خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

اوور سیز پاکستانیوں کیلئے ووٹ کی سہولت ختم کردی گئی

انتخابی اصلاحات کمیٹی نے مسودے کو حتمی شکل دیدی جس میں اوور سیز پاکستانیوں کیلئے انٹرنیٹ کے ذریعے ووٹ کی سہولت کو ختم کردیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق انتخابی اصلاحات کمیٹی کا اجلاس ہوا کمیٹی نے الیکشن ایکٹ 2017 میں ترامیم←  مزید پڑھیے

راولپنڈی ،اسلام آبادمیں شدیدبارش،مختلف واقعات میں 12 افراد ہلاک

رات گئےسےاسلام آباداورراولپنڈی میں موسلادھاربارش کاسلسلہ جاری،نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حدتک بڑھ گئی،نشیبی علاقے زیرآب آگئے،عملہ ہیوی مشینری کےساتھ نشیبی علاقوں سےپانی نکالنےمیں مصروف ہے۔جبکہ دیوار گرنے سے 12 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ تفصیلات←  مزید پڑھیے

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان کونسے نمبر پر ہے؟

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کی گئی ہے جس کے مطابق پاکستان بدستور فہرست میں آخری نمبر پر براجمان ہے فہرست میں پاکستان کا 100 واں نمبرہے ۔ تفصیلات کےمطابق فہرست ہینلے اینڈ پارٹنرز نے 2023 کی←  مزید پڑھیے

اسلام آباد; محرم الحرام کی آمد، دفعہ 144 نافذ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں محرم الحرام کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ ترجمان آئی سی ٹی ڈاکٹر محمد عبداللہ تبسم کے مطابق محرام الحرام کے احترام میں مختلف سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ترجمان کے←  مزید پڑھیے

ورجن گیلیکٹک نے آئندہ خلائی سیاحتی پرواز کا اعلان کردیا

خلائی سیاحت کی کمپنی ورجن گیلیکٹک نے اپنی پہلی خلائی سیاحتی پرواز کا اعلان کر دیا۔ کمپنی کے مطابق یہ پرواز10 اگست تک روانہ ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کےمطابق گیلیکٹک 02 نامی اس مشن میں تین مسافر شامل ہوں گے جنہوں←  مزید پڑھیے

آسٹریلیاکے سمندرمیں بہہ کرآنےوالا سلنڈر اصل میں کیا ہے؟

آسٹریلیا کے ایک علاقے کے ساحل پر سمندر سے بہہ کر آنے والے بڑے اور پراسرار دھاتی سلنڈر کو دیکھ کر مقامی رہائشی اور پولیس اہلکارعجیب الجھن کے شکار ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق مغربی آسٹریلیا کے علاقے Jurien Bay کے قریب←  مزید پڑھیے

زندہ جانوروں پرسائنسی تجربات میں کمی کی کیا وجوہات ہیں ؟

برطانیہ میں سرکاری ادارے کی جانب سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق زندہ جانوروں پر کیے جانے والے سائنسی تجربات کی تعداد میں گزشتہ برس10 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ میں←  مزید پڑھیے

پشاور،حیات آباد میں خودکش دھماکہ،8افراد زخمی

پشاور کے علاقے حیات آباد میں خودکش دھماکہ،8افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے حیات آباد میں خودکش دھماکہ سکیورٹی ایف سی کی گاڑی کے قریب ہوا۔ پولیس کاکہنا ہے کہ دہشت گردوں کا ٹارگٹ ایف سی←  مزید پڑھیے

بھارتی انتہا پسند گروہ نے سیما کو 72 گھنٹوں کا اَلٹی میٹم دیدیا ،لیکن کیوں؟

بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کے ایک گروہ ”گاؤ رکشا ہندو دَل“ نے پب جی پر محبت کے بعد بھارت جانے والی پاکستانی خاتون سیما حیدر رند کو ملک بدر نہ کرنے تک احتجاج کی دھمکی دی ہے۔ رپورٹ کے←  مزید پڑھیے

محرم الحرام کی آمد،پولیس نے سکیورٹی پلان تیار کرلیا

محرم الحرام کی آمد،آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی سربراہی میں پنجاب میں سکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محرم الحرام کے دوران مجالس جلوسوں کے پر امن انعقاد کے لئے پولیس ہائی الرٹ رہے←  مزید پڑھیے

بدنام زمانہ انسانی اسمگلر ایف آئی اے کے ہتھے چڑھ گیا

ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل گجرات نے انسانی سمگلروں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے بدنام زمانہ انسانی سمگلر کو گرفتار کر لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور زون سرفراز خان ورک کی ہدایت←  مزید پڑھیے

آئی فون 4 جی بی کی فروخت،قیمت آپ کو حیران کردے گی

ایپل آئی فون 4 جی بی امریکا میں نیلامی کے دوران ایک لاکھ 58 ہزار ڈالرز (پاکستانی 4 کروڑ 35 لاکھ) میں فروخت ہوا جو اس کی اصل قیمت سے 300 گناہ زیادہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایپل آئی فون←  مزید پڑھیے

جنوبی کوریا میں سیلاب سے 39 افراد ہلاک

جنوبی کوریا میں سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 39 ہوگئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے جہاں اب تک ہلاکتوں کی تعداد 39←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف کے راز کھولے تو سب کی آنکھیں کھل جائیں گی،پرویز خٹک کی دھمکی

سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کاکہنا ہے کہ تین چار مرتبہ تحریک انصاف نے الیکشن کے مواقع ضائع کیے، اگر یہ راز کھل گیا تو سب کی آنکھیں کھل جائیں گی۔ پاکستان تحریک انصاف کو آج بڑا جھٹکا لگا اور←  مزید پڑھیے

لیگی رہنما طارق فضل چوہدری کا بیٹا کار حادثے میں جاں بحق

لیگی رہنماکےبیٹےکی گاڑی کوحادثہ،طارق فضل چودھری کابیٹادم توڑگیا۔ تفصیلات کےمطابق اسلام آبادکےعلاقےسیونتھ ایونیومیں سابق وفاقی وزیرطارق فضل چودھری کےبیٹےکی گاڑی حادثے کاشکارہوگئی۔ پولیس کےمطابق لیگی رہنماکےبیٹے کی گاڑی کوحادثہ تیزرفتاری کےباعث پیش آیا،عنزہ طارق کی گاڑی موٹرسائیکل سوارکوبچاتےہوئےکھمبےسےٹکراکرالٹ گئی،حادثےمیں عنزہ←  مزید پڑھیے

نیند وزن کی کمی کو متاثر کرسکتی ہے؟

کم نیند لینے سے آپ کا وزن متاثر ہو سکتا ہے۔ جب آپ سوتے نہیں ہیں تو آپ کا جسم آپ کا وزن بڑھانے کی منصوبہ بندی کرتا ہے۔ جب آپ کی نیند کم ہوتی ہے، تو حرکت کرنے کے←  مزید پڑھیے

کیا آپ بھی صرف ایک محبت پر یقین رکھتے ہیں ؟

ہمارے معاشرے کی اکثریت صرف ایک سچی محبت پر یقین رکھتی ہے لیکن ایسا کیوں ہے؟ ہینا ملر کہتی ہیں کہ وہ شروع سے ایک سچی محبت یا ایک جیون ساتھی کے تصور پر یقین کرتی آئی ہیں جس سے←  مزید پڑھیے

میاں بیوی میں اچانک فاصلہ کیوں پیدا ہو جاتا ہے؟

گیلپ پاکستان کے 2019 کے سروے کے مطابق، اس وقت تقریباً 58 فیصد پاکستانیوں کا خیال تھا کہ پاکستان میں طلاق کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔ سروے سے پتا چلا کہ جواب دہندگان میں سے 5 میں سے 2←  مزید پڑھیے

اگر دوست آپکی بات نہیں مانتے تو یہ نفسیاتی حربے آزمائیں

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے دوست آپ کے نقطہ نظر کو قبول کریں، آپ کی بات مانیں تو یہ ضروری ہے کہ ہمدردی، احترام اور قائل کرنے کی مؤثر تکنیک کے ساتھ بات چیت کی جائے۔ آئیے اس←  مزید پڑھیے

کم عمری کی شادی ،شوہر جیل جاسکتا ہے ، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان میں 14 سالہ نابالغ لڑکی کے اغوا اور شادی کرنے کے معاملے کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے لڑکی کا میڈیکل معاٸنہ کروا کر اصل عمرچیک کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس عمرمر عطا بندیال←  مزید پڑھیے