خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

مشہور امریکی باڈی بلڈر جم آرنگٹن کتنے سال کے ہوگئے؟

امریکا سے تعلق رکھنے والے جم آرنگٹن دنیا میں سب سے زیادہ عمر پانے والے باڈی بلڈر بن گئے ہیں جم آرنگٹن گزشتہ90 سال سے باڈی بلڈنگ کرر ہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جم آرنگٹن کا تعلق امریکا←  مزید پڑھیے

بیٹی’دبئی سے آتے ہوئے ٹماٹر لیتی آنا’بھارتی ماں کی فرمائش

بھارت میں ٹماٹر کی قیمت آسمان پر پہنچنے کے بعد ایک ماں نے دبئی سے آنے والی بیٹی سے ٹماٹر کی فرمائش کردی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی کی رہائشی بھارتی خاتون نے سکولوں کی چھٹیوں میں بھارت جانے←  مزید پڑھیے

ورزش آپ کو دل کی بیماریوں اور فالج سے محفوظ رکھ سکتی ہے

اگر آپ دفتری یا کاروباری مصروفیات کے باعث ورزش نہیں کر پاتے تو اچھی خبر یہ ہے کہ ہفتے میں ایک یا 2 دن معتدل سے سخت جسمانی سرگرمیوں سے آپ امراض قلب بشمول ہارٹ اٹیک اور فالج سے خود←  مزید پڑھیے

مزاروں اور درباروں کیلئے آن لائن چندہ اکٹھا کرنے کیلئے ویب سائٹ کی منظوری

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے مزارات اور درباروں میں آن لائن صدقات وعطیات کیلئے نذرانہ آن لائن ویب سائٹ کی اصولی منظوری دے دی۔ آن لائن صدقات وعطیات کیلئے نذرانہ آن لائن ویب سائٹ کی منظوری کے بعد←  مزید پڑھیے

اب تمباکو بیچنے والوں کی بھی رجسٹریشن ہوگی

محکمہ ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے ٹوبیکو کنٹرول ایکٹ کے مطابق لائسنسنگ کا آغاز کر دیا، پنجاب بھر میں تمباکو کے تاجروں کی رجسٹریشن شروع کر دی گئی۔ ڈی جی ایکسائز نے کہا ہے کہ لائسنس کی کم از کم فیس←  مزید پڑھیے

گوگل میڈیا سے نوکریاں کیوں ختم کررہا ہے؟

گوگل نے میڈیا سے نوکریاں ختم کرنے کی ٹھان لی ، آرٹی فیشل انٹیلی جنس کی مدد سے کونٹینٹ رائٹنگ سمیت اہم ٹولز تیار ، کچھ میڈیا تنظیموں نے تخلیقی AIکا استعمال شروع کردیا ، اے پی سے معاہدہ ہوگیا←  مزید پڑھیے

جنوبی افریقہ میں سڑک اچانک دھماکے سے پھٹ گئی

جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ میں سڑک دھماکے سے پھٹ گئی جس کے باعث سڑک پر کھڑی ہوئی سینکڑوں گاڑیاں اور بسیں اچھل کر فٹ پاتھ پر جاگریں، واقعے میں ایک شخص ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس←  مزید پڑھیے

شہرِ قائد میں ایک اور لڑکی سے نازیبا حرکت کرنے کا واقعہ

کراچی کے علاقے گلستان جوہر کے بعد شہر قائد میں دن دیہاڑے ایک اور لڑکی کے ساتھ نازیبا حرکت کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ اورنگی ٹائون میں موٹر سائیکل سوار کی جانب سے 18 جولائی کو لڑکی کے ساتھ نازیبا←  مزید پڑھیے

ڈی آئی جی شارق جمال پراسرارطورپرفلیٹ میں مردہ پائےگئے

لاہورمیں ڈی آئی جی شارق جمال پراسرارطورپرایک فلیٹ میں مردہ پائےگئے۔ تفصیلات کےمطابق ڈی آئی جی شارق جمال اپنےگھرسےدور ایک فلیٹ میں مردہ پائےگئے، لاش کونیشنل ہسپتال ڈی ایچ اےمنتقل کردیاگیا۔ پولیس ذرائع کےمطابق ڈی آئی جی شارق جمال کی←  مزید پڑھیے

قرآن مجید کی بار بار بے حرمتی کرنے والا ملعون شخص کون ہے ؟

قرآن پاک کی بار بار بے حرمتی کرنے والے ملعون شہری کا نام سلوان مومیکا ہے ۔ جس کا آبائی تعلق عراق کے صوبے موصل کے ضلع الحمدانیہ سے ہے۔ سلوان مومیکا سویڈن میں پناہ حاصل کرنے سے پہلے عراقی←  مزید پڑھیے

بیوٹی پارلرز پر پابندی کیخلاف افغان خواتین کا احتجاج،طالبان کی فائرنگ

اگست 2021 میں اقتدار پر قبضے کے بعد سے، طالبان حکومت نے لڑکیوں اور خواتین کو ہائی اسکولوں اور یونیورسٹیوں سے دور کردیا ہے، خواتین پر پارکوں، تفریحی میلوں پر جانے پر پابندی لگا دی ہے، اور انہیں عوامی مقامات←  مزید پڑھیے

اگر ٹرمپ اور اوباما نہیں ،تو مقبول ترین سابق امریکی صدر کون ہے ؟

امریکی شہریوں کے دلوں پر راج کرنے والا سابق امریکی صدر کون ؟ اندازوں کے برعکس ٹرمپ اور اوباما کی جگہ امریکی شہریوں میں مقبول ترین سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی ہیں ۔ یہ پہلا موقع ہے جب ڈونلڈ←  مزید پڑھیے

سیما حیدر کیس میں اہم پیشرفت

سیما حیدر کیس پر اسرار رخ اختیار کرگیا، کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق کھٹمنڈو کے ایک ہوٹل مالک گنیش نے دعوی کیا ہے کہ سیما حید ر اور سچن نے اس کے ہوٹل میں 8←  مزید پڑھیے

فراڈ سےبچنے کے لیے اسٹیٹ بینک کا پبلک سروس میسج

پاکستان میں بینکنگ کے حوالے سے دھوکہ دہی کی خبریں عام ہوتی جارہی ہیں، دھوکہ باز افراد خود کو بینک کا نمائندہ ظاہر کرکے صارف سے اس کے اکاؤنٹ سے متعلق معلومات حاصل کرلیتے ہیں جو صارف کے نقصان کا←  مزید پڑھیے

پنجاب بھر کے سینماؤں میں اینی میٹڈ فلم ’باربی‘پر پابندی

پنجاب حکومت نے مقبول اینی میٹڈ فلم ’باربی‘پر پابندی عائد کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب سنسر بو رڈ نے فلم میں ہم جنسی پرستی کے قابل اعتراض مناظر پیش کرنے پر فلم کو پنجاب بھر کے سینماؤں میں←  مزید پڑھیے

پنجاب میں سیکڑوں غیر رجسٹرڈتعلیمی ادارے ،پیسہ کمانے کا ذریعہ

ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی نئی جاری کردہ فہرست میں پنجاب کے 95 کالجز اور دیگر تعلیمی ادارے جعلی نکلے جو غیر رجسٹرڈ ہیں۔ ایچ ای سی کی نئی فہرست کے مطابق لاہور کے سب سے زیادہ 31←  مزید پڑھیے

خیبرپختونخوا ; دہشتگرد حملوں میں تھرمل ویپنز کا استعمال ، آخر یہ ہے کیا ؟

خیبرپختونخوا میں دہشتگرد حملوں میں تھرمل ویپنز کا استعمال ، آخر یہ تھرمل ویپنز ہیں کیا ؟ تھرمل ویپنز ہیں کیا ؟ اور یہ کیسے کام کرتے ہیں ؟ ماہرین کے مطابق یہ ایک ایسی ٹیکنالوجی ہے جو جسم سے←  مزید پڑھیے

یوٹیوب سے 1 کروڑ روپے کمانے والے کےگھرانکم ٹیکس کاچھاپہ

انڈیا کی ریاست اتر پردیش میں محکمہ انکم ٹیکس نے ایک یوٹیوبر کے گھر چھاپہ مارا ہے جس کی یوٹیوب چینل سے آمدن ایک کروڑ انڈین روپے ہے۔ رپورٹ کے مطابق یوٹیوبر کے گھر چھاپے کے دوران محکمہ انکم ٹیکس←  مزید پڑھیے

نشہ آور موادکی برآمدگی پر امریکی ماڈل جی جی حدید گرفتار

معروف امریکی ماڈل جی جی حدید کو جزائر کیمین میں چھٹیاں گزارنے کے دوران چرس رکھنے کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق میڈیا 28 سالہ امریکی سپر ماڈل جی جی حدید کو مبینہ طور←  مزید پڑھیے

الجزائر، بس، پک اپ میں ٹکر، 34 افراد جھلس کر چل بسے

جنوبی الجزائر میں ہائی وے پر بس اور ٹرک کے درمیان ٹکر کے باعث 34 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے اور 12 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائر ڈپارٹمنٹ نے بتایا کہ یہ واقعہ←  مزید پڑھیے