مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

کچھ یادیں کچھ باتیں۔۔ملک جان کے ڈی

کبھی کبھی زندگی اتنی تنگ پڑجاتی ہے، کہ یہ ساری دنیا ایک کنویں  کی مانند نظر آتی ہے اور لوگ موت و حیات  کی  کشمکش میں گِھرے محسوس  ہوتے   ہیں۔جب پریشانیاں اور تکالیف بڑھ جاتی  ہیں تو  ڈپریشن کا  شکار←  مزید پڑھیے

شعور اور اختیار پر سائنسی تنقید۔۔مجاہد خٹک

کائنات میں ابھی تک شعور کی دولت صرف انسانوں کے پاس ہے۔ دیگر جاندار اور غیرجاندار اس سے محروم ہیں۔ شعور کے متعلق فلسفے میں طویل عرصے سے بحثیں جاری ہیں اور اب اس میں جدید سائنس نے بھی اپنا←  مزید پڑھیے

مستری محبوب (خاکہ) ۔۔۔ خالد قیوم تنولی

بہرحال بات کہیں اور نکل گئی تو میں بتا رہا تھا کہ دل ہی دل میں اپنی غلطی تسلیم کرنے کے بعد ان سے یہ ضرور پوچھا کہ ورڈزورتھ کی نظم کا چارپائی کی چول بٹھانے کے کام سے کیا ربط و ضبط ہے ؟ سن کر پہلو بدل گئے۔ ہنسنا تو درکنار کبھی خفیف سا تبسم بھی ان کے ہونٹوں پر ابھرنے کی جرأت نہیں کرتا تھا۔←  مزید پڑھیے

ظلمت سے نور کا سفر(قسط17)۔۔۔محمد جمیل آصف ،سیدہ فاطمہ کی مشترکہ کاوش

ضحی مرحہ کی تحفتاً دی ہوئی کتاب میں کھوئی تھی کہ اچانک چونک گئی۔ آمنہ کے کمرے سے مسلسل ہنسنے کی آوازیں آ رہی تھیں۔زرا سا آرام دہ محسوس کیا پر حیرت زدہ ہوئے بنا نہیں رہ سکی۔ “یہ کون←  مزید پڑھیے

وبا کا موسم ایک نعمت بھی ہے۔۔محمد جمیل آصف

فیصل مسعود صاحب کا جہیز پر کالم 3 اپریل کو پاکستان کے ایک اخبار 92 نیوز میں شائع ہوا ۔ ہم بہت سے موضوعات پر لکھتے ہیں اکثر سماجی ، معاشرتی، سیاسی مسائل پر سیر حاصل تجزیے بہت سے قلم←  مزید پڑھیے

موٹیویشنل اسپیکنگ، حقیقت اور افسانہ ( 1)۔۔عارف انیس

ایک کتاب ہے، ایک صاحب کتاب ہے۔ ایک کتاب کو پڑھنا ہے، ایک صاحب کتاب کو پڑھنا ہے، سننا ہے، دیکھنا ہے۔پرسنل ڈیویلپمنٹ یا سیلف ہیلپ انڈسٹری میں بعض اوقات دونوں ایک ہوجاتے ہیں۔ گزشتہ چند برسوں میں پاکستان میں←  مزید پڑھیے

استاد امر جلیل اور انکے ” خدا کی گمشدگی”۔۔احمد شیر رانجھا

19 ویں صدی کے نامور جرمن فلاسفر فریڈرک نطشے “Nietzsche” نے رومن کیتھولک عیسائیت اور اسکی استحصالی “کلیسائی پاپائیت” سے شدید متاثرہ خدا کی ذات کے تصور پر اس خدا کی ہجو میں اپنی مشہور زمانہ کتاب Thus Spoke Zartashtra←  مزید پڑھیے

اسلامی معاشرے کے رہنما قرآنی اصول

1 -گفتگو کے دوران بدتمیزی نہ کیا کرو، سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 83 2- غصے کو قابو میں رکھو سورۃ آل عمران ، آیت نمبر 134 3 -دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو، سورۃ القصص، آیت نمبر 77 4- تکبر نہ←  مزید پڑھیے

سو کا نوٹ ۔۔عنبر عابر

تیرہ سالہ اس قبائلی لڑکے کو آج صبح سے بازار جانے کی طلب ہو رہی تھی اس لئے اس نے اپنی ماں سے سو روپے مانگے جو بوڑھی ماں نے یہ کہہ کر اسے دے دیے کہ کوئی کھانے کی←  مزید پڑھیے

عرب اسرائیلی آبادی اور انتخابات۔۔افتخار گیلانی

چند برس قبل جب مجھے فلسطین اور اسرائیل کا دورہ کرنے کا موقع  ملا، تو پرفضا شہر حیفہ میں پیغمبر حضرت الیاس علیہ السلام سے موسوم جبل الیاس کے دامن میں ایک خوبصورت ریسٹورنٹ میں عرب اسرائیلی ٹینس کھلاڑی نادینہ←  مزید پڑھیے

ناخواندگی گداگری کی راہیں کھول رہی ہے۔۔منہا شیرازی

گداگری ایک لعنت ہے، جس قوم کے افراد میں گداگروں کی تعداد زیادہ ہو وہ قوم ترقی نہیں کرسکتی، اخلاقی پستی اور ناخواندگی اس قوم کی جڑوں میں سرائیت  کرجاتی ہے،مفت خوری اور کاہلی کو وہ قومیں اپنا اوڑھنا بچھونا←  مزید پڑھیے

آنکھ کھلتے ہی کیا کرنا ہے؟۔۔عارف انیس

ویل، سائنس یہ بتاتی ہے کہ تقریباً 88٪ لوگ ایک ہی کام کرتے ہیں. وہ آنکھ کھلتے ہی اپنا سمارٹ فون ہاتھ میں پکڑتے ہیں. اپنی ای میل، واٹس ایپ، فیس بک، انسٹا گرام چیک کرتے ہیں اور انتہائی واہیات←  مزید پڑھیے

خدا گم ہوگیا ہے۔امر جلیل کا متنازع بنا دیا گیا افسانہ/ترجمہ:ٹھاکر ظہیر حسین

کچھ دنوں سے خدا گم ہوگیا ہے، میرا دوست ہے، ہمارا آپس میں جھگڑا بھی نہیں ہوا تھا بس کھڑے کھڑے گم ہوگیا۔ تھوڑی دیر کے لئے مجھے خیال آیا کہ خدا کو یقیناً گم کرنے والوں نے گم کردیا←  مزید پڑھیے

بستہ۔۔ربیعہ سلیم مرزا

سورج تو جیسے نکلتے ہی سوانیزے پہ آگیا تھا۔ سڑک سرابوں سے اٹھکیلیاں کرتی ہوئی محسوس ہوئی ۔بیگ کی سٹرپ سے بایاں کندھا جلنےلگا تو میں نے اسے دوسرے کندھے پہ منتقل کر لیا۔ “لگتا ہے تم بھی تھک گئے←  مزید پڑھیے

پہلا قتل۔۔عنبر عابر

“کیا میں اسے قتل کردوں؟ ” یہ سوچ جیسے ہی قابیل کے دماغ میں ابھری، وہ ایک جھرجھری لیکر رہ گیا۔زمین پر ابھی چند ہی انسان بستے تھے اور ان میں سے کوئی بھی قتل سے شناسائی نہیں رکھتا تھا۔ابھی←  مزید پڑھیے

کھتارسس/بزدل اور جانور دوست بھلا مانس۔۔اعظم معراج

بزدل اور جانور دوست بھلا مانس دلت ادب سے ماخوذ ایک کہانی ایک بھلا مانس کسی بستی کے قریب سے گذرا اس نے دیکھا قریبی قصبے کے لوگوں نے مردار جانور دور جنگل میں پھینکنے کی بجائے اس بستی کے←  مزید پڑھیے

سانول موڑ مہاراں۔۔محمد علی عباس

اپنے کچھ مزاج میں سُستی ہے کچھ ایسی وجوہات کہ آج کا کام کل پہ رہ جانا تو معمول ہے، ایسے بھی اکثر ہوتا ہے کہ آج کا کام کئی مہینوں بلکہ کئی  سالوں تک چھوڑ دیتے ہیں۔ کچھ ایسا←  مزید پڑھیے

جموں سے روہنگیا مسلمانوں کی بے دخلی شروع: کیا ان کی جانیں قیمتی نہیں ؟۔۔رضوان سلطان

جموں صوبے میں حکومت نے میانمار سے آئے روہنگیا مسلم پنا ہ گزینوں میں سے 170افراد کو ان کے پاس مکمل دستاویزات نہ ہونے کی بنیاد پر ہیرہ نگر جیل میں قید کر لیا ہے۔6 مارچ کو ان پناہ گزینوں←  مزید پڑھیے

ظلمت سے نور کا سفر(قسط16)۔۔۔محمد جمیل آصف ،سیدہ فاطمہ کی مشترکہ کاوش

ضحی باغ میں سیر کرتے ہوۓ تھک کر بنچ پر بیٹھ گئی۔ جوگرز سے پاؤں آزاد کرکے گھاس پر رکھے، نم گھاس کی ٹھنڈک دماغ کو سکون پہنچا رہی تھی۔اب اس ایک مثبت تبدیلی یہ کی کہ اپنے آپ کو←  مزید پڑھیے

واشنگٹن، بیجنگ، دہلی، اسلام آباد اور کابل۔۔اشفاق احمد

الاسکا میں ہونے والی امریکی اور چینی وزرائے خارجہ کی میٹنگ اور اس سے پہلے دونوں جانب سے تندوتیز بیانات کے تبادلے نے بہت سوں کو سویت یونین اور امریکا کی سرد جنگ کی یاد دلا دی۔ سرد جنگ کا←  مزید پڑھیے