ورلڈ الیون کی قیادت ڈوپلیسی یا آملہ کریں گے
لاہور(سپورٹس رپورٹر)آئندہ ماہ پاکستان کے دورے پر آنے والی ورلڈ الیون ٹیم کی قیادت جنوبی افریقی کھلاڑی ہاشم آملہ یا فاف ڈوپلیسی کو سونپی جا سکتی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ذرائع نے میڈیاکو بتایا کہ آئندہ ماہ ستمبر← مزید پڑھیے