خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

حکومت کا اسکواش کھلاڑی حمزہ خان کو ایک کروڑ روپے کا انعام

حکومت کی جانب سے ورلڈ جونیئر اسکواش کا ٹائٹل جیتنے پر حمزہ خان کو ایک کروڑ روپے انعام سے نوازا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ورلڈ جونئیر اسکواش کا ٹائٹل پاکستان کو37 سال کے بعد جتوانے والے حمزہ خان کے←  مزید پڑھیے

پیپلز پارٹی کو 46 سال بعد تلوارکا نشان مل گیا

پیپلز پارٹی کو 46 سال بعد تلوار کا انتخابی نشان الاٹ کردیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات الاٹ کرنے کی درخواستوں پر ممبر نثار درانی کی زیر صدارت 4 رکنی کمیشن نے سماعت کی۔الیکشن کمیشن←  مزید پڑھیے

پاکستان اور ایران کے مابین 5 سالہ اسٹریٹجک تجارتی معاہدے پر دستخط

پاکستان اور ایران کے درمیان 5 سالہ اسٹریٹجک تجارتی معاہدہ ہوگیا۔ اسلام آباد میں وزارتِ خارجہ میں بلاول بھٹو اور ایرانی وزیرِ خارجہ نے معاہدے پر دستخط کیے۔ اس حوالے سے ہونے والی تقریب میں وفاقی وزراء ایاز صادق اور←  مزید پڑھیے

فلم”کوئی مل گیا“20سال بعددوبارہ سنیماگھروں میں ریلیزکرینکافیصلہ

8 اگست 2003 کو ریلیز ہونے والی بالی وڈ کی سپر ہٹ فلم کوئی مل گیا کو بھارت میں ایک بار پھر ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق کوئی مل گیا کو دوبارہ ریلیز کرنے کا فیصلہ←  مزید پڑھیے

امریکہ میں لوگ نئی مصیبت میں مبتلا،کوڑھ کامرض پھوٹ پڑا

امریکا میں جذام یا کوڑھ کا مرض دوبارہ پھوٹ پڑا ، سینٹرل فلوریڈا سے کوڑھ پورے امریکا میں پھیل رہا ہے ۔ امریکی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر راجیو ناتھو کے جرنل ایمرجنگ انفیکٹس ڈیزیز میں شائع←  مزید پڑھیے

ٹرمپ کیخلاف مائیک پنس گواہ بن گئے

امریکا میں گھرکے بھیدی نے لنکا ڈھادی، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مقدمے میں انہی کے دست راست اور نائب صدر مائیک پنس ان کے خلاف اہم گواہ بن گئے ۔ تفصیلات کےمطابق گزشتہ روز سابق امریکی صدر ڈونلڈ←  مزید پڑھیے

کینیڈین وزیراعظم کا اہلیہ سے علیحدگی کا اعلان

کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈیو اور ان کی اہلیہ صوفی کے درمیان 18سال کی شادی کے علیحدگی ہو گئی اور دونوں نے ایک قانونی معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق 51 سالہ جسٹن ٹروڈیو←  مزید پڑھیے

خبردار! ہیکرز کا گروپ واٹس ایپ ڈیٹا چرانے میں مصروف

سائبر سیکیورٹی کمپنی نے خبردار کیا ہے کہ بھارت سے تعلق رکھنے والے ہیکر جعلی اینڈرائیڈ ایپلی کیشن ’سیف چیٹ‘ کا استعمال کرتے ہوئے صارفین کی کال، ان کے پیغامات اور جی پی ایس لوکیشن کےحوالے سے معلومات چوری کر←  مزید پڑھیے

کیا آپ ڈیجا وو‘ کے بارے میں جانتے ہیں ؟

ہمارے ساتھ اکثر و بیشتر کچھ نہ کچھ ایسا ضرور ہوتا ہے جس کے بارے میں ہم سوچتے ہیں کہ ایسا ہمارے ساتھ پہلے بھی ہو چکا ہے۔ جیسا کے ہم کبھی کسی ریستوران میں بیٹھے ہوں اور کوئی ویٹر←  مزید پڑھیے

میٹرو بس،اورنج ٹرین اسٹیشنز کی کوریج کیلئے اب لاکھوں روپےفیس ادا کرنا ہوگی

پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے میٹرو بس اوراورنج لائن ٹرین کے اسٹیشنز کی میڈیا کوریج پرفیس عائد کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کا کہنا ہےکہ اب اورنج ٹرین اور میٹرو بس کی میڈیا کوریج کے لیے فیس←  مزید پڑھیے

