خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

چین: جم کی چھت گرگئی، 11 افراد ہلاک

شمال مشرقی چین میں جم کی چھت گرنے سے 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے صوبے (Heilongjiang) میں جم کی چھت گرنے کا واقعہ اتوار کو پیش آیا۔ حادثے کے وقت عمارت کے اندر←  مزید پڑھیے

حکومت کا ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کا فیصلہ ،عوام پریشان

ملک میں ضروری دواؤں کی عدم دستیابی کے معاملے پر پیشرفت ہوئی ہے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا کہنا ہےکہ عدم دستیاب دواؤں کی ترجیحی بنیادوں پر رجسٹریشن کی جائے گی اور 200 دواؤں کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت←  مزید پڑھیے

سرعام شراب پیتے ہوئے خاتون سے بدتمیزی کرنیوالا پولیس اہلکار معطل

ایس ایس پی ساؤتھ اسد رضا نے کھلے عام شراب کی بوتل نکال کر پینے اور خاتون گدا گر سے بدتمیزی کرنے والے پولیس اہلکار کو معطل کر دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل پولیس اہلکار کی ویڈیو میں دیکھا جا←  مزید پڑھیے

مزید کتنے روز بارش ہوگ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مزید بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ خلیج بنگال، بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہو رہی ہیں جس←  مزید پڑھیے

کراچی؛24 گھنٹوں کے دوران ہونیوالی بارش کے اعداد و شمار

شہرقائد میں کہاں کتنی بارش ہوئی؟ محکمہ موسمیات نے گزشتہ24گھنٹوں کےدوران بارش کے اعدادوشمارجاری کردئیے۔ کراچی میں سب سےزیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں99.7ملی میٹرریکارڈ کی گئی، سعدی ٹاؤن 57.6، معمار54،یونیورسٹی روڈپر51.7ملی میٹربارش ہوئی نارتھ کراچی58.8،اورنگی42.6 اورگلشن حدیدمیں24 ملی میٹر بارش←  مزید پڑھیے

ڈرامہ’ میرے پاس تم ہو’ اب بھارتی چینل پر دکھایا جائے گا

پاکستان کا مقبول ترین ڈرامہ میرے پاس تم ہو اب بھارتی چینل میں بھی نشر کیا جائیگا۔ ڈرامے میں عائزہ خان ، ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی نے مرکزی کردار ادا کیا۔ خلیل الرحمن قمر کے تحریر کیے گئے ڈرامے←  مزید پڑھیے

گورا رنگ آپ کو مشکل میں ڈال سکتا ہے

تیزی سے رنگ گوراکرنا انسان مہنگا بھی پڑ سکتا ہے،تیز کیمکل والی کاسمیٹکس استعمال کرنے سے  جلد متاثر ہوسکتی ہے،جلد کی رنگت صاف کرنے والی مصنوعات میں ممکنہ طور پر نقصان دہ اجزاء موجود ہوتے ہیں جلدی امراض ہونے کا←  مزید پڑھیے

قدرت کا کرشمہ؛ دریا سے آسمان تک سنہری راستہ بن گیا؛ویڈیو وائرل

قدرت کے عجائبات بے شک انسان کو حیران کر دیتے ہیں اور انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو نے اس بات کو ایک بار پھر سچ کر دکھایا ہے۔ روس میں ایک دریا سے آسمان کی جانب اچانک نکلنے←  مزید پڑھیے

اب آپ ہمیشہ جوان رہ سکتے ہیں

ماہرین کا ماننا ہے کہ انسانوں کی ہمیشہ جوان رہنے کی خواہش عنقریب پوری ہونے والی ہے، اور یہ کرشماتی راز ایک جیلی فش میں پوشیدہ ہے۔ جیلی فش ”ہائڈریکٹینیا سمبیولانگیکارپس“ اپنے پورے جسم کو اپنے منہ میں موجود خلیات←  مزید پڑھیے

ان ممالک میں وزٹ کے لئے پاکستانیوں کو ویزہ کی ضرورت نہیں

پاکستانی شہریوں کو دنیا کے کسی بھی ملک میں ویزا فری رسائی حاصل نہیں ہے۔ تاہم، کئی ممالک ایسے ہیں جو پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کو ویزہ آن ارائیول یا الیکٹرانک ویزا کی سہولیات فراہم کرتے ہیں جس کی اپنی←  مزید پڑھیے

کیا آرٹیفیشل انٹیلیجینس واقعی لوگوں کی نوکریاں کھا جائے گی ؟

ملازمتوں پر آرٹیفیشل انٹیلیجینس کے اثرات ایک پیچیدہ اور زیر بحث موضوع ہے۔ اگرچہ آرٹیفیشل انٹیلیجینس میں کچھ کاموں کو خودکار طریقے سے کرنے اور کام کی نوعیت کو تبدیل کرنے کی صلاحیت ہے، لیکن ضروری نہیں کہ روزگار اور←  مزید پڑھیے

دنیابھرمیں طلاق کی بڑھتی شرح کی وجوہات کیا ہیں ؟ماہرین کاانکشاف

موجودہ عہد میں دنیا بھر میں طلاق کی شرح میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور اب ماہرین نے اس کی ایک بڑی وجہ بتائی ہے۔ ترکیہ کی Niğde Ömer Halisdemir یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ اگر←  مزید پڑھیے

گوگل پلےکی پاکستان میں لون اپلیکیشنز کے لیے نئی پالیسی متعارف

گوگل پلے نے پاکستان میں لون اپلیکیشنز کے لیے نئی پالیسی متعارف کروا دی گوگل نے پاکستان بھر کے صارفین کو جعلی اور غیر رجسٹرڈ لون ایپس سے بچانے کے عزم کے ساتھ ذاتی قرض فراہم کرنے والی “لون اپلیکیشنز”←  مزید پڑھیے

تمام دعوے دھرے رہ گئے ، روسی تیل عالمی مارکیٹ سے کتنا سستا ؟ہوشربا انکشافات

پاکستان کی جانب سے روس سے امپورٹ کیے گئے خام تیل کی قیمتوں کے حوالے سے اہم معلومات سامنے آئی ہیں۔ذرائع کے مطابق روسی تیل عالمی مارکیٹ سے صرف 10 روپے فی لیٹر سستا پڑا ہے جبکہ ریفائن کیے جانے←  مزید پڑھیے

خالی پیٹ ملٹی وٹامنز کھانے کے کیا نقصان ہیں ؟

کیا ہم خالی پیٹ ملٹی وٹامنز کھا سکتے ہیں؟ عام طور پر، خالی پیٹ ملٹی وٹامنز لینا محفوظ ہے لیکن ذیل میں کچھ ضروری معلومات دی گئی ہے۔ خالی پیٹ پر ملٹی وٹامنز لینے کے فوائد تیزی سے جذب کچھ←  مزید پڑھیے

امریکہ کا بھارت میں خواتین کو برہنہ گھمانےپر اظہارِ تشویش

امریکا نے بھارت میں 2خواتین کو برہنہ گھمانے کے واقعہ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو کا کہنا ہے کہ متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔بھارتی ریاست منی پور میں دو←  مزید پڑھیے

افریقہ ؛کیمرون میں عمارت گرنے سے 16افرادہلاک،متعدد زخمی

افریقہ میں عمارت گرنےسے16افرادہلاک اورمتعددزخمی ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق افریقہ کےشہرکیمرون میں عمارت گرگئی،عمارت گرنےسے16افرادہلاک اورمتعددزخمی ہوگئے۔ ریسکیوذرائع کےمطابق عمارت گرنےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےحادثہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاشوں اورزخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیا،ہلاک ہونےوالوں میں3سالہ بچی بھی شامل ہے۔ ریسکیوذرائع←  مزید پڑھیے

قیامِ پاکستان کے وقت درج ہوا چوری کا مقدمہ،پولیس نے کیس برٹش کونسل کو سونپ دیا

قیام پاکستان کے فوری بعد درج ہونیوالے چوری کے مقدمے کے متاثرہ خاندان انصاف کے لیے میدان میں آگیا۔ چنیوٹ کے شہری نے 76 سال قبل ہونیوالی چوری کے مال کی برآمدگی اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے آئی جی←  مزید پڑھیے

شاہراہ بلتستان پر بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ، 3 مسافر جاں بحق

بلتستان ڈویژن میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں لینڈ سلائیڈنگ نے 3 زندگیاں لے لیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق شاہراہِ بلتستان پر لینڈ سلائیڈنگ سے 3 مسافر جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ حادثے میں←  مزید پڑھیے

بلوچستان بارشیں ؛موت نے 6 افراد کی زندگیاں نگل لیں ،13 زخمی

کشمیر، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے بعد بلوچستان میں بھی بارشوں نے تباہی مچادی، مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔ بلوچستان کے شہروں میں طوفانی بارشوں کے پیشِ نظر سیلابی صورتِ حال ہے۔ رپورٹس کے←  مزید پڑھیے