• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • افریقہ ؛کیمرون میں عمارت گرنے سے 16افرادہلاک،متعدد زخمی

افریقہ ؛کیمرون میں عمارت گرنے سے 16افرادہلاک،متعدد زخمی

افریقہ میں عمارت گرنےسے16افرادہلاک اورمتعددزخمی ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق افریقہ کےشہرکیمرون میں عمارت گرگئی،عمارت گرنےسے16افرادہلاک اورمتعددزخمی ہوگئے۔
ریسکیوذرائع کےمطابق عمارت گرنےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےحادثہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاشوں اورزخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیا،ہلاک ہونےوالوں میں3سالہ بچی بھی شامل ہے۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےمیں کئی شہریوں کے زخمی ہونےکی اطلاعات بھی ہیں اس کےعلاوہ3بچےآئی سی یومیں منتقل کردیئےگئےہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply