• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ا مریکہ کودھوکادینے کے الزام میں ٹرمپ پرتیسری بارفردجرم عائد

ا مریکہ کودھوکادینے کے الزام میں ٹرمپ پرتیسری بارفردجرم عائد

امریکاکودھوکادینے کے الزام میں سابق صدرڈونلڈٹرمپ پرتیسری بارفردجرم عائدکردی گئی۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق سابق صدرڈونلڈٹرمپ پرکیپٹل ہل حملہ کیس میں فردجرم عائدکردی گئی ،ڈونلڈٹرمپ پرکارسرکارمیں رکاوٹ ڈالنےکی کوشش کاالزام بھی ہے،سابق صدرنے2020کےالیکشن پراثراندازہونےکی کوشش کی ۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق ڈونلڈٹرمپ پرامریکاکودھوکادینے کابھی الزام ہے،سابق صدرپرحقوق پامال کرنےکی سازش کابھی الزام ہےاورسابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ پرتیسری بارفردجرم عائدکی گئی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply