مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

جماعت اسلامی پاکستان/حصّہ اوّل۔۔حبیب عزیز

مورخہ 26 اگست 1941 کو متحدہ ہندوستان کے شہر لاہور میں مولانا مودودی(رح) کی دعوت پر 75 لوگ جمع ہوئے اور ایک ایسی سیاسی و دینی جماعت کی داغ بیل ڈالی جسے آگے چل کر ساری دنیا اور بالخصوص نوزائیدہ←  مزید پڑھیے

فرانسیسی دھُن(دوسرا،آخری حصّہ)۔۔۔ڈاکٹر شاہ زماں حق

میں نے دیکھا کہ ایک کونے میں چار پانچ گورے فرنچ آپس میں بات کر رہے ہیں۔ اُن کے بغل میں یوگی چُپ چاپ کھڑا تھا۔ میں نے اُس سے پوچھا کہ کیا وجہ ہے کہ تم گفتگو میں شامل←  مزید پڑھیے

دروازوں کے باہر چاندنی ـــــــ چند تاثرات(دوم ،آخری حصّہ)۔۔اکرام اللہ

انسان کو اس کائنات کے چند سیارگان میں جھانکنے کا موقع مل سکا ہے لیکن اُسے ابھی کسی سیارے میں پانی کی موجودگی کی شہادت نہیں مل سکی، حیات تو بعد کی چیز ہے۔ لاانتہا کائنات میں کہیں اور حیات←  مزید پڑھیے

دروازوں کے باہر چاندنی ـــــــ چند تاثرات(حصّہ اوّل)۔۔اکرام اللہ

ڈاکٹر احتشام علی نے اپنی کتاب بہ عنوان” دروازوں کے باہر چاندنی ” کے بارے میں بتایا ہے کہ کیونکر ظہور میں آئی ۔ کرونا وبا کے ابتدائی دنوں میں بندشوں بھری زندگی سے اکتا کر انہوں نے دل بہلانے←  مزید پڑھیے

کار دنیا تم سے پہلے بھی تھا ۔۔سیّد مہدی بخاری

کبھی کبھی شدت سے احساس ہوتا ہے کہ جس زندگی میں مقصدیت اور خوشیاں بھرنے کے لیے ہم سب بیل بنے ہوئے ہیں اور بے سمت دوڑ رہے ہیں ایسی زندگی کس کام کی ؟ ۔ہم سے بہتر فیملی لائف←  مزید پڑھیے

حضرات!کیا میں نے غلط کہا؟۔۔گل نوخیز اختر

آپ کو حیرت نہیں ہوتی کہ پوری دنیا میں خواتین کا عالمی دن منایا جاتاہے‘ بچوں کا عالمی دن منایا جاتاہے لیکن مردوں کا کوئی عالمی دن نہیں۔ عالمی دن طے کرنے والا جو کوئی بھی ہے مردوں کا ازلی←  مزید پڑھیے

ممکنہ چیئرمین سینیٹ کون؟؟ سنجرانی یا گیلانی؟ جماعت اسلامی کا فیصلہ کُن ووٹ ۔۔احمد وڑائچ

سینٹ انتخاب اور وزیراعظم کے اعتماد کا ہنگامہ تھم چکا، حکومت اور اپوزیشن کا اگلا محاذ ’چیئرمین سینٹ‘ کے انتخاب پر بارہ مارچ کو لگے گا، دونوں اطراف سے ممکنہ امیدواروں کے نام بھی سامنے آ چکے ہیں، صادق سنجرانی←  مزید پڑھیے

شُکر۔۔رفعت علی خان

بہت مصروف رہنا بھی خدا کی ایک نعمت ہے۔ ہجومِ دوستاں ہونا ، کسی سنگت کا مِل جانا ، کبھی محفل میں ہنس لینا ، کبھی خِلوت میں رو لینا ، کبھی تنہائی ملنے پر خود اپنا جائزہ لینا ،←  مزید پڑھیے

ظلمت سے نور کا سفر(قسط14)۔۔۔محمد جمیل آصف ،سیدہ فاطمہ کی مشترکہ کاوش

جو مری شبوں کے چراغ تھے جو مری امید کے باغ تھے وہی لوگ ہیں مری آرزو وہی صورتیں مجھے چاہئیں آمنہ دبے پاؤں گیسٹ روم میں آئی اور کھڑکی سے پردے ہٹاۓ ۔ طلوعِ آفتاب کا نارنجی رنگ آسمان←  مزید پڑھیے

جنگلات کی کٹائی اور موسمیاتی تبدیلی۔۔اورنگ زیب نادر

اس میں کوئی شک نہیں کہ زمین کے درجہ حرارت میں روز بروز تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ یہ پاکستان اور پوری دنیا میں ایک بہت بڑا مسئلہ ہے اور جنگلات کی کٹائی اس کی ایک بڑی وجہ ہے۔ بہت←  مزید پڑھیے

دلہے کا ناڑا۔۔سیّد مہدی بخاری

آپ نے کچھ عرصہ قبل میری تحریر “چچا کا ناڑا” پڑھی ہو گی۔ خیر، وہ تو چچا سسر تھے ان پر لکھ کر آج تلک بیگم سے ٹھنڈے طعنے رپیٹ در رپیٹ سننے کو ملتے رہتے ہیں۔ یہ قصہ ہے←  مزید پڑھیے

محسن داوڑ کے انٹرویو پہ تبصرہ:۔۔رشید خان آفریدی

مکالمہ نے معروف پشتون لیڈر اور ایم این اے جناب محسن داوڑ کا انٹرویو کیا۔ جناب رشید خان آفریدی نے اس پہ تبصرہ کیا ہے جسے مکالمہ کے اصولوں کے مطابق  شائع   جا رہا ہے۔ محسن داوڑ سے خصوصی←  مزید پڑھیے

چہرہ فروغ مے سے گلستاں(قسط2)۔۔فاخرہ نورین

صبح سویرے کسی کھلے پیمپر سے میرا یہ تعارف پہلا تھا نہ آخری ۔یہ سلسلہ جنوں سے زیادہ دراز تھا کہ میرے علاوہ ہر عورت زرخیز زمین تھی اور بے نیاز بھی ۔ اگر وہ بھی میری طرح پیمپر اور←  مزید پڑھیے

کوئٹہ وال چائے۔۔علوینہ مشتاق

کراچی میں رہنے والے کوئٹہ وال چائے کے عادی ہو  چکے ہیں۔جس جگہ بھی  ہوں، کہیں نہ کہیں کوئٹہ چائے ہوٹل مل ہی جاتا ہے۔گرما گرم کوئلوں پر بنی چائے تروتازہ کر دیتی ہے۔کچھ ماہ قبل مجھے ایک ڈاکیومنٹری کے←  مزید پڑھیے

افغانستان میں قیام امن کا بکھرتا ہوا خواب۔۔عبدالکریم

موسم سرما کی برف پگھل چکی تھی۔ لیکن اب بھی پگڈنڈیوں پر سفید روئی کی مانند کہیں کہیں  پڑی نظر آرہی  تھی۔ اورنگ آج اپنی زمینوں کو دیکھنے آیا تھا۔ اس کے روسی ساختہ جوتوں سے گیلی مٹی چمٹی ہوئی←  مزید پڑھیے

کشمیر جنت نظیر۔۔شہباز افضل

ہمیشہ کی طرح اس دفعہ بھی اچانک سلمان صاحب صدر پاکستان فیڈریشن آف کالمسٹ کا میسج موصول ہوا کہ پی ایف سی کے سلیکٹدڈ ممبرز اگلے ہفتے کشمیر جا رہے ہیں، 26 فروری کو رات آٹھ بجے ہم سب ائیر←  مزید پڑھیے

سفارتکاروں کا دورہ کشمیر: عالمی برادری کوگمراہ کرنے کی کوشش۔۔رضوان سلطان

گزشتہ ہفتے جموں کشمیر کی صورتحال کا جا ئز ہ لینے کے لئے نئی دِلی میں موجود 24 ممالک کے سفارتکاروں نے جموں کشمیر کا دو روزہ دورہ کیا۔ کشمیر میں وفد نے پہلے ضلع بڈگام کے ماگام علاقے کا←  مزید پڑھیے

سردار پٹیل کی روح اور مظلوم پسماندہ مسلمان۔۔افتخار گیلانی

معروف اردو شاعر جوش ملیح آبادی نے 1948 میں دہلی میں جب وزرات اطلاعات و نشریات کے جریدہ آ ج کل کی ادارت سنبھالی، تو اپنے دیرینہ رفیق وزیر اعظم جواہر لال نہرو کی ایما پر وہ نائب وزیر اعظم←  مزید پڑھیے

میٹرک کا دور یاد ہے؟۔۔گل نوخیزاختر

آج کل میں اپنے آفس بوائے کو چوتھی دفعہ میٹرک کی تیاری کروا رہا ہوں اور یقین ِکامل ہے کہ یہ سلسلہ مزید پانچ چھ سال تک جاری رہے گا۔ ہر دفعہ وہ پوری تیاری سے پیپر دیتا ہے اوربفضل←  مزید پڑھیے

پاکستانی کا کھتارسس/فضول قومی اثاثے اور پارس صفت اَن داتا۔۔اعظم معراج

کچھ سال پہلے کی بات ہے۔ ان دِنوں ملک پر کاروبار دوست طبیعت کے لوگ حکمران ہوتے تھے ۔میڈیا آزاد تھا،بلکہ انتہائی آزاد اور ذمہ دار تھا۔ ایک دن قومی اردو اور انگریزی کے تمام بڑے اخبارات میں بڑے بڑے←  مزید پڑھیے