یوٹیوب نے پاکستان میں پریمیم اور میوزک متعارف کروانے کا اعلان کردیا

دنیا کے مشہور اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے پاکستان میں یوٹیوب پریمیم اور یوٹیوب میوزک کے آغاز کا اعلان کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یوٹیوب پریمیم پیڈ ممبرشپ ہے جو یوٹیوب پر اشتہارات کے بغیر آف لائن اور بیک گراونڈ←  مزید پڑھیے

وزن کم کرنے کیلئے انجیکشن کا استعمال صحت مندیامضرِصحت؟

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ وزن کم کرنے کیلئے انجیکشن لگوانے والے موٹاپے کا شکار افراد کو زندگی بھر کیلئے ان انجیکشن کیلئے تیار رہنا چاہیئے۔ ماضی کے متعدد مطالعوں میں یہ بات سامنے آئی کہ وہ افراد جو←  مزید پڑھیے

انجو کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بھارت سے وزٹ ویزے پر پاکستان پہنچنے والی اور اسلام قبول کر کے پاکستانی نوجوان سے شادی کرنے والی انجو کی ڈانس ویڈیو دونوں ممالک میں توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ انسٹاگرام پر انجو کی ایک ویڈیو سامنے آئی←  مزید پڑھیے

اگر دماغ کو پُرسکون رکھنا چاہتے ہیں تو یہ عادات اپنائیں

دماغ کو کسی طرح پرسکو ن رکھ سکتے ہیں،ماہرین فائدے مند عادات بتادیں۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ عمر کیساتھ دماغ میں تبدیلیاں آتی ہیں ، دماغ تنزلی کا شکار ہونے لگتا ،اسی وجہ سے الزائمر اور←  مزید پڑھیے

انڈیا میں ہند ومسلم فسادات پھوٹ پڑے، 7 دکانیں نذر آتش

بھارت کی ریاست ہریانہ کے ضلع نوح میں مسلمانوں اور ہندوؤں کے درمیان جھڑپ کے ایک دن بعد گروگرام گاؤں میں بھی فسادات پھوٹ پڑے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق منگل کو موٹرسائیکلوں پر سوار 200 افراد نے←  مزید پڑھیے

قیدیوں کی بے گناہی ثابت کرنے کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے بےگناہی ثابت کرنے کیلئے قیدیوں کیلئےخصوصی کمیٹی تشکیل دینے کا بڑا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کیمپ جیل کا 2 گھنٹےطویل دورہ کیا اور اس موقع پر←  مزید پڑھیے

پنجاب میں طوفانی بارشیں متوقع،محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

پی ڈی ایم اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں 24 گھنٹوں میں طوفانی بارشوں کا امکان ہے جبکہ کراچی میں بوندا باندی اور کہیں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب←  مزید پڑھیے

بیجنگ میں 40 گھنٹوں سے مسلسل بارش ، 140 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 20 اموات

چین کے دارلحکومت بیجنگ میں 40 گھنٹوں کی مسلسل بارش نے 140 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، اس سے پہلے 1891 میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی تھی۔ بیجنگ کے محکمہ موسمیات نے بدھ کو جاری پیغام میں بتایا←  مزید پڑھیے

سیاسی رہنما نظر بند ، ایمرجنسی میں توسیع کے بعد انتخابات ملتوی

میانمار کی جمہوریت پسند رہنما آنگ سان سوچی کو معافی مل گئی، نوبل انعام یافتہ آنگ سان سوچی پر اپنے ملک میں 19 مقدمات درج تھے جن میں سے 5 مقدمات میں بری کر دیا گیا ہے، تاہم وہ گھر←  مزید پڑھیے

ا مریکہ کودھوکادینے کے الزام میں ٹرمپ پرتیسری بارفردجرم عائد

امریکاکودھوکادینے کے الزام میں سابق صدرڈونلڈٹرمپ پرتیسری بارفردجرم عائدکردی گئی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق سابق صدرڈونلڈٹرمپ پرکیپٹل ہل حملہ کیس میں فردجرم عائدکردی گئی ،ڈونلڈٹرمپ پرکارسرکارمیں رکاوٹ ڈالنےکی کوشش کاالزام بھی ہے،سابق صدرنے2020کےالیکشن پراثراندازہونےکی کوشش کی ۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ڈونلڈٹرمپ پرامریکاکودھوکادینے کابھی←  مزید پڑھیے