خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

ایک شخص 14 ہزار ڈالر خرچ کر کے کتا بن گیا

کتے میں تبدیل ہونے کے لئے 14 ہزار ڈالر خرچ کرنے والے جاپانی شخص نے پہلی مرتبہ عوام کے درمیان چہل قدمی کی۔ ٹوکو نامی جاپانی شخص نے اپنی مرضی کے مطابق لباس کے لئے 14,000 ڈالر (12 لاکھ روپے)←  مزید پڑھیے

خلا میں مر نے والوں کی لاشیں زمین پر لانے کا حیرت انگیز طریقہ

انسانی خلائی پرواز انتہائی پیچیدہ ہونے کے باوجود اس میں غیرمعمولی طور پر کم ہلاکتیں حیرت انگیز ہے۔ تاہم جیسے جیسے ناسا اپنے دور دراز کے خلائی منصوبے ترتیب دے رہا ہے، ویسے ہی ہلاکتوں کا خطرہ بھی بڑھ گیا←  مزید پڑھیے

ملک بھر میں ریکارڈ توڑ بارشیں، محکمہ موسمیات نے سمری جاری کردی

رواں سال جولائی میں ملک بھر میں موسم کی صورتحال کیا رہی، محکمہ موسمیات نے سمری جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق جولائی میں ملک بھر میں معمول سے 70 فیصد زائد بارشیں ہوئیں۔ 23 جولائی کو سب سے زیادہ بارش←  مزید پڑھیے

بھارت: ہریانہ میں مسلم، ہندو فسادات ، 400 خاندان ہجرت کرگئے

بھارتی پولیس نے ہریانہ میں تشدد کے ملزمان کے خلاف کارروائی تیز کر دی ہے 5 اضلاع میں 93 ایف آئی آر درج، 176 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے ہریانہ میں تشدد کے ملزمان←  مزید پڑھیے

اگلا وزیراعظم کون ہوگا ؟ نجومی نے بتا دیا

پاکستان کا اگلا وزیراعظم کون ہوگا ماہرین نجوم نے بڑی پیشگوئی کردی۔ تفصیلات کےمطابق نجی ٹی وی کے پروگرام میں ماہر نجوم علی محمد خان نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ زیادہ چانس لگ رہا ہے کہ پیپلزپارٹی الیکشن جیتے←  مزید پڑھیے

روزانہ صرف چند منٹ کی ورزش آپ کو کینسر سے بچاسکتی ہے

روزانہ 4.5 منٹ کی شدید جسمانی سرگرمیاں32 فیصد تک کینسر کے خطرے کو کم کرسکتی ہیں “یومیہ ساڑھے 4 منٹ کی ورزش سرطان کے خطرے کو کم کرتی ہے۔” یورونیوز کی خبر کے مطابق آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف سڈنی میں←  مزید پڑھیے

امریکی بحریہ کے دو اہلکار چین کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار

امریکی بحریہ کے دو اہلکار چین کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیے گئے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکی بحریہ کے اہلکاروں کی جانب سے چین کو بحرالکاہل میں امریکی فوجی مشقوں اور جاپان میں ریڈار←  مزید پڑھیے

پاکستانی خفیہ ادارے نے اسرائیلی ہیکنگ ٹیکنالوجی خرید لی ، اسرائیلی دعویٰ

اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے اسرائیلی ہیکنگ ٹیکنالوجی خرید لی۔ اخبار کے مطابق اسرائیلی سائبر ٹیکنالوجی فرم کے براستہ سنگاپور بیچے گئے ٹولز پاکستان کے سرکاری ادارے ایف آئی اے اور پولیس استعمال کرتے ہیں۔ رپورٹ میں←  مزید پڑھیے

ٹرمپ کی کیپیٹل ہل حملہ کیس میں عدالت میں پیشی

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالت میں پیش ہو کر خود پر عائد الزامات یکسر مسترد کرتے ہوئے اپنے آپ کو بے قصور قرار دے دیا۔ تفصیلات کےمطابق گزشتہ دنوں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر2020 کے صدارتی←  مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیر میں خطرے کی گھنٹی بج گئی

مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر ستیا پال ملک نے مودی کے جارحانہ عزائم سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ تفصیلا ت کےمطابق مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر ستیا پال ملک نے مودی کے جارحانہ عزائم سے متعلق خطرے کی←  مزید پڑھیے

ستلج میں مسافرکشتی ڈوبنے سے 10افراد تاحال لاپتہ، 5 سالہ بچہ جاں بحق

دریائے ستلج میں مسافر کشتی ڈوب گئی ، جس کے نتیجے میں کشتی میں سوار 10 افراد تاحال لاپتہ ہیں جبکہ 5 سالہ بچہ جاںبحق ہو گیاہے۔ رپورٹ کے مطابق ہیڈ سلیمانکی کے قریب سجوکی کے مقام پر کشتی ڈوب←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں بڑا فیصلہ سنادیا

اب تک کی سب سے بڑی خبرآگئی۔ سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کسی میں بڑا فیصلہ سنادیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچنے کیس کی سماعت کی۔جسٹس مسرت ہلالی تین رکنی خصوصی بینچ کا←  مزید پڑھیے

محکمہ موسمیات نے 7 اگست تک شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی

مون سون بارشوں کا ایک اور سپیل آرہا ہے۔ پی ڈی ایم اے نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔  تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے کے جاری کردہ بیان کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں 7 اگست تک←  مزید پڑھیے

چوہوں نے پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال لائی گئی لاش کُتر لی

بھارت میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا جہاں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال لائی گئی لاش کو چوہے کُتر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست تلنگانا کے ایک سرکاری اسپتال کے مردہ خانے میں پوسٹ مارٹم کے لیے رکھی←  مزید پڑھیے

کیا آپ کو معلوم ہے کونسے کھلونے ذہنی تناؤ کم کرسکتے ہیں ؟

آج کل کے جدید دور میں تقریبا ہر کوئی ذہنی تناؤ کا شکار ہے ،ذہنی مریضوں سے تقریبا ًاسپتال بھرے پڑے ہیں، سائنسدانوں نے کھیل ہی کھیل میں ایسے بہت سے طریقے ڈھنڈے ہیں کہ عام انسان آسانی سے یہ←  مزید پڑھیے

ایغور مسلم باشندوں سےناروا سلوک پر امریکہ نے چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا

امریکہ نے مزید چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا۔ ذرائع کے مطابق امریکہ نے چینی کمپنیوں کی مصنوعات کی امریکہ میں خریدو فروخت پر بھی پابندی عائد کردی ۔ ذرائع کے مطابق امریکہ نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کی←  مزید پڑھیے

محکمہ بلدیات نے فضائی آلودگی پھیلانے والوں کیخلاف کارروائیوں کی رپورٹ جاری کردی

محکمہ بلدیات نے کوڑا کرکٹ جلانے والے اور سموگ کا باعث بننے والے کیخلاف کارروائیوں کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق  محکمہ بلدیات نے لاہور سمیت صوبہ بھر میں کوڑا کرکٹ جلانے اور سموگ کا باعث  بننےوالوں کے خلاف ستمبر 2022سے←  مزید پڑھیے

کسٹمر کا کھانا کھاتے فوڈ ڈیلیوری رائڈر پر سوشل میڈیا صارف سخت برہم،ویڈیو وائرل

آن لائن فوڈ ڈیلیوری سروس کے رائڈر کی ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کردیا ہے، جس میں اسے کسٹمر کے کھانے میں سے حصہ بٹورتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویسے تو کئی فوڈ ڈیلیوری رائڈرز ایسے ہیں جو←  مزید پڑھیے

لندن :بے گھر افراد کی تعداد میں بڑا اضافہ

برطانیہ کے دارالحکومت لندن کی گلیوں میں کھلے آسمان تلے سونے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے،سماجی تنظیمیں حکومت سے مطالبہ کر رہی ہیں کہ اس مسئلے کا حل تلاش کیا جائے۔ رپورٹ کے مطابق مہنگائی کی←  مزید پڑھیے

جسٹس مظاہر نقوی کا چیف جسٹس کو خط

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کو خط لکھ کر اپنے ساتھ نامناسب اور غیر منصفانہ سلوک کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی←  مزید پڑھیے