خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

آپ کی شخصیت کے راز کس رنگ میں چُھپے ہیں ؟

تصویر میں سے کسی رنگ کو منتخب کریں اور جانیں کہ اس رنگ کے ہر شیڈ کے لیے پسندیدگی رکھنے والے افراد کی شخصیات میں کیا راز پوشیدہ ہیں؟ ہر شخص کا کوئی نہ کوئی پسندیدہ رنگ ہوتا ہے جس←  مزید پڑھیے

تھری ڈی ایکسرے سےسرچھاتی کے سرطان کی ابتدائی تشخیص کامیابی سے ہمکنار

تھری ڈی ایکسرے سے چھاتی کے سرطان کی ابتدائی تشخیص میں کامیابی ملی۔ پاکستانی خواتین میں چھاتی کا سرطان سرِفہرست ہے اور دنیا بھر میں خواتین کے سرطان کے 25 فیصد کیسز بھی بریسٹ کینسر سے ہی ہوتی ہے۔ اس←  مزید پڑھیے

اینڈروئیڈ صارفین کیلئے چیٹ جی پی ٹی ایپ تیار

آئی فون صارفین چیٹ جی پی ٹی استعمال کرتے آرہے تھے لیکن جو لوگ اینڈروئیڈ استعمال کررہے ہیں، اب انہیں زیادہ دیر انتظار نہیں کرنا پڑے گا کیونکہ اینڈروئیڈ کیلئے چیٹ جی پی ٹی اگلے ہفتے سے لانچ کیا جارہا←  مزید پڑھیے

واٹس ایپ صارفین اب نمبر محفوظ کیے بغیر میسج بھیج سکیں گے

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ تیزی سے نئے فیچرز متعارف کروا رہی ہے۔ صارفین نمبر محفوظ کیے بغیر میسج بھیج سکیں گے۔ فیچر استعمال کرنے کے لیے صارفین کو واٹس ایپ کی ہوم اسکرین پر نئے میسج کے نشان←  مزید پڑھیے

امریکی شہری آئس کریم کھانا کیوں ترک کرنے لگے؟

امریکہ میں آئس کریم دہائیوں سے بے حد پسند کی جاتی تھی تاہم اب بتدریج امریکی شہری اس کا استعمال ترک کرتے جا رہے ہیں۔ سی این این کے مطابق امریکی محکمہ زراعت کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ←  مزید پڑھیے

خواب میں نظر آنے ولے نمبروں نے خاتون کو تیسری بارلاٹری جتوا دی

خواب میں نظرآئے اعداد سے خاتون 50 ہزارڈالرز کی لاٹری جیت گئیں،تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ کی ایک خاتون جو باقاعدگی سے لاٹری نمبروں کی ترتیب خواب میں دیکھتی آرہی ہیں، نے اس بار بھی محض خواب کی←  مزید پڑھیے

موبائل قرضہ ایپس میں غیرملکیوں کے ملوث ہونے کا انکشاف

ایزی لون موبائل ایپ کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، اس معاملے میں غیرملکیوں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائمز تفتیشی ٹیم نے آن لائن لون کے دھندے سے جڑے←  مزید پڑھیے

کرسٹوفر کولمبس کا دہائیوں پرانا تاریخی خط مل گیا

امریکا کی سرزمین دریافت کرنے والے کرسٹوفر کولمبس کا کئی دہائیوں سے لاپتہ تاریخی خط مل گیا۔ کولمبس نے اسپین کے بادشاہ فرڈیننڈ اور ملکہ ایزابیلا کے مالی تعاون سے 1493 میں اپنا سفر شروع کیا تھا جس میں اس←  مزید پڑھیے

بنگلادیش: مسافر بس تالاب میں گرنے سے 17 افراد ہلاک

بنگلادیش میں مسافروں سے بھری بس تالاب میں گرنے سے 17 افراد جاں بحق اور 35 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا جہاں مسافروں سے بھری بس ضلع جھلکٹھی صدر کے علاقے چھترکنڈا←  مزید پڑھیے

بھارت نےستلج میں دوبارہ پانی چھوڑدیا،راوی میں سیلاب،متعدددیہات زیرآب

مون سون بارشوں سےڈوبتے بھارت نے ستلج میں دوبارہ پانی چھوڑ دیا۔ستلج میں پانی کی دوسری اننگز نے تباہی مچانا شروع کر د, تلمبہ میں دریائے راوی کی سیلابی صورت حال دن بہ دن خطرناک ہوتی جارہی ہے,پانی دریا کے←  مزید پڑھیے

ٹوئٹر کا نیا لوگو کیسا ہوگا؟

 اگر آپ ٹوئٹر کے روایتی لوگو (logo) کو پسند کرتے ہیں تو ایک بڑے دھچکے کے لیے تیار ہو جائیں۔ ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں نیلے پرندے کا معروف لوگو←  مزید پڑھیے

ایمرجنگ ایشیاء کپ فائنل: بھارت اے کا شاہینوں کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت اے نے پاکستان شاہینز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ایمرجنگ ایشیا کپ کا فائنل سری لنکا کے شہر کولمبو میں کھیلا جارہا ہے جہاں بھارتی کپتان یش دُھل←  مزید پڑھیے

گلوکارہ صنم ماروی کی تیسرے شوہر سے بھی علیحدگی

گلوکارہ صنم ماروی نے تیسرے شوہر سے بھی علیحدگی اختیار کرلی۔ گلوکارہ صنم ماروی نے تیسرے شوہر حبیب قریشی سے خفیہ نکاح کیا تھا۔ لاہور کی مقامی عدالت نے خلع کی ڈگری 7 جولائی کو جاری کی۔انہوں نے علیحدگی کے←  مزید پڑھیے

یوکرین سے دوبارہ اجناس ڈیل کیلئے روس نے مزید شرائط رکھ دیں

روس نے یوکرین سے اجناس ڈیل میں واپس آنے کے لیے 7 شرائط رکھ دیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کہا گیا ہے کہ روسی اجناس اور کھاد پر پابندی←  مزید پڑھیے

مراکش میں کشتی ڈوبنے سے 6 افراد ہلاک

مراکش میں کشتی ڈوبنے سے 6 پناہ گزین ہلاک ہوگئے۔ کشتی کو حادثہ پتھروں سے ٹکرانے کی وجہ سے پیش آیا۔ رپورٹس کے مطابق مراکش کی سمندری حدود کے قریب کشتی کو حادثہ پتھروں سے ٹکرانے کی وجہ سے پیش←  مزید پڑھیے

امریکی بحریہ کی قیادت کے لیے خاتون کی نامزدگی

امریکی صدر جو بائیڈن نے بحریہ کی قیادت کے لیے خاتون ایڈمرل لیزا فرنچیٹی کو نامزد کیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جو بائیڈن کا یہ اقدام امریکی افواج میں صنفی امتیاز کے خاتمے کی جانب ایک←  مزید پڑھیے

سویڈن کے بعد ڈنمارک میں بھی قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ

سویڈن کے بعد یورپی ملک ڈنمارک میں بھی قرآن پاک نذرآتش کرنے اور بے حرمتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ترک میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ڈنمارک کے اسلام مخالف گروپ نے دارالحکومت کوپن ہیگن میں عراقی سفارتخانے کے←  مزید پڑھیے

آزاد کشمیر؛ سرکاری ملازمین کیلئے فری بجلی، پٹرول اور دیگر الاؤنسز ختم

آزادکشمیر حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے نئی مالیاتی پالیسی جاری کر دی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آفیسرز کیلئے نئی سرکاری گاڑیاں خریدنے اور بیرون ملک دوروں پر پابندی عائد کر دی گئی ۔سرکاری ملازمین کیلئے فری بجلی، پیٹرول اور←  مزید پڑھیے

انسانی دانتوں والی خوفناک مچھلی

گیارہ سالہ امریکی بچے نے گھبرا کر اپنی والدہ کو پکارا کیونکہ اس نے اپنے تالاب میں ایک مچھلی دیکھی جس کے دانت بہت حد تک انسانی دانتوں سے مشابہہ تھے۔ تفصیلات کےمطابق بچے نے ماں سے کہا کہ یہ←  مزید پڑھیے

انسٹاگرام پر ویڈیوبنانےوالےصارفین کیلئےنیافیچرمتعارف

انسٹاگرام نےمشہورویڈیوزاورریلز پرمبنی ٹیمپلٹ کا ایک امبارلگا دیا ہے جو ویڈیو بنانے والے کی مدد کرتی ہیں۔ تفصیلات کےمطابق انسٹاگرام نے ایک نیا ٹیمپلٹ براؤزرلانچ کیا ہے جس میں مختلف زمروں کی ویڈیوز سرچ کی جاسکتی ہے۔ ان کی بنیاد←  مزید پڑھیے