مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

کئی چاند تھے سر ِ آسماں(2،آخری قسط)۔۔تبصرہ: پروفیسر ذوالفقار احمد ساحر

دراصل یہ اس زمانے کے فیشن ایبل رؤسا کی خواتین کالباس تھا۔طبقہ رؤسا کاتعلق چاہے کسی بھی ملک ہو،خواتین کے لباسوں کااہتمام ان کے نسوانی حسن اور بے انتہا کشش کو مزید انگیخت کرنے کے لیے کیا جاتا ہے۔ٹالسٹائی کے←  مزید پڑھیے

رمضان اور متزلزل ایمان۔۔شیخ خالد زاہد

ماہ مبارک رمضان کورونا کی احتیاطی تدابیر کیساتھ رواں دواں ہے اور پچھلے سال کی نسبت کہیں بہتر انتظامات کیساتھ مساجد میں عبادات کا اہتمام جاری ہے۔ تاحال موسم اتنا سخت نہیں کہ  روزہ داروں کیلئے کسی مشکل کا سبب←  مزید پڑھیے

راز حیات والے بابا جی۔۔عارف انیس

مولانا وحید الدین خان بھی رخصت ہوئے! انا للہ و انا الیہ راجعون۔ ذہین آنکھوں اور متجسس سراپے والی دھیمی اور باوقار شخصیت کے مالک وحید الدین خان کو دیکھ ارطغرل والے “ابن عربی” کا خیال آتا تھا۔ وہ ان←  مزید پڑھیے

کئی چاند تھے سر ِ آسماں(1)۔۔ تبصرہ:پروفیسر ذوالفقار احمد ساحر

20 دسمبر  2020  کو عزیزی جاوید (مصنف،کالم نگر،سفرنامہ نگار)نے اطلاع دی کہ شمس الرحمٰن فاروقی کاانتقال ہوگیا ہے۔کچھ دیر بعدکچھ اور جوانب سے بھی اطلاع یہی آئی۔فاروقی صاحب اپنے عہد کے اتنے بڑے عبقری تھے کہ ان کی تخلیقی جہتوں←  مزید پڑھیے

محمد خان صاحب کے نام ۔۔نویدہ کوثر

آج کا دن ،،میرے عزیز ترین  محمد خان کے نام ۔انہوں نے “بادبان” لکھی، میں نے منگوائی،پڑھی، مگر اس پہ تبصرہ کرنے سے پہلے بیمار   ہوگئی ۔ مجھے ان کی کتاب اتنی عزیز ہے کہ سب اَن پڑھ ملازمین اور←  مزید پڑھیے

ہزار بار بشوئم دہن ز مشک و گلاب۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

ناموسِ رسالتؐ اور ختم ِ نبوتؐ ایسے اہم اور حساس موضوعات ‘ معاملاتِ ایمان میں سے ہیں۔ اِن پر کوئی کلمہ گو سمجھوتہ کرنے کا تصور بھی نہیں کر سکتا۔ ہمارے ایمان کی عمارت ہی رسولِ کریمﷺ سے غیر مشروط←  مزید پڑھیے

کھڑکی کے اس پار۔۔نعیم فاطمہ علوی

کرفیو کا عالم ہے ۔۔سڑک پریا تو مانگنے والے نظر آتے ہیں یا پھر گاڑیوں میں لوگ انجانی منزلوں پر بھاگتے دوڑتے نظر آتے ہیں۔ میں نے علوی صاحب سے کہا چلیں ہوا خوری کے لیے باہر نکلتے ہیں۔۔اپنے علاقے←  مزید پڑھیے

بادشاہ سلامت رہے۔۔رضوانہ سیّد علی

علم سیاسیات کی تاریخ روایت کرتی ہے کہ گئے زمانوں میں ملک ایران میں یہ دستور تھا کہ بادشاہ وقت کے مرتے ہی تین دن کے لئے ملک سے قانون کی حکمرانی ختم کر دی جاتی تھی ۔ ہر کسی←  مزید پڑھیے

دہلی کی تہاڑ جیل میں گزرا رمضان(ایک پرانا کالم)۔۔افتخار گیلانی

کرونا وائرس نے لاک ڈاؤن کے ذریعے پوری دنیا کو ایک قید خانہ میں تبدیل کردیا ہے۔ جنہوں نے کبھی جیل نہیں دیکھی یا آزاد ممالک کی آزاد فضاؤں میں ہی سانسیں لی ہوں، ان کو قید و بند کی←  مزید پڑھیے

یو ٹیوب

کشمیر کا آنکھوں دیکھا حال: نور ظہیر

کتاب نامہ

کرونا کی صورتحال

ملٹی میڈیا

مری سادگی دیکھ۔۔گل نوخیزاختر

کبھی اِس طرف دھیان ہی نہیں گیا‘ آج سوچنے بیٹھا ہوں تو یہ ہولناک انکشاف ہوا ہے کہ مجھے تو اپنے کسی بچپن کے دوست کا نام ہی یاد نہیں۔کافی دنوں سے میں فیس بک پر اپنے بچپن کے دوستوں←  مزید پڑھیے

اس کی آنکھو ں میں کوئی مر گیا ہوگا۔۔میمونہ احمد(نالہ ء شب گیر ،پر تبصرہ )

میرا دماغ اس وقت خاموش ہوجاتا ہے جب میں کو ئی بہترین سوچ کو کتابوں میں پڑھتی ہوں, میرے الفا ظ اس لکھاری کو خراج پیش کرنے کے لیے بے تاب ہو جاتے ہیں۔ ان دنوں بھی کچھ ایسا ہوا←  مزید پڑھیے

مظہر حسین سیّد۔۔ شاعری سے ” آن لائن اُردو ٹیچنگ ” تک ۔۔ نصیر وارثؔی

مظہر حسین سیّد گزشتہ دو دہائیوں سے سنجیدہ ادبی حلقوں میں اپنی منفرد شاعری کی بدولت جانے جاتے ہیں ۔ اُن کا شعری مجموعہ “سکوت” 2019 میں منظرِ عام پر آیا ہے جس نے اُنھیں عصرِ حاضر کے اہم شعرا←  مزید پڑھیے

بھارت میں امبیدکر کا جشن۔۔افتخار گیلانی

بھارت میں آج کل قد آور دلت لیڈر اور آئین کے خالق ڈاکٹر بھیم راؤ  امبیدکر کی 125ویں سالگرہ کی تقریبات تزک و احتشام کے ساتھ منائی جا رہی ہیں۔ پچھلے دنوں پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس بھی ‘آئین اور ڈاکٹر←  مزید پڑھیے

نظم۔۔سنیہ ڈار

درد میں پنہاں سکوتِ دل ،درونِ کائنات درد میں ہے رازِ حکمت گر ملے تجھ کو ثبات درد سے آباد عاشق کا جمالِ ہست و بود درد ہی سے غایتِ قدرت کا ہو تجھ پر نمود درد سے تو کر←  مزید پڑھیے

آئی اے رحمن کا نہیں انسانیت کا تعزیت نامہ۔۔سید علی نقوی

میرے نزدیک ہر انسان اس منصب پر فائز نہیں کہ اس کو اشرف المخلوقات کہا جا سکے، لیکن اگر مخلوقات میں کچھ اشرف نفوس ہیں تو وہ ہیں انسان ہی اور ان میں سے کچھ میں نے دیکھے ہیں، ایسے←  مزید پڑھیے