھی نہیں ملا تھا کہ کلاسیں شروع ہو←  مزید پڑھیے

تعارف وتبصرہ کتاب: “میری آنکھوں سے دیکھو” مصنف: فیصل عظیم تبصرہ نگار: صادقہ نصیر

زیر نظر کتاب نظموں اور غزلوں کا مجموعہ ہے۔کتاب سے پہلے صاحب کتاب کا تعارف ضروری ہے ۔یہ کتاب ٹورونٹو میں مقیم ایک نہایت سلجھے ہوۓ فکرو خیال سے مالا مال اعلی تعلیم یافتہ نوجوان کا شعری مجموعہ ہے۔ فیصل←  مزید پڑھیے

حضرت مسیح ؑ، قرآن مجید کے آئینے میں/سیّد ثاقب اکبر

قرآن حکیم نے جن عظیم ہستیوں کا ذکر بڑی عظمتوں کے ساتھ کیا ہے، ان میں حضرت عیسیٰ ابن مریمؑ بہت نمایاں ہیں۔ ان کی جو خصوصیات قرآن مجید نے بیان کی ہیں، وہ اپنی مثال آپ ہیں۔ مسلمانوں کے←  مزید پڑھیے

نیل کے سات رنگ (مورنی میں نائٹ لائف، الجنینہ کی فتح، افریقن ڈانس)-قسط13/انجینئر ظفر اقبال وٹو

اغبش نے بتایا کہ آج دوپہر کو جب ہم اس جگہ سے سائٹ کے لئے روانہ ہوئے تھے تو اس کے بعد انٹیلیجنس والے یہاں پہنچ گئے تھے اور انہوں نے “ہالہ ” سے سوال جواب شروع کر دئے تھے←  مزید پڑھیے

یا خدا/محمد سعید اختر

حکومت بدلی تو اسے بھی کئی دوسرے ملازمین کی طرح نوکری سے نکال دیا گیا۔ دو چار مہینے تو سرکاری دفاتر میں دھکے اور احتجاج میں ہی گزر گئے، ہوش تب اُڑے جب محلے کے دکاندار، اور بچوں کے سکول←  مزید پڑھیے

ذمہ دار کون؟/آصف جمیل

جب بھی کوئی شخص خودکشی کرتا ہے تو بلاشبہ وہ کمزور قوت ارادی، کمزور معاملہ فہمی اور حد درجہ حساسیت کا شکار فرد بن کر سامنے آتا ہے جو کسی بھی مسئلے کے ممکنہ حل کی صلاحیت سے محروم ہو←  مزید پڑھیے