• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پنجاب بھر کے سینماؤں میں اینی میٹڈ فلم ’باربی‘پر پابندی

پنجاب بھر کے سینماؤں میں اینی میٹڈ فلم ’باربی‘پر پابندی

پنجاب حکومت نے مقبول اینی میٹڈ فلم ’باربی‘پر پابندی عائد کر دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق پنجاب سنسر بو رڈ نے فلم میں ہم جنسی پرستی کے قابل اعتراض مناظر پیش کرنے پر فلم کو پنجاب بھر کے سینماؤں میں دکھانے پر پابندی عائد کردی ہے ۔

ہالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ ’مارگٹ روبی‘ فلم میں ’باربی‘ کا کردار ادا کررہی ہیں جبکہ کین کا کردار رائن گوسلنگ ادا کررہے ہیں دیگر اداکاروں میں امیرکا فریرا، دعا لیپا بھی شامل ہیں۔ فلم کی ہدایت کار گریٹا گروگ ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

فلم ’باربی‘  کی دنیا بھر میں آج سے نمائش کے لئے پیش کی جارہی ہے ۔ فلم بنانے کا اعلان سب سے پہلے ستمبر 2009 میں گیا تھا لیکن پروڈکشن کا آغاز اپریل 2014 میں ہ

 

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